محترم خرم شہزاد خرم صاحب خرم ابن شبیر ہو گئے۔

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

محترم خرم شہزاد خرم صاحب خرم ابن شبیر ہو گئے۔

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

محترم خرم شہزاد خرم صاحب کا ذاتی پیغام ملا جس میں انہوں نے خواہش ظاہر کی کہ ان کا یوزرنیم خرم شہزاد خرم سے تبدیل کر کے خرم ابن شبیر رکھ دیا جائے، ان کی خواہش کے مطابق ان کا نام تبدیل کر دیا گیا ہے، آئندہ انہیں خرم ابن شبیر لکھا اور پکارا جائے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: محترم خرم شہزاد خرم صاحب خرم ابن شبیر ہو گئے۔

Post by شازل »

مطلع کرنے کا شکریہ
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: محترم خرم شہزاد خرم صاحب خرم ابن شبیر ہو گئے۔

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
ابن سے ابو ہونے کا انتظار رہے گا.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: محترم خرم شہزاد خرم صاحب خرم ابن شبیر ہو گئے۔

Post by رضی الدین قاضی »

خرم ابن شبیر یہاں کب تشریف لا رہے ہیں؟
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: محترم خرم شہزاد خرم صاحب خرم ابن شبیر ہو گئے۔

Post by اعجازالحسینی »

خرم ابن شبیر کہاں ہو ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: محترم خرم شہزاد خرم صاحب خرم ابن شبیر ہو گئے۔

Post by شازل »

انشااللہ جلد ہی وہ تشریف لانے والے ہیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: محترم خرم شہزاد خرم صاحب خرم ابن شبیر ہو گئے۔

Post by چاند بابو »

ارے واہ وہ آج یہاں تشریف لائے بھی تھے آپ لوگوں کو ملے نہیں؟؟
خیر مجھے تو انہوں نے ذاتی پیغام لکھ کر ملاقات کر لی ہے۔ :mrgreen:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: محترم خرم شہزاد خرم صاحب خرم ابن شبیر ہو گئے۔

Post by انصاری آفاق احمد »

چاند بابو wrote:ارے واہ وہ آج یہاں تشریف لائے بھی تھے آپ لوگوں کو ملے نہیں؟؟
خیر مجھے تو انہوں نے ذاتی پیغام لکھ کر ملاقات کر لی ہے۔ :mrgreen:
زمینی زرّے چاند کی پہنچ نہیں رکھتے
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: محترم خرم شہزاد خرم صاحب خرم ابن شبیر ہو گئے۔

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بابو wrote:ارے واہ وہ آج یہاں تشریف لائے بھی تھے آپ لوگوں کو ملے نہیں؟؟
خیر مجھے تو انہوں نے ذاتی پیغام لکھ کر ملاقات کر لی ہے۔ :mrgreen:




چاند بھائی آپ خوش نصیب ہیں ۔
جو آپ کو محترم خرم ابن شبیر صاحب نےآپ کو پیغام بھیجا۔
آپ سے گذارش ہے کہ ذاتی پیغام کے ذریعے ان تک میرا سلام پہونچا دیجیئے۔
خرم ابن شبیر
کارکن
کارکن
Posts: 165
Joined: Mon Apr 14, 2008 10:20 am

Re: محترم خرم شہزاد خرم صاحب خرم ابن شبیر ہو گئے۔

Post by خرم ابن شبیر »

السلام علیکم ہم حاضر ہو گے واہ رہے قسمت یہاں دوست انتظار کر رہے ہیں اور ہم گستاخ بنے رہے معافی چاہتے ہیں ہم حاضر ہو گے ہیں
خرم ابن شبیر
کارکن
کارکن
Posts: 165
Joined: Mon Apr 14, 2008 10:20 am

Re: محترم خرم شہزاد خرم صاحب خرم ابن شبیر ہو گئے۔

Post by خرم ابن شبیر »

چاند بابو wrote:السلام علیکم

محترم خرم شہزاد خرم صاحب کا ذاتی پیغام ملا جس میں انہوں نے خواہش ظاہر کی کہ ان کا یوزرنیم خرم شہزاد خرم سے تبدیل کر کے خرم ابن شبیر رکھ دیا جائے، ان کی خواہش کے مطابق ان کا نام تبدیل کر دیا گیا ہے، آئندہ انہیں خرم ابن شبیر لکھا اور پکارا جائے۔
جزاک اللہ بہت شکریہ چاند بابو کہ آپ نے میری خواہش کا اخترام کیا لیکن جس مقصد کے لیے میں نے نام تبدیل کیا تھا وہ تو پھر وہی کا وہی رہ گیا :?
خرم ابن شبیر
کارکن
کارکن
Posts: 165
Joined: Mon Apr 14, 2008 10:20 am

Re: محترم خرم شہزاد خرم صاحب خرم ابن شبیر ہو گئے۔

Post by خرم ابن شبیر »

انصاری آفاق احمد wrote:اسلام علیکم
ابن سے ابو ہونے کا انتظار رہے گا.
جزاک اللہ
انصاری صاحب لیکن ابو ہونے کے لیے .....
خیر دعاوں میں یاد رکھیں رمضان میں انشاءاللہ پاکستان جاناہے اور پھر اس کے بعد باقی تفصیل سے رمضان کے بعد :mrgreen:
خرم ابن شبیر
کارکن
کارکن
Posts: 165
Joined: Mon Apr 14, 2008 10:20 am

Re: محترم خرم شہزاد خرم صاحب خرم ابن شبیر ہو گئے۔

Post by خرم ابن شبیر »

رضی الدین قاضی wrote:خرم ابن شبیر یہاں کب تشریف لا رہے ہیں؟
جناب قاضی صاحب آپ کی محبت کا شکریہ ایک میں ہی بے قدر ہوں جو اتنے پیارے دوستوں کی قدر نہیں کرتا اور یہاں چکر ہی نہیں لگاتا
اصل میں آپ میری مجبوری تو سمجھتے ہی ہونگے نا جب نوکری کرنی ہے تو پھر نخرے تو نہیں کر سکتے نا اس لیے جب وقت ملتا ہے چکر لگانے کی کوشش کرتا ہوں اصل میں وطن سے دورہوں نا جو وقت فری ملتا ہے اس میں گھر والوں سے بات چیت اور پھر جو وقت ملتا ہے وہ بلاگ اور پھر پڑھنے پڑھانے میں لگ جاتا ہے اس لیے ہر جگہ کم چکر لگتے ہیں انشاءاللہ کوشش کروں گا ایک دفعہ السلام کرتا جایا کروں محبت کا بہت شکریہ
خرم ابن شبیر
کارکن
کارکن
Posts: 165
Joined: Mon Apr 14, 2008 10:20 am

Re: محترم خرم شہزاد خرم صاحب خرم ابن شبیر ہو گئے۔

Post by خرم ابن شبیر »

اعجازالحسینی wrote:خرم ابن شبیر کہاں ہو ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
عزت مآپ میں یہاں ہوں بلکل آپ کے سامنے بس گستاخی کی معافی چاہتا ہوں کچھ دیر ہوگی امید ہے معاف فرما دیں گے جزاک اللہ
خرم ابن شبیر
کارکن
کارکن
Posts: 165
Joined: Mon Apr 14, 2008 10:20 am

Re: محترم خرم شہزاد خرم صاحب خرم ابن شبیر ہو گئے۔

Post by خرم ابن شبیر »

شازل wrote:انشااللہ جلد ہی وہ تشریف لانے والے ہیں
واہ شازل بھائی آپ تو نجومی ہو آپ کی پیشنگوہی درست ثابت ہوئی میں آ گیا ہوں :lol:
خرم ابن شبیر
کارکن
کارکن
Posts: 165
Joined: Mon Apr 14, 2008 10:20 am

Re: محترم خرم شہزاد خرم صاحب خرم ابن شبیر ہو گئے۔

Post by خرم ابن شبیر »

چاند بابو wrote:ارے واہ وہ آج یہاں تشریف لائے بھی تھے آپ لوگوں کو ملے نہیں؟؟
خیر مجھے تو انہوں نے ذاتی پیغام لکھ کر ملاقات کر لی ہے۔ :mrgreen:
ارے چھپ کر آیا تھا کبھی تو پردہ رکھ لیا کریں اس غریب کا :P
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: محترم خرم شہزاد خرم صاحب خرم ابن شبیر ہو گئے۔

Post by انصاری آفاق احمد »

خرم ابن شبیر wrote:
انصاری آفاق احمد wrote:اسلام علیکم
ابن سے ابو ہونے کا انتظار رہے گا.
جزاک اللہ
انصاری صاحب لیکن ابو ہونے کے لیے .....
خیر دعاوں میں یاد رکھیں رمضان میں انشاءاللہ پاکستان جاناہے اور پھر اس کے بعد باقی تفصیل سے رمضان کے بعد :mrgreen:
اسلام علیکم
انتظار.........
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
خرم ابن شبیر
کارکن
کارکن
Posts: 165
Joined: Mon Apr 14, 2008 10:20 am

Re: محترم خرم شہزاد خرم صاحب خرم ابن شبیر ہو گئے۔

Post by خرم ابن شبیر »

انصاری آفاق احمد wrote:
چاند بابو wrote:ارے واہ وہ آج یہاں تشریف لائے بھی تھے آپ لوگوں کو ملے نہیں؟؟
خیر مجھے تو انہوں نے ذاتی پیغام لکھ کر ملاقات کر لی ہے۔ :mrgreen:
زمینی زرّے چاند کی پہنچ نہیں رکھتے
ہم بھی ذرے ہی ہیں جناب بس وہ تو چاند صاحب کی مہربانی ہے اپنی روشنی کی کشش کے ساتھ ہمیں اپنی طرف آنے پر مجبور کر لیتے ہیں
خرم ابن شبیر
کارکن
کارکن
Posts: 165
Joined: Mon Apr 14, 2008 10:20 am

Re: محترم خرم شہزاد خرم صاحب خرم ابن شبیر ہو گئے۔

Post by خرم ابن شبیر »

رضی الدین قاضی wrote:
چاند بابو wrote:ارے واہ وہ آج یہاں تشریف لائے بھی تھے آپ لوگوں کو ملے نہیں؟؟
خیر مجھے تو انہوں نے ذاتی پیغام لکھ کر ملاقات کر لی ہے۔ :mrgreen:




چاند بھائی آپ خوش نصیب ہیں ۔
جو آپ کو محترم خرم ابن شبیر صاحب نےآپ کو پیغام بھیجا۔
آپ سے گذارش ہے کہ ذاتی پیغام کے ذریعے ان تک میرا سلام پہونچا دیجیئے۔
جناب رضی الدین قاضی صاحب آپ کا سلام ہم تک پہنچ گیا ہے ہم خود وعلیکم السلام کرنے آپ کی خدمت میں پیش ہوگے ہیں سنائیں جناب کیسی گزر رہی ہے
خرم ابن شبیر
کارکن
کارکن
Posts: 165
Joined: Mon Apr 14, 2008 10:20 am

Re: محترم خرم شہزاد خرم صاحب خرم ابن شبیر ہو گئے۔

Post by خرم ابن شبیر »

انصاری آفاق احمد wrote:
خرم ابن شبیر wrote:
انصاری آفاق احمد wrote:اسلام علیکم
ابن سے ابو ہونے کا انتظار رہے گا.
جزاک اللہ
انصاری صاحب لیکن ابو ہونے کے لیے .....
خیر دعاوں میں یاد رکھیں رمضان میں انشاءاللہ پاکستان جاناہے اور پھر اس کے بعد باقی تفصیل سے رمضان کے بعد :mrgreen:
اسلام علیکم
انتظار.........
انتظار تو ہمیں بھی ہے :lol:
بس سنا ہے جب بھی پاکستان پہنچوں گا اسی ایک ماہ کے اندر قربانی کر دی جائے گی :wink:
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”