سلیم جی ذرہِ بے نشاں ہو گئے

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

سلیم جی ذرہِ بے نشاں ہو گئے

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

دوستو اردونامہ کے ایک پرانے رکن لیکن غیر حاضر رکن آج اردونامہ پر تشریف لائے ہیں۔
ان کا ایک ذاتی پیغام مجھے موصول ہوا ہے جس میں انہوں نے اردونامہ پر باقاعدگی سے آنے کا ارادہ ظاہر کیاہے اور ساتھ ہی انہوں نے فرمائش کی ہے کہ ان کا یوزر نیم سلیم جی سے تبدیل کر کے ذرہِ بے نشاں رکھ دیا جائے۔

ان کا نام تبدیل کر دیا گیا ہے اب تمام احباب سے گزارش ہے کہ انہیں ذرہِ بے نشاں سے لکھا اور پکارا جائے۔
البتہ ان کا اصل نام سلیم چوہدری برقرار رہے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سلیم جی ذرہِ بے نشاں ہو گئے

Post by شازل »

سمجھ نہیں‌آتا کہ اس نام پر خوشی کا اظہار کیا جائے یا غم کا :x
سلیم جی کوئی ٹریجڈی ہو گئی ہے کیا
اللہ آپ کو خوشیاں دکھائے آمین ثم آمین
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سلیم جی ذرہِ بے نشاں ہو گئے

Post by چاند بابو »

لگتا تو ایسے ہی ہے کہ اچھا خاصہ سلیم ذرہِ بے نشاں ہو گیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: سلیم جی ذرہِ بے نشاں ہو گئے

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
انتظارہے ذرّہِ بے نشان کی کارآمد نشانیوں (دھاگوں) کا
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: سلیم جی ذرہِ بے نشاں ہو گئے

Post by اعجازالحسینی »

انتظارہے ذرّہِ بے نشان کے کارناموں کا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: سلیم جی ذرہِ بے نشاں ہو گئے

Post by رضی الدین قاضی »

کیا کہا جائے۔

اچھے بھلے ناموں کو کیوں بگاڑا جاتا ہے؟

خیر سلیم بھائی آپ تشریف تو لائیں پھر میں فیصلہ کر پاؤں گا کہ کس نام سے آپ کو یاد کیا جائے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سلیم جی ذرہِ بے نشاں ہو گئے

Post by چاند بابو »

رضی الدین قاضی wrote:کیا کہا جائے۔

اچھے بھلے ناموں کو کیوں بگاڑا جاتا ہے؟

خیر سلیم بھائی آپ تشریف تو لائیں پھر میں فیصلہ کر پاؤں گا کہ کس نام سے آپ کو یاد کیا جائے۔
رضی بھیا یہ قلمی نام ہی ہوتے ہیں ان پر شاید بگاڑ والی بات صادر نہیں آتی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Zarah-e-bey Nishan
کارکن
کارکن
Posts: 148
Joined: Fri Nov 27, 2009 9:10 pm

Re: سلیم جی ذرہِ بے نشاں ہو گئے

Post by Zarah-e-bey Nishan »

میں دل کی گہرائیوں سے آپ تمام دوستوں کا شکر گزار ہوں کہ آپ نے مجھے خوش آمدید کہا۔
شازل wrote:سمجھ نہیں‌آتا کہ اس نام پر خوشی کا اظہار کیا جائے یا غم کا :x
سلیم جی کوئی ٹریجڈی ہو گئی ہے کیا
اللہ آپ کو خوشیاں دکھائے آمین ثم آمین
نہیں شازل صاحب ایسی کوئی بات نہیں ہے۔ یہ تو چاند بابو کے کہنے کے مطابق میرا قلمی نام ہے۔
[center]کٹی اِک عمر بیٹھے ذات کے بنجر کناروں پر
کبھی تو خود میں اُتریں اور اسبابِ زیاں ڈھونڈیں[/center]
Zarah-e-bey Nishan
کارکن
کارکن
Posts: 148
Joined: Fri Nov 27, 2009 9:10 pm

Re: سلیم جی ذرہِ بے نشاں ہو گئے

Post by Zarah-e-bey Nishan »

پرندوں کی طرح بستی میں کوئی آشیاں ڈھونڈیں
چلو اے ہم سفر، خاکِ زمیں پر آسماں ڈھونڈیں

کٹی اِک عمر بیٹھے ذات کے بنجر کناروں پر
کبھی تو خود میں اُتریں اور اسبابِ زیاں ڈھونڈیں
[center]کٹی اِک عمر بیٹھے ذات کے بنجر کناروں پر
کبھی تو خود میں اُتریں اور اسبابِ زیاں ڈھونڈیں[/center]
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”