مجیب منصور صاحب کے ماموں انتقال کر گئے۔

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

مجیب منصور صاحب کے ماموں انتقال کر گئے۔

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

محترم اراکین اردونامہ 30 مارچ 2010 کو مجھے محترم مجیب منصور صاحب کا ایک پیغام موصول ہوا جس میں انہوں نے لکھا

“السلام علیکم و رحمت اللہ
میرے ماموں عبدالقادرصاحب طویل علالت کے بعد 25 مارچ جمعرات کی شب 1:30 بجے آغا خان ہسپتال کراچی میں قضائے الہٰی سے اس فانی دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں
اناللہ و انا الیہ راجعون
تمام احباب سے دعائے مغفرت اور بلندی درجات کی درخواست ہے
والسلام
مجیب منصور“


کچھ اردونامہ کی پریشانی اور کچھ اپنی کوتاہی کے باعث میں یہ خبر یہاں شئیر کرنے سے قاصر رہا، آج اظہارِ تعزیت کے لئے مجیب منصور صاحب سے فون پر بات ہوئی تو یاد آیا۔

آپ احباب سے گزارش ہےکہ مرحوم کی مغفرت و بلندی درجات کے لئے دعا فرمادیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مجیب منصور صاحب کے ماموں انتقال کر گئے۔

Post by شازل »

اناللہ و انا الیہ راجعون
بہت افسوس ہوا سن کر اللہ ان کی مغفرت کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: مجیب منصور صاحب کے ماموں انتقال کر گئے۔

Post by اعجازالحسینی »

اناللہ و انا الیہ راجعون
اللہ ان کی مغفرت کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: مجیب منصور صاحب کے ماموں انتقال کر گئے۔

Post by انصاری آفاق احمد »

السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالٰی ان کی مغفرت فرمائے. نیک اعمال کو قبول فرمائے کوتاہیوں سے درگذر فرمائے اور پس ماندگان کو صبر جمیل کی توفیق دئے ساتھ ہی ساتھ مرحوم کے لئے خود ان ثواب جاریہ بنے رہنے کی توفیق دے. آمین یا ارحمہ الراحمین
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: مجیب منصور صاحب کے ماموں انتقال کر گئے۔

Post by رضی الدین قاضی »

اناللہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالٰی ان کی مغفرت فرمائےاور پس ماندگان کو صبر جمیل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین !
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”