کیا آپ کو کرنٹ لگتا ہے؟؟

ایسے واقعات کی ویڈیوز جو حیرت زدہ کردیں، یہاں وہاں، ادھر ادھر سے
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کیا آپ کو کرنٹ لگتا ہے؟؟

Post by چاند بابو »

کوشش کریں گے کہ شہید ہو کر ہی جائے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کیا آپ کو کرنٹ لگتا ہے؟؟

Post by چاند بابو »

انصاری آفاق احمد wrote::oops: :oops: :oops: :oops: :oops:
کیا اس سے امپریشن پڑے گا؟؟؟؟
امپریشن یہ کہ ہماری دھاک بیٹھ جائے گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: کیا آپ کو کرنٹ لگتا ہے؟؟

Post by انصاری آفاق احمد »

شازل wrote:اور ہاں جو بیچ میں آیا تو اس کی کوئی گارنٹی نہیں ہو گی :twisted:
کنارے والوں سے کیا مذاکرت ہوچکے ہیں.؟؟؟ :?: :?: :?:
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: کیا آپ کو کرنٹ لگتا ہے؟؟

Post by اعجازالحسینی »

انصاری آفاق احمد wrote:
شازل wrote:اور ہاں جو بیچ میں آیا تو اس کی کوئی گارنٹی نہیں ہو گی :twisted:
کنارے والوں سے کیا مذاکرت ہوچکے ہیں.؟؟؟ :?: :?: :?:
کبھی کبھی گہن کے ساتھ گہیوں بھی پس جاتا ہے بتانے کی ضرورت نہیں ہوتی
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: کیا آپ کو کرنٹ لگتا ہے؟؟

Post by انصاری آفاق احمد »

اس مرتبہ کہیں گھن پر ہی نہ اکتفا کرنا پڑے وہ بھی بغیر پسی.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
خرم ابن شبیر
کارکن
کارکن
Posts: 165
Joined: Mon Apr 14, 2008 10:20 am

Re: کیا آپ کو کرنٹ لگتا ہے؟؟

Post by خرم ابن شبیر »

ہممممم یہاں تو بہت مزے مزے کی باتیں ہورہی ہیں
ویسے کرنٹ مجھے بھی لگتا ہے
اور رہی پرندوں والی بات تو میں بھی اتنا ہی جانتا ہوں مکینیکلی زبان میں :lol: ایک تار گرم ہوتی ہے اور ایک ٹھنڈی جب ٹھنڈی اور گرم دونوں کو پکڑے گے تو پھر بہت مزے کا کرنٹ لگے گا اور اگر دونوں میں سے ایک تار اگر ہم زمین سے ہٹ کر یعنی کسی لکڑی یا پھر ربر پر کھڑے ہو کر پکڑیں تو تو آپ کو کرنٹ نہیں‌لگے گا
باقی تفصیل نہیں پتہ


ارے بھائی اب تجربہ کرنے نا بیٹھ جائے گا :lol:
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: کیا آپ کو کرنٹ لگتا ہے؟؟

Post by اعجازالحسینی »

تجربہ کر لیں لیکن اپنی ذمہ داری پر :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کیا آپ کو کرنٹ لگتا ہے؟؟

Post by چاند بابو »

واہ جی واہ خرم صاحب یہاں اچھی خاصی جنگ ہونے والی ہے اور آپ کہہ رہے ہیں کہ بڑے مزے کی باتیں ہو رہی ہیں۔

ویسے یہ مزے کا کرنٹ کیا ہوتا ہے، کبھی مزا لینے کی کوشش کی؟؟؟

ہمیں دو چار بار دھکے سے کرنٹ ضرور لگا لیکن مزا بالکل نہیں آیا۔ :mrgreen:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
خرم ابن شبیر
کارکن
کارکن
Posts: 165
Joined: Mon Apr 14, 2008 10:20 am

Re: کیا آپ کو کرنٹ لگتا ہے؟؟

Post by خرم ابن شبیر »

جس کو آپ دھکے کا کرنٹ کہتے ہیں میں‌اس کو مزے کا کرنٹ کہتا ہوں ویسے اللہ بچائے اس کرنٹ سے
میرے خیال سے یہ لڑائی تو نہیں‌ہورہی تھی اختلافِ رائے تو ہر موضوع میں پایا جاتا ہے اس کو لڑائی نہیں کہہ سکتے


اور رہی بات مجھے کرنٹ لگنے کی تو جناب میں پاکستان میں فوٹو سٹیٹ مشینیں ٹھیک کیا کرتا تھا چھوٹے چھوٹے شغل ملے تو لگے ہی رہتے تھے اور مزے کی بات جب بہت اختیات کرتا تھا تو اسی وقت کرنٹ لگتا تھا اور جس دن بارش ہو جائے تو پھر اللہ اللہ پھر تو مشین کو ہاتھ ہی نہیں‌لگاتا تھا

یاد رہے میں مکینک تھا اور ہم مشینیں کھول کر ٹھیک کرتے تھے اس لیے باڈی ساری لوہے کی ہوتی تھی اور بارش کی وجہ سے ارٹھ لگنے کا چانس زیادہ ہوتا تھا :lol:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کیا آپ کو کرنٹ لگتا ہے؟؟

Post by چاند بابو »

ارے واہ خرم بھیا ہم بھی کسی دور میں فوٹو اسٹیٹ مشین کے مالک اور مکینک رہ چکے ہیں۔
گو کہ بہت چھوٹے پیمانے پر کام تھا لیکن اتنا ضرور ہے کہ پوری مشین کھول کر دوبارہ جوڑ سکتا تھا۔
ویسے میرے مینولٹا سی 450 اور 450زی رہی ہے۔
بہت پرانا ماڈل ہے لیکن آج بھی مجھے دل و جان سے پسند ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
خرم ابن شبیر
کارکن
کارکن
Posts: 165
Joined: Mon Apr 14, 2008 10:20 am

Re: کیا آپ کو کرنٹ لگتا ہے؟؟

Post by خرم ابن شبیر »

میں نے ویسے زیادہ ریکو کا کام کیا ہے ویسے مینولٹا ایک طرف سے کھل کر اوپر اٹھ جاتی تھی اس وجہ سے آپ پوری مشین کھول لیتے ہونگے :lol: میں تو ریکو پُرانی مشینوں کا ماسٹر تھا پانچ سال کام کیا ہے اگر کوئی مشین کھول کر شاپنگ بیگ میں بھی لے آئے تو میں اس کو جوڑ سکتا تھا ہاں البتہ چلے گی یا نہیں‌اس کی گرنٹی نہیں دیتا تھا :lol:

چلیں پھر کچھ سوال نا کر لیے جائیں آپ سے مشینوں کے بارے میں کیا خیال ہے تیار ہیں آپ ویسے مجھے کام چھوڑے ہوئے 5 یا 6 سال ہو گے ہیں
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: کیا آپ کو کرنٹ لگتا ہے؟؟

Post by انصاری آفاق احمد »

خرم ابن شبیر wrote:ارے بھائی اب تجربہ کرنے نا بیٹھ جائے گا :lol:
تجربہ کے بعد بیٹھے گا نہیں لیٹے گا. :lol: :lol: :lol:
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: کیا آپ کو کرنٹ لگتا ہے؟؟

Post by اعجازالحسینی »

چاند بابو wrote:واہ جی واہ خرم صاحب یہاں اچھی خاصی جنگ ہونے والی ہے اور آپ کہہ رہے ہیں کہ بڑے مزے کی باتیں ہو رہی ہیں۔

ویسے یہ مزے کا کرنٹ کیا ہوتا ہے، کبھی مزا لینے کی کوشش کی؟؟؟

ہمیں دو چار بار دھکے سے کرنٹ ضرور لگا لیکن مزا بالکل نہیں آیا۔ :mrgreen:

چاند بابو میں یہ کیا سن رہا ہوں کہ واپڈا والوں کو بھی کرنٹ لگتا ہے :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

Re: کیا آپ کو کرنٹ لگتا ہے؟؟

Post by عاطف »

ماجد بھیا اس شاک پروف شخص کو واپڈا میں‌بھرتی کروا دیجیئے بہت فائدہ ہو گا
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کیا آپ کو کرنٹ لگتا ہے؟؟

Post by چاند بابو »

چلیں پھر کچھ سوال نا کر لیے جائیں آپ سے مشینوں کے بارے میں کیا خیال ہے تیار ہیں آپ ویسے مجھے کام چھوڑے ہوئے 5 یا 6 سال ہو گے ہیں

جی ضرور اگر امتحان کی غرض سے نہیں ہیں تو ضرور کیجئے وگرنہ پرہیز کیجئے کہ سب کے سامنے جو بڑ ہانکی ہے وہ ثابت نہ ہوسکنے کی صورت میں سبکی ہو سکتی ہے۔ :mrgreen: :mrgreen:

چاند بابو میں یہ کیا سن رہا ہوں کہ واپڈا والوں کو بھی کرنٹ لگتا ہے
ارے بھیا ڈوبتا ہمیشہ وہی ہے جو تیرنا جانتا ہو، جو تیرنا نہیں جانتا وہ پانی میں نہیں اترتا۔


ماجد بھیا اس شاک پروف شخص کو واپڈا میں‌بھرتی کروا دیجیئے بہت فائدہ ہو گا
ضرور کوشش کرتے اگر وہ پاکستانی ہوتا لیکن یہ شخص بھارت کا رہائشی ہے۔ہو سکتا ہے وہاں کے بجلی کے محکمے نے اسے کوئی کام سونپ رکھا ہو۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کیا آپ کو کرنٹ لگتا ہے؟؟

Post by شازل »

ویسے واپڈا والوں میں اتنا کرنٹ تو ہوتا کہ بندہ اس دنیا سے ہی رخصت ہو جائے
اس لیے آپ لوگ چاند بابو سے تھوڑا دور رہا کیجئے 8)
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: کیا آپ کو کرنٹ لگتا ہے؟؟

Post by اعجازالحسینی »

دوروں دوروں ترسنادے او ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کیا آپ کو کرنٹ لگتا ہے؟؟

Post by شازل »

جی بالکل ورنہ . . . :D
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: کیا آپ کو کرنٹ لگتا ہے؟؟

Post by انصاری آفاق احمد »

شازل wrote:ویسے واپڈا والوں میں اتنا کرنٹ تو ہوتا کہ بندہ اس دنیا سے ہی رخصت ہو جائے
اس لیے آپ لوگ چاند بابو سے تھوڑا دور رہا کیجئے 8)
ہا ہا ہا ہا دیکھا اب بچ کر بھاگنے کا راستہ ڈھونڈ رہے ہیں. خیر کوئی بات نہیں چاند بابو اب آپ غروب ہوسکتے ہیں.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کیا آپ کو کرنٹ لگتا ہے؟؟

Post by شازل »

چاند کو بدلی میں اب نہ چھپائیے ورنہ ڈھونڈتے رہ جاؤ گے :)
Post Reply

Return to “حیرت کدہ”