[center]
مفہوم الحدیث
حضرت انس سے روایت ہے
کہ ایک شخص نے رسول صلی اللی علیہ وسلم سے کہا
مجھے سورہ( قل هو الله أحد ) سے محبت ہے
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
تمھاری اس سے محبت تمہیں جنت میں داخل کرے گی
رواه الترمذي
مفہوم الحدیث
رسول صلى الله عليه وسلم
نے فرمایا:
کیا تم میں سے کوئی اس بات سے عاجز ہے کہ
ایک رات مین ثلث قرآن پڑھے ؟؟
صحابہ نے پوچھا کون ثلث قرآن پڑھ سکتا ہے (ایک رات میں) ؟
آپ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا
( قل هو الله أحد )
ثلث قرآن کے برابر ہے
رواه مسلم
مفہوم الحدیث
رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا
جس نے
قل هو الله أحد
دس مرتبہ پڑھا
اللہ نے اس کے لیے جنت میں محل بنا لیا
[ سلسلة الأحاديث الصحيحة / 589 ] ..
مفہوم الحدیث
ابی ھریرہ نے فرمایا
میں رسول کے ساتھ تھا انھوں نے سنا ایک شخص
قل هو الله أحد الله الصمد
پڑھ رہا ہے
تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
واجب ہو گئی
میں نے پوچھا کیا واجب ہو گئی؟
آپ نے فرمایا
جنت
[/center]
کیا آپ کو اس سے محبت ہے ؟؟؟
-
- دوست
- Posts: 265
- Joined: Sun Aug 16, 2009 2:24 am
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: کیا آپ کو اس سے محبت ہے ؟؟؟
جزاک اللہ۔
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
Re: کیا آپ کو اس سے محبت ہے ؟؟؟
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
جزاک اللہ فی الدارین
سبحان اللہ وبحمدہ
سبحان اللہ العظيم
جزاک اللہ فی الدارین
سبحان اللہ وبحمدہ
سبحان اللہ العظيم
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: کیا آپ کو اس سے محبت ہے ؟؟؟
جزاک اللہ۔
Re: کیا آپ کو اس سے محبت ہے ؟؟؟
السلام علیکم
فورم میں کافی عرصہ بعد حاضری اور پھر آتے ہی مخصوص انداز میں خوبصورت پوسٹ دیکھ کر بڑا مزا آیا
جزاک اللہ
فورم میں کافی عرصہ بعد حاضری اور پھر آتے ہی مخصوص انداز میں خوبصورت پوسٹ دیکھ کر بڑا مزا آیا
جزاک اللہ