ایکٹووائس اور پیسووائس
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ایکٹووائس اور پیسووائس
اوے ہوے اتنے مشکل سبق تو ہمیں کبھی پڑھائی کے دور میں یاد نہیں ہوئے تھے اور خصوصا جس میں ریاضی کا نام آ گیا اس سے ہماری لڑائی ہے اسی لئے تو آج تک کسی ریاض نامی شخص سے دوستی نہ ہوسکی۔
ارے شاز ل بھیا یا تو اسے سمجھائیں بھی ورنہ ہمیں تو سمجھ نہیں آنے والے۔
خیر الحمداللہ مجھے تو ان پر کافی عبور حاصل ہے اور وہ سب میرے آٹھویں کلاس کے استاد صاحب اور ایک چھوٹی سی بک جس کا نام ہی یہی تھا یہ یاد نہیں کہ رائیٹر کون تھا لیکن تھی اتنی آسان کے مجھ جیسے نا سمجھ کو بھی سمجھ آگئی۔
ارے شاز ل بھیا یا تو اسے سمجھائیں بھی ورنہ ہمیں تو سمجھ نہیں آنے والے۔
خیر الحمداللہ مجھے تو ان پر کافی عبور حاصل ہے اور وہ سب میرے آٹھویں کلاس کے استاد صاحب اور ایک چھوٹی سی بک جس کا نام ہی یہی تھا یہ یاد نہیں کہ رائیٹر کون تھا لیکن تھی اتنی آسان کے مجھ جیسے نا سمجھ کو بھی سمجھ آگئی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: ایکٹووائس اور پیسووائس
یار آجکل مجھ پر انگریزی سیکھنے کی دھن سوار ہے
کیا کوئی اس سلسلےمیںمیری مدد کرسکتاہے
کیا کوئی اس سلسلےمیںمیری مدد کرسکتاہے
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ایکٹووائس اور پیسووائس
جی بالکل کر سکتا ہوں مجھے بتایئے میں آپ کی کس طرح مدد کر سکتا ہوں جہاں تک بن پڑا کوشش کروں گا۔انشااللہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ایکٹووائس اور پیسووائس
آپ کا مطلب ہے اے بی سی
ویسے بتایئے کیسی بیسیک تاکہ میں اس بارے میں آپ کی کوئی رہنمائی کر سکوں
پی ایم میں بتایئے گا کیونکہ ہو سکتا ہے وہ مجھے بھی معلوم نہ ہو پھر یہاں خفت اٹھانا پڑے گی۔
ویسے بتایئے کیسی بیسیک تاکہ میں اس بارے میں آپ کی کوئی رہنمائی کر سکوں
پی ایم میں بتایئے گا کیونکہ ہو سکتا ہے وہ مجھے بھی معلوم نہ ہو پھر یہاں خفت اٹھانا پڑے گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: ایکٹووائس اور پیسووائس
پی ایم میں کیوں یا سب کے سامنے بتائیے تاکہ دوسروں کا بھی بھلا ہو
ماضی حال اور مستقبل کو کیسے تقسیم کرتے ہیں
یعنی ان میں کیا کیا فرق ہے
ماضی حال اور مستقبل کو کیسے تقسیم کرتے ہیں
یعنی ان میں کیا کیا فرق ہے
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
Re: ایکٹووائس اور پیسووائس
اسلام علیکم
یارو یہ نیشنل جغرافیہ میں انگریزی کہاں سے ٹپک پڑی
صحیح جواب یہ ہے
ایکٹیو وائس افریقی چڑیا ہے
اور
پیسو وائس آسٹریلیا کی چڑیا ہے
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ایکٹووائس اور پیسووائس
یار بندے کو کسی بات کا نہیں بھی پتہ ہوتا ہے یہاں یہی بات کروں گا تو سب کے سامنے خفت اٹھانا پڑے گی۔شازل wrote:پی ایم میں کیوں یا سب کے سامنے بتائیے تاکہ دوسروں کا بھی بھلا ہو
ویسے آپ کا سوال ہی میری سمجھ میں نہیں آیا ہے جواب کیا دوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: ایکٹووائس اور پیسووائس
چلو جی میں کہیں اور ٹرائی کرتا ہوں
لیکن کوشش کروں گا کہ یہاں پر کچھ نہ کچھ بتاتا رہوں
لیکن کوشش کروں گا کہ یہاں پر کچھ نہ کچھ بتاتا رہوں