ایکٹووائس اور پیسووائس

اردونامہ کی درسگاہ جہاں پر کھیل ہی کھیل میں کچھ سیکھنے سکھانے کا اہتمام موجود ہے۔
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

ایکٹووائس اور پیسووائس

Post by شازل »

Image
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایکٹووائس اور پیسووائس

Post by چاند بابو »

اوے ہوے اتنے مشکل سبق تو ہمیں کبھی پڑھائی کے دور میں یاد نہیں ہوئے تھے اور خصوصا جس میں ریاضی کا نام آ گیا اس سے ہماری لڑائی ہے اسی لئے تو آج تک کسی ریاض نامی شخص سے دوستی نہ ہوسکی۔

ارے شاز ل بھیا یا تو اسے سمجھائیں بھی ورنہ ہمیں تو سمجھ نہیں آنے والے۔

خیر الحمداللہ مجھے تو ان پر کافی عبور حاصل ہے اور وہ سب میرے آٹھویں کلاس کے استاد صاحب اور ایک چھوٹی سی بک جس کا نام ہی یہی تھا یہ یاد نہیں کہ رائیٹر کون تھا لیکن تھی اتنی آسان کے مجھ جیسے نا سمجھ کو بھی سمجھ آگئی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایکٹووائس اور پیسووائس

Post by شازل »

یار آجکل مجھ پر انگریزی سیکھنے کی دھن سوار ہے
کیا کوئی اس سلسلےمیں‌میری مدد کرسکتاہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایکٹووائس اور پیسووائس

Post by چاند بابو »

جی بالکل کر سکتا ہوں مجھے بتایئے میں آپ کی کس طرح مدد کر سکتا ہوں جہاں تک بن پڑا کوشش کروں گا۔انشااللہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایکٹووائس اور پیسووائس

Post by شازل »

بیسک کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایکٹووائس اور پیسووائس

Post by چاند بابو »

آپ کا مطلب ہے اے بی سی :mrgreen:

ویسے بتایئے کیسی بیسیک تاکہ میں اس بارے میں آپ کی کوئی رہنمائی کر سکوں

پی ایم میں بتایئے گا کیونکہ ہو سکتا ہے وہ مجھے بھی معلوم نہ ہو پھر یہاں خفت اٹھانا پڑے گی۔ :mrgreen:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایکٹووائس اور پیسووائس

Post by شازل »

پی ایم میں کیوں یا سب کے سامنے بتائیے تاکہ دوسروں کا بھی بھلا ہو :lol:
ماضی حال اور مستقبل کو کیسے تقسیم کرتے ہیں
یعنی ان میں کیا کیا فرق ہے :|
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: ایکٹووائس اور پیسووائس

Post by انصاری آفاق احمد »

:mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:
اسلام علیکم
یارو یہ نیشنل جغرافیہ میں انگریزی کہاں سے ٹپک پڑی
صحیح جواب یہ ہے
ایکٹیو وائس افریقی چڑیا ہے
اور
پیسو وائس آسٹریلیا کی چڑیا ہے
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ایکٹووائس اور پیسووائس

Post by اعجازالحسینی »

:P :P
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایکٹووائس اور پیسووائس

Post by چاند بابو »

شازل wrote:پی ایم میں کیوں یا سب کے سامنے بتائیے تاکہ دوسروں کا بھی بھلا ہو :lol:
:|
یار بندے کو کسی بات کا نہیں بھی پتہ ہوتا ہے یہاں یہی بات کروں گا تو سب کے سامنے خفت اٹھانا پڑے گی۔
ویسے آپ کا سوال ہی میری سمجھ میں نہیں آیا ہے جواب کیا دوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایکٹووائس اور پیسووائس

Post by شازل »

چلو جی میں کہیں اور ٹرائی کرتا ہوں :x
لیکن کوشش کروں گا کہ یہاں پر کچھ نہ کچھ بتاتا رہوں
Post Reply

Return to “درسگاہ اردونامہ”