Page 1 of 1

صدر کا مواخذہ

Posted: Sat Aug 09, 2008 8:54 pm
by پپو
کیا صدر استعفی دیں گے ؟
ان کا مواخذہ ہوگا ؟
یا کچھ بھی نہیں ہوگا ؟

Posted: Sat Aug 09, 2008 11:20 pm
by چاند بابو
میرے خیال میں تو صدر صاحب اس بار پھر پہلے کی طرح بلا کسی خوف و خطرہ یہ منزل عبور کر جائیں گے۔

بہرحال احباب کی رائے لینے کے لئے میں یہاں ایک پول کھول رہاہوں تمام احباب اپنی رائے سے آگاہ کریں۔

Posted: Mon Aug 18, 2008 9:06 am
by رضی الدین قاضی
اللہ بہتر جانتا ہے۔

Posted: Mon Aug 18, 2008 1:01 pm
by چاند بابو
جی صدر صاحب آج دن ایک بجے قوم سے خطاب فرما رہے ہیں اور مجھے قوی امید ہے کہ آج قوم کی ان سے جان چھوٹ جائے گی۔ انشااللہ