منتظمین حضرات متوجہ ہوں ۔

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
نالائق
کارکن
کارکن
Posts: 119
Joined: Sun Oct 25, 2009 3:26 pm
جنس:: مرد
Location: قبرستان

منتظمین حضرات متوجہ ہوں ۔

Post by نالائق »

منتظمین حضرات سے گزارش ہے کہ :

فعال موضوعات کی فہرست میں موضوعات کی تعداد مقرر کی جائے۔

نئے مراسلے میں کم از کم پچھلے دس دن کے مراسلے شامل کئے جائیں۔
آخری مقام قبر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: منتظمین حضرات متوجہ ہوں ۔

Post by شازل »

آپ کی بات درست ہے اگر موقع ملا تو یہ مسئلہ حل کرلیا جائے گا
بہت شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: منتظمین حضرات متوجہ ہوں ۔

Post by چاند بابو »

جزاک اللہ

شازل بھیا آپ ہی کچھ کر سکتے ہیں کیونکہ مجھے تو اس کے بارے میں معلومات ہی نہیں ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: منتظمین حضرات متوجہ ہوں ۔

Post by شازل »

ٹائم ملا تو اس بارے میں ضرور کچھ کریں گے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: منتظمین حضرات متوجہ ہوں ۔

Post by چاند بابو »

انشااللہ
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمدزاہرنورالبشر
کارکن
کارکن
Posts: 33
Joined: Sun Aug 01, 2010 9:27 pm

Re: منتظمین حضرات متوجہ ہوں ۔

Post by محمدزاہرنورالبشر »

شازل بھائی ! بابو بھیا ! اس فورم میں موجود خاور چودھری "چراغ بکف " والے ہیں کیا ؟؟؟
جو "روزنامہ اسلام" میں کالم بھی لکھتے ہیں ؟؟؟
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: منتظمین حضرات متوجہ ہوں ۔

Post by شازل »

پتا نہیں‌ شاید ماجد بھائی کو اس بارے میں علم ہو
وہ آتے ہیں تو ان سے پوچھتے ہیں
ویسے خاور صاحب کافی عرصہ سے ان ایکٹو ہیں ان کی جگہ کسی اور کو یہ جگہ دی جاسکتی ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: منتظمین حضرات متوجہ ہوں ۔

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

یہ تو میں نہیں جانتا کہ خاور بھیا کہاں کہاں لکھتے رہے ہیں لیکن ان کے ان ایکٹو رہنے کی وجہ سے میں نے دو دن پہلے انہیں میل کی تھی جس کا جواب کچھ یوں آیا ہے۔



محترم چاندبابو
السلام علیکم
میں نے میسنجرکے ذریعے ایک تفصیلی پیغام آپ کوروانہ کیاتھا'شاید وہ راستے میں ہی کہیں گم ہوگیا۔ میں نے لکھا تھا کہ میرے بھائی صاحب کاایکسیڈنٹ ہوگیا تھا جس کی وجہ سے وہ سخت متاثر ہوئے' بعدا زاں انھیں ہارٹ اٹیک بھی ہوگیا۔ جس کی وجہ سے ہم اَب تک پریشان ہیں۔ ایکسیڈنٹ کے باعث ہم نے مخالف فریق پر کیس دائر کیا جو اَب تک چل رہا ہے۔ میں کم وبیش ہر دوسرے تیسرے دن عدالتوں کاچکر لگا رہاہوں۔ ایسے میں ذاتی اورضروری کام بھی رہ جاتے ہیں۔ نیٹ کم ہی استعمال کررہا ہوں۔
اُردو نامہ سے کوئی ناراضی نہیں ہے۔ یہ توہماری اپنی ویب ہے۔
تمام ساتھیوں کو سلام کہیے گا۔
شکریہ
آپ کا خاور
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: منتظمین حضرات متوجہ ہوں ۔

Post by بلال احمد »

اللہ پاک خاور بھائی کی مشکل آسان فرمائے اور ان کے بھائی کو صحت کلی عطا فرمائے.(آمین)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: منتظمین حضرات متوجہ ہوں ۔

Post by شازل »

اللہ پاک سب پر رحم کرے
جس طرف نگاہ دوڑاتے ہیں غم کا سامنا کرنا پڑتا ہے
اللہ خاور صاحب اور سب کو حوصلہ دے اور ان کی مشکل آسان ہو آمین
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: منتظمین حضرات متوجہ ہوں ۔

Post by بلال احمد »

(آمین)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: منتظمین حضرات متوجہ ہوں ۔

Post by رضی الدین قاضی »

اللہ رب العزت محترم خاور بھائی کوحوصلہ عطا فرمائے اور ان کے بھائی کو صحت کلی عطا فرمائے۔ آمین !
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: منتظمین حضرات متوجہ ہوں ۔

Post by بلال احمد »

ثم آمین
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
الکبیر
دوست
Posts: 263
Joined: Mon Feb 28, 2011 11:38 am
جنس:: مرد
Location: Lahore
Contact:

Re: منتظمین حضرات متوجہ ہوں ۔

Post by الکبیر »

قوانین و ضوابط پڑھے تو ان سے متفق ہونے کے باوجود املا کی چند غلطیوں نے مزہ خراب کیا... :!:
[center]Image[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: منتظمین حضرات متوجہ ہوں ۔

Post by چاند بابو »

آگاہی فرما دیں تو درستگی ہو جائے گی اور ہم آئندہ شرمندگی سے بچ جائیں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
الکبیر
دوست
Posts: 263
Joined: Mon Feb 28, 2011 11:38 am
جنس:: مرد
Location: Lahore
Contact:

Re: منتظمین حضرات متوجہ ہوں ۔

Post by الکبیر »

یہ لیں نشاندہی کا عکس:

[center]Image[/center]
[center]Image[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: منتظمین حضرات متوجہ ہوں ۔

Post by اعجازالحسینی »

شکریہ آپکا r:o:s:e
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: منتظمین حضرات متوجہ ہوں ۔

Post by نورمحمد »

شکریہ بھائی . ان شاء اللہ امید ہے کہ جلد ہی درستگی کی جائے گی - اور بھی کسی کو کوئی غلطی نظر آئے تو ضرور منتظمیں کا بتا دیں -
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: منتظمین حضرات متوجہ ہوں ۔

Post by عبیداللہ عبید »

اللہ خاور کی مشکلات دور فرمائے ۔
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: منتظمین حضرات متوجہ ہوں ۔

Post by اعجازالحسینی »

غلطیاں درست کر دی گئیں ہیں شکریہ
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”