ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا
[center][/center]
چونکہ آج کل ہمارے ملک کے نوجوان موبائل کے بہت دلدادہ ہیں اور خاص طور پر موبائل سروسز نے اپنے انتہائی ارزاں ایس ایم ایس نرخوں کی بدولت اسے اپنے خیالات شئیر کرنے کا ایک اہم ذریعہ بنا دیا ہے۔
گو کہ اکثر اوقات اس کا استعمال غلط انداز میں کیا جاتا ہے او رکبھی کبھی تو ایس ایم ایس ناطقہ بند کرنے کے کام بھی آتے ہیں لیکن اس سب کے باوجود اس کے فائدے بھی ہیں ایک طرف تو موبائل ایس ایم ایس کے ذریعے کوئی بھی خبر کوئی بھی افواہ منٹوں میں پورے ملک میں گھوم جاتی ہے تو دوسری طرف بعض اوقات بہت اچھے خیالات اچھے پیغامات بھی ملتے ہیں۔
ایک اور بات جو نوٹ کی گئی ہے کہ اور کچھ نہیں تو نوجوان نسل میں مذہبی پیغامات کا رجحان بھی پایا جاتا ہے۔
کافی دنوں سے میرے ذہن میں یہ آئیڈیا چل رہا تھا کہ اردونامہ پر ایک ایسا تھریڈ بھی ہونا چاہئے جہاں ہم سب اپنے اپنے موبائل پر موصول ہونے والے وہ پیغامات لکھ سکیں جن کے بارے میں ہمارا دل چاہے کہ دوسروں سے شئیر کرنا چاہئیں ۔بس اسی آئیڈیا کو لے کر میں نے یہ تھریڈ کھول دیا ہے۔
مجھے امید ہے کہ تمام لوگ یہاں اچھے پیغامات شئیر کریں گے۔
پیغامات شئیر کرنے کی کوئی بنیادی شرط نہیں ہے کسی بھی قسم کا پیغام شئیر کیا جا سکتا ہے لیکن صرف یہ خیال رکھا جائے کہ غیر اخلاقی اور کسی کے لئے ناگواری کا باعث بننے والے پیغامات شئیر نہ ہوں۔

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا
لیجئے آغاز میں کرتا ہوں اپنے موبائل میں موجود چند پیغامات سے
حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا
جو شخص دسترخوان سے کھانے کے بعد گرے ہوئے ٹکرے اٹھا کر کھائے گا وہ کبھی تنگ دست نہیں ہو گا اور اس کی اولاد، اولاد کی اولاد کم عقلی سے محفوظ رہتی ہے۔
ریفرنس: آدابِ طعام صفحہ 86 کنزالا عمل جلد 15 صفحہ 111 حدیث نمبر 40810
حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی کچھ عادات:
1۔ چلتے وقت نگاہ نیچی رکھتے۔
2۔ سلام میں ہمیشہ پہل کرتے۔
3۔ مہمان نوازی خود کرتے۔
4۔ نفلی عبادت چھپ کے کرتے۔
5۔ فرض عبادات سب کے سامنے کرتے۔
6۔ بیمار کی مزاج پرسی کرتے۔
7۔ جب کھڑے ہوئے غصہ آتا تو بیٹھ جاتے ہر بیٹھے ہوئے غصہ آتا تو لیٹ جاتے۔
8۔ مسواک کرتے۔
9۔ عشاء سے پہلے کبھی نہ سوتے۔
10۔کبھی کھل کر نہ ہنستے، صرف مسکراتے۔
درود شریف کی کچھ برکات:
1۔ دعا قبول ہوتی ہے۔
2۔ مال و اسباب میں برکت ہوتی ہے۔
3۔ حاجتیں پوری ہوتی ہیں۔
4۔ آفات و بلا سے نجات مل جاتی ہے۔

جانوروں کی خصوصیات:
1۔ طوطا دنیا کی ہر زبان بول سکتا ہے۔
2۔ اونٹ 15 دن تک بغیر کچھ کھائے سفر کر سکتا ہے۔
3۔ کتا دنیا کا سب سے زیادہ وفادار جانور ہے۔
اور
آگے مت پڑھنا
کہا نا آگے مت پڑھنا
ارے آپ کو روکا بھی ہے
آگے مت پڑھنا
4۔ گدھے کو جس کام سے روکا جائے وہ ضرور کرتا ہے۔
سردار جی: تمھیں شرم نہیں آتی تمہارا باپ درزی ہے اور تمہاری قمیض پھٹی ہوئی ہے۔
دوسرا سردار: شرم تو تمہیں بھی نہیں آتی ہے تمہارا باپ دانتوں کا ڈاکٹر ہے اور تمہارا چھوٹا بھائی بغیر دانتوں کے پیدا ہوا ہے۔
ٹیکنالوجی کی بھی کچھ حدوں تک محدود ہے۔
یہ درست ہے کہ گوگل دنیا کا سب سے بڑا اور بہتر ڈھونڈنے والا انجن ہے۔
لیکن یہ میری چپل نہیں ڈھونڈ سکتا جو پچھلے جمعہ کو مسجد میں کھو گئی تھی۔
فیر کی فائدہ گوگل دا؟
تین بہترین کہانیاں۔
1۔ ایک بار تمام گاؤں والوں نے فیصلہ کیا کہ بارش کے لئے مل کر دعا مانگیں گے۔
دعا کے دن تمام افراد میدان میں جمع ہوئے لیکن صرف ایک لڑکا تھا جو چھتری لے کر آیا۔
اسے کہتے ہیں یقین ۔
2۔ جب بھی آپ ایک چھوٹے بچے کو ہوا میں اوپر اچھالتے ہیں تو وہ ہنستا ہے ۔
کیونکہ وہ جانتا ہے کہ آپ اسے پکڑ لیں گے۔
اسے کہتے ہیں بھروسہ
3۔ہر رات جب ہم سونے کے لئے اپنے بستر میں جاتے ہیں۔
ہمیں نہیں پتہ ہوتا ہے کہ ہم صبح زندہ اٹھ سکیں گے کہ نہیں۔
لیکن پھر بھی ہم منصوبے بناتے ہیں۔
اسے کہتے ہیں امید۔
ایک آدمی نے ایک چھوٹے سے غریب لڑکےکو دیکھا جو اس کی بیش قیمتی کار کو بڑے غور سے دیکھ رہا تھا۔
وہ لڑکے کو اپنے ساتھ ڈرائیو پر لے گیا۔
لڑکے نے کہا تمہاری کار بہت خوبصورت ہے۔یہ یقیننا بے حد قیمتی ہو گی؟ کتنے کی ہے یہ؟
مجھے نہیں معلوم میرے بھائی نے تحفہ دی ہے۔
واہ کتنا اچھا ہے آپ کا بھائی۔
آدمی نے پوچھا تم کیا سوچ رہے ہو، کیا تم ایسی ہی کار لینا چاہو گے؟
لڑکے نے جواب دیا، میں ایسا ہی بھائی لینا چاہوں گا۔
ہمیشہ اس سے بڑھ کر سوچو جس کی لوگ آپ سے توقع کرتے ہیں۔
قرآن کہتا ہے:
اپنے رب کی رحمت سے مایوس نہ ہو یہ پریشانیاں وقتی ہیں، کامیابی اس کا وعدہ ہے،
نہ حوصلہ ہارو، نہ غم کرو
تمہی کامیاب رہو گے اگر تم مومن ہو۔
ال عمران: 139
نماز کی حالت میں آنکھیں بند کرنا مکروہ ہے۔
نماز میں جب قیام پرکھڑے ہوں تو نظریں سجدے کی جگہ پر رکھو۔
جب رکوع کرو تو نگاہ دونوں پاؤں کے درمیان میں ہو۔
سجدہ کی حالت میں نگاہ ناک کی طرف ہو۔
اور جب بیٹھ جاؤ تو نظریں گود میں ہونی چاہئیں۔
اور جب سلام پھیرو تو دونوں کاندھوں پر نگاہ ہونی چاہئے۔
حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی کچھ پیاری چیزوں کے نام
آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے جھنڈے کا نام عقاب تھا۔
آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے پیالے کا نام عیان تھا۔
آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے خچر کا نام دل دل تھا۔
آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تلوار کا نام ذوالفقار تھا۔
نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:
خیرات کو مت روکوورنہ تمہارا رزق بھی روک دیا جائے گا۔(صحیح بخاری حدیث نمبر 1433)
دس اہم اقوال:
1۔ کسی مسلمان کی طرف مسکرا کر دیکھنا صدقہ ہے۔
2۔ سنجیدہ رہنے والے ہمیشہ عزت پاتے ہیں۔
3۔ ایمان پر موت جنت میں جانے کی سند ہے۔
4۔ نفس کے خلاف جہاد کرنا جہادِ اکبر ہے۔
5۔ ماں باپ کی خدمت دونوں جہان میں عظمت ہے۔
6۔ مرنے والے سے عبرت حاصل کرو۔
7۔ جس نے صبر کیا اس نے سب کچھ پا لیا۔
8۔ جو چپ رہا اس نے نجات پائی۔
9۔ گناہ سے بچنا سب سے بڑی نیکی ہے۔
10۔غیبت کرنے والے کی بخشش نہ ہو گی۔
ایک سوچ اور ایک اہم سوال:
کیا کبھی طالبان نے شراب خانوں میں، جوئے کے اڈوں میں یا کسی بھی ڈانس کلب میں کوئی دھماکہ کیا؟
اور اگر نہیں کیا تو کیا یہ ان کی پسندیدہ جگہیں ہیں؟
طالبان کا نشانہ ہمیشہ مسلمان ہی کیوں بنتے ہیں؟
طالبان ہمیشہ مسجد اور عبادات گاہوں کو ہی نشانہ کیوں بناتے ہیں؟
کیا مسجد اور عبادت گاہیں طالبان کی ناپسندیدہ جگہیں ہیں؟
یا یہ طالبان کے نام پر کفر کی سازش تو نہیں؟
ذرا سوچئے، سمجھئے اور غور کیجئے۔

واہ جناب مزہ اگیا. بہت بہت شکریہ
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا
نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:
1۔ لباس کی سادگی ایمان کی علامتوں میں سے ایک علامت ہے۔(ابوداؤد)
2۔ دعا کے سوا کوئی چیز تقدیر کے فیصلے کو رد نہیں کر سکتی۔
3۔ نیکی کے سوا کوئی چیز عمر کو نہیں بڑھا سکتی۔
4۔ اللہ اس شخص کو آباد رکھے جو حدیث سن کر دوسروں کو پہنچاتا ہے۔
[center]عجائباتِ دنیا:
1۔ فالکن دنیا کا وہ واحد پرندہ ہے جو 200 کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے اڑتا ہے۔
2۔ خرگوش کی آنکھیں کبھی بند نہیں ہوتیں۔
3۔ سانپ 18 ماہ تک بغیر کچھ کھائے پیئے زندہ رہ سکتا ہے۔
4۔ خالص ہیرا پانی میں نظر نہیں آتا ہے۔
5۔ سنگاپور وہ ملک ہے جہاں سال کے بارہ ماہ خوب بارش ہوتی ہے۔
6۔ انسانی گردہ روزانہ 500 گیلن پانی صاف کرتا ہے۔
7۔ جاپانی طلبہ کو دونوں ہاتھوں سے لکھنا سکھایا جاتا ہے۔
8۔ پاکستان ایسا ملک ہے جہاں لوگ بغیر بجلی کے رہتے ہیں۔[/center]
1۔ لباس کی سادگی ایمان کی علامتوں میں سے ایک علامت ہے۔(ابوداؤد)
2۔ دعا کے سوا کوئی چیز تقدیر کے فیصلے کو رد نہیں کر سکتی۔
3۔ نیکی کے سوا کوئی چیز عمر کو نہیں بڑھا سکتی۔
4۔ اللہ اس شخص کو آباد رکھے جو حدیث سن کر دوسروں کو پہنچاتا ہے۔
[center]عجائباتِ دنیا:
1۔ فالکن دنیا کا وہ واحد پرندہ ہے جو 200 کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے اڑتا ہے۔
2۔ خرگوش کی آنکھیں کبھی بند نہیں ہوتیں۔
3۔ سانپ 18 ماہ تک بغیر کچھ کھائے پیئے زندہ رہ سکتا ہے۔
4۔ خالص ہیرا پانی میں نظر نہیں آتا ہے۔
5۔ سنگاپور وہ ملک ہے جہاں سال کے بارہ ماہ خوب بارش ہوتی ہے۔
6۔ انسانی گردہ روزانہ 500 گیلن پانی صاف کرتا ہے۔
7۔ جاپانی طلبہ کو دونوں ہاتھوں سے لکھنا سکھایا جاتا ہے۔
8۔ پاکستان ایسا ملک ہے جہاں لوگ بغیر بجلی کے رہتے ہیں۔[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا
پیار وہ ہے جب ماں میرا ماتھا چومتی ہے۔
پیار وہ ہے جب پاپا میرا انتظار کرتے ہیں جب میں لیٹ گھر آتا ہوں۔
پیار وہ ہے جب میرے کام کرتے ہوئے میری بہن کہتی ہے جب میری شادی ہو جائے گی تو کون کرے گا تمہارے کام۔
پیار وہ ہے جب میرا بڑا بھائی کہتا ہے تجھے پسند ہے چل تو رکھ لے میں اور خرید لوں گا۔
پیار وہ ہے جب میرا چھوٹا بھائی کہتا ہے یہ دیکھو اچھا ہے نا؟ ایک آپ کا اور ایک میرا۔
پیار وہ ہے جب میرا بہترین دوست کہتا ہے، ٹنشن نا لے میں ہوں نا تیرے ساتھ۔

-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا
اسلام علیکم
اور پھر ایک دن..... سارے پیار ...... اس کے پیچھے چھپ جاتے ہیں.....ائے جی ، سنتے ہو جی ؟؟؟
اور پھر ایک دن..... سارے پیار ...... اس کے پیچھے چھپ جاتے ہیں.....ائے جی ، سنتے ہو جی ؟؟؟
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا
واہ جی واہ اتنی پیاری باتوں کےلیے تھریڈ کھولنے کا شکریہ
جب میں موبائل لے لوں گا تو اپنے ایس ایم ایس یہاں شیئر کردوں گا
اتنے تک آپ لوگوں کے ایس ایم ایس سے لطف اندوز ہوتاہوں
جب میں موبائل لے لوں گا تو اپنے ایس ایم ایس یہاں شیئر کردوں گا
اتنے تک آپ لوگوں کے ایس ایم ایس سے لطف اندوز ہوتاہوں
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا
بہت خوب
چاند بھائی بہت ہی خوبصورت تھریڈ شروع کرنے کے لیئے شکریہ۔
چاند بھائی بہت ہی خوبصورت تھریڈ شروع کرنے کے لیئے شکریہ۔
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا
میں نے تو سنا ہے کہ آپ کہ شہر میں موبائل سروس فی الحال ویسے ہی معطل کر دی گئی ہے۔شازل wrote:واہ جی واہ اتنی پیاری باتوں کےلیے تھریڈ کھولنے کا شکریہ
جب میں موبائل لے لوں گا تو اپنے ایس ایم ایس یہاں شیئر کردوں گا
اتنے تک آپ لوگوں کے ایس ایم ایس سے لطف اندوز ہوتاہوں
کیا یہ درست ہے؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا
لوڈ مینجمنٹ پروگرام
اس سال گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کرنے کی بجائے کیلنڈر ایک سال آگے کیئے جائیں گےجس کا مطلب 2010 کے بعد 2012 آئے گا۔
اس سے پاکستان میں پورے ایک سال کی بجلی بچے گی اور جمہوری حکومت کا ایک اور وعدہ پورا ہو گا کہ
2011 میں لوڈ شیڈنگ نہی ہو گی۔
میسج فرام
پروفیسر کھپے۔

ان بارشوں سے کہ دو کہیں اور جا کے برسیں
یہ پاکستان ہے یہاں چیکڑ ہو جاتا ہے
ہیپی رینی ڈے
=============
آج کا ایس ایم ایس
فقط ایک نقطہ (Dot)ایک فقرے کو ختم کرسکتا ہے۔
لیکن
کچھ اور نقاط(Dots) مل کر اسی فقرے کو ایک تسلسل (Continuity) دے سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔
عجب لگتا ہے لیکن حقیقت ہے۔
ہر انجام ایک نئے آغاز کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتا ہے۔

جی بالکل درست ہےچاند بابو wrote:میں نے تو سنا ہے کہ آپ کہ شہر میں موبائل سروس فی الحال ویسے ہی معطل کر دی گئی ہے۔شازل wrote:واہ جی واہ اتنی پیاری باتوں کےلیے تھریڈ کھولنے کا شکریہ
جب میں موبائل لے لوں گا تو اپنے ایس ایم ایس یہاں شیئر کردوں گا
اتنے تک آپ لوگوں کے ایس ایم ایس سے لطف اندوز ہوتاہوں
کیا یہ درست ہے؟؟؟
بلکہ موٹر سائیکل کی سنگل سواری بھی بند ہے
میری موٹر سائیکل پچھلے چھ ماہ سے ایک ہی جگہ استادہ ہے
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا
ایک سردار جنگل سے گزر رہا تھا
ایک چڑیل نے روکا اور کہا
ہو ہو ہو ہا ہاہا
میں چڑیل ہوں
سردار: جانتاہوں کمینی
تیری ایک بہن میرے گھرمیں بھی ہے
میں نے ہر قسم کی تعلیم حاصل کی
لیکن کبھی ٹاپ نہ کر سکا
اور اب دنیا کے بہترین ٹاپر میرے ملازم ہیں
(بل گیٹس)
میں نے کسی قسم کی تعلیم حاصل نہیں کی
میں نے کبھی ٹاپ نہیں کیا
لیکن آج میں پاکستان کا صدر ہوں
(آصف علی زورداری)
اللہ تعالٰی نے اپنے بندوں پر تین عنایت کیں۔
1- گندم اور اناج میں کیڑے پیدا کر دیئے
ورنہ لوگ اسے سونے چاندی کی طرح ذخیرہ کرتے
اور لوگ بھوکے مرجاتے۔
2- موت کے بعد مردے کے جسم میں بدبو پیدا کر دی
ورنہ کوئی اپنے پیاروں کو دفن نا کرتا
3- مصیبت کے بعد اہلِ خانہ کو صبر و سکون دیا
ورنہ زندگی کبھی خوشگوار نہ ہوتی۔
تو تم اپنے رب کی کون کونسی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے۔
ایک دن میں نے اپنے دل سے پوچھا
“وعدوں“ اور “یادوں “میں کیا فرق ہے
جواب ملا
انسان وعدے توڑتے ہیں
اور
یادیں انسان کو توڑ دیتی ہیں
ایک پٹھان پائلٹ جہاز لینڈ کر کے باہر آیا تو سٹاف نے اسے ہاتھوں ہاتھ لیا
اور اس کی یونیفارم اتارنے میں اس کی مدد کرنے لگے۔
پٹھان پائلٹ: آج ہم نے انڈیا کے 2 جہاز اور 3 ٹینک تباہ کر دیئے۔
ایک آدمی بولا بس ایک غلطی ہو گئی آپ سے۔
پٹھان پائلٹ: وہ کونسی؟
آدمی: انڈیا کی تباہی کر کے انڈیا میں ہی لینڈ کر گئے ہیں آپ۔
سردار جی کے گھر جڑواں بچے پیدا ہوئے۔
سردار جی نے ایک کا نام تارا رکھا اور دوسرے کا نام ستارا رکھا
پھر سردار کے گھر جڑواں بچے پیدا ہوئے
سردار جی نے ایک کا نام پیٹر اور دوسرے کا نام رپیٹر رکھا
پھر سردار کے گھر جڑواں بچے پیدا ہوئے
سردار جی نے ایک کا نام میکس اور دوسرے کا نام کلائیمکس رکھا
پھر سردار کے گھر جڑواں بچے پیدا ہوئے
سردار جی ناراض ہو گئے اور
سردار جی نے ایک کا نام سٹاپ اور دوسرے کا نام فل سٹاپ رکھا

[center]حرفِ رنجش پہ کوئی بات بھی ہو سکتی ہے
عین ممکن ہے ملاقات بھی ہو سکتی ہے
زندگی پھول ہے خوشبو ہے مگر یاد رہے
زندگی گردشِ حالات بھی ہو سکتی ہے
ہم نے یہ سوچ کے رکھا ہے قدم گلشن میں
لالہ و گل میں تیری ذات بھی ہوسکتی ہے
چال چلتے ہوئے شطرنج کی بازی کے اصول
بھول جاؤ گے تو پھر مات بھی ہوسکتی ہے
ایک تو چھت کے بنا گھر ہے ہمارا محسن
اس پہ یہ خوف کہ برسات بھی ہو سکتی ہے[/center]

[center]
اسے بتانا غمِ زمانہ فریب دے گا خیال رکھنا
وفا کے رستے سے لوٹ جانا فریب دے گا خیال رکھنا
سکون دیں گی وصال راتیں چین دیں گے اداس لمحے
مگر یہ پل بھر کا مسکرانا فریب دے گا خیال رکھنا
تو خواب کسی کا میں خواب کسی کا نا پیار مجھ کو نا پیار تم کو
یہ ایک دوسرے کے پاس آنا فریب دے گا خیال رکھنا
جو قہر ٹوٹا ہے دل پہ میرے وہ قہر ٹوٹے نا اب کسی پہ
یہ دل جلانا یہ گھر لوٹانا فریب دے گا خیال رکھنا
[/center]

[center]سارے وعدوں کو بھلا سکتا ہوں لیکن چھوڑو
میں تمہیں چھوڑ سکتا ہوں لیکن چھوڑو
تم جو ہر موڑ پہ کہہ دیتے ہو خدا حافظ
فیصلہ میں بھی سنا سکتا ہوں لیکن چھوڑو
یہ جو تمہیں شوق ہے نئے چہروں کی دید کا
نئے دوست میں بھی بنا سکتا ہوں لیکن چھوڑو
غرور اگر تم کو ہے اپنے حسن پر
تو کمال میں بھی دکھا سکتا ہوں لیکن چھوڑو
یہ جو تمہیں مان ہے کہ میری زندگی تم ہو
اسے خاک میں ملاسکتا ہوں لیکن چھوڑو[/center]

[center]بدلتی رت کا اشارہ دیکھتے ہیں
اب کیسے ہوگا گزارہ دیکھتے ہیں
محبت کی یہ رسم بھی کتنی عجیب ہے
جانے والے پلٹ کر دوبارہ دیکھتے ہیں
ڈوبنے والے ڈوبنے سے ذرا پہلے
اک امید پر کنارہ دیکھتے ہیں
تیری خدائی سے گلہ ہونے لگتا ہے
جب دنیا میں کوئی بے سہارہ دیکھتے ہیں
کیا محبت ہمیں بھی راس آئے گی وصی
آؤ اپنا اپنا ستارہ دیکھتے ہیں[/center]
اب کیسے ہوگا گزارہ دیکھتے ہیں
محبت کی یہ رسم بھی کتنی عجیب ہے
جانے والے پلٹ کر دوبارہ دیکھتے ہیں
ڈوبنے والے ڈوبنے سے ذرا پہلے
اک امید پر کنارہ دیکھتے ہیں
تیری خدائی سے گلہ ہونے لگتا ہے
جب دنیا میں کوئی بے سہارہ دیکھتے ہیں
کیا محبت ہمیں بھی راس آئے گی وصی
آؤ اپنا اپنا ستارہ دیکھتے ہیں[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا
ثابت کیا جائے کہ 2 تقسیم دس برابر 2 ہوتے ہیں
جاپانی طالب علم: یہ غلط ہے
ہندوستانی طالب علم: نہیں ہو سکتا
امریکی طالب علم: یہ عجیب ہے کیسے ممکن ہے یہ؟
پاکستانی طالب علم
Two / Ten
برابر ہے
wo / en کے
T سے T منسوخ ہو گیا
W جو کہ انگریزی کا 23 واں حرف ہے
جمع کیا
O سے جو کہ انگریزی کا 15 واں حرف ہے
انہیں تقسیم کیا
E پر جو انگریزی کا 5 واں حرف ہے
جمع کیا
Nسے جو انگریزی کا 14 واں حرف ہے
جواب آیا
5+14 /23+15
19/38
جواب آیا
2
پاکستانی کبھی نہیں پوچھتے جواب کیا ہے
جواب کیا ہونا چاہئے وہ صرف یہ پوچھتے ہیں۔
جاپانی طالب علم: یہ غلط ہے
ہندوستانی طالب علم: نہیں ہو سکتا
امریکی طالب علم: یہ عجیب ہے کیسے ممکن ہے یہ؟
پاکستانی طالب علم
Two / Ten
برابر ہے
wo / en کے
T سے T منسوخ ہو گیا
W جو کہ انگریزی کا 23 واں حرف ہے
جمع کیا
O سے جو کہ انگریزی کا 15 واں حرف ہے
انہیں تقسیم کیا
E پر جو انگریزی کا 5 واں حرف ہے
جمع کیا
Nسے جو انگریزی کا 14 واں حرف ہے
جواب آیا
5+14 /23+15
19/38
جواب آیا
2
پاکستانی کبھی نہیں پوچھتے جواب کیا ہے
جواب کیا ہونا چاہئے وہ صرف یہ پوچھتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا
اسلام علیکمچاند بابو wrote:ثابت کیا جائے کہ 2 تقسیم دس برابر 2 ہوتے ہیں
جاپانی طالب علم: یہ غلط ہے
ہندوستانی طالب علم: نہیں ہو سکتا
امریکی طالب علم: یہ عجیب ہے کیسے ممکن ہے یہ؟
پاکستانی طالب علم
Two / Ten
برابر ہے
wo / en کے
T سے T منسوخ ہو گیا
W جو کہ انگریزی کا 23 واں حرف ہے
جمع کیا
O سے جو کہ انگریزی کا 15 واں حرف ہے
انہیں تقسیم کیا
E پر جو انگریزی کا 5 واں حرف ہے
جمع کیا
Nسے جو انگریزی کا 14 واں حرف ہے
جواب آیا
5+14 /23+15
19/38
جواب آیا
2
پاکستانی کبھی نہیں پوچھتے جواب کیا ہے
جواب کیا ہونا چاہئے وہ صرف یہ پوچھتے ہیں۔
ضرور سوال کسی اسرائیلی نے کیا ہوگا..
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.