اردو نوٹ پیڈ

فورم میں موجود مفید ڈاونلوڈ فائلز اور ان پر تبصرے
hackerspk
کارکن
کارکن
Posts: 29
Joined: Tue Feb 09, 2010 6:08 pm

اردو نوٹ پیڈ

Post by hackerspk »

بسم الله الرحمن الرحيم

السلام علیکم دوستو میں کويی باقاعدہ پروگرامر تو نہیں اسلامک سٹڈیز سے وابستہ ہوں اور آپ جتنا کمپیوٹر کے بارے میں بھی شاید ناہیں جانتا

شاید آج سے ایک ماہ پہلے میں نے سوچا کہ یہ جو افسانے اور نظمیں انٹرنیٹ پر بکھری پڑی ہیں انہیں اکٹھا کروں اکٹھا کرتے وقت سوچا کہ ان کو اگر صحیح ترتیب سے رکھا جاۓ تو لطف زیادہ رہے گا پھر من میں خیال ابھرا کیوں نہ اردو کے لیے تھوڑا سا کام کروں اور اردو ریڈر بنا دوں جس میں پڑھنے والوں کے لیے آسانی ہو تو اس سافٹ ویر کو بنایا شروعات تو اس خیال ہی سے کی تھی لیکن اب آپ خود فیصلہ کریں جو چیز میں نے بنايی ہے کیا آپ کے معیار پر بھی اترتی ہے یا نہیں

Image



اس کو چلانے کے لیے آپکو ڈاٹ نیٹ فریم ورک کی ضرورت ہے جسے آپ اس لنک سے ڈاٶن لوڈ کر سکتے ھیں اس کے بغیر یھ نھیں چلے گا لیکن ونڈٶز وسٹا اور سیون کے یوزر کے لیے کویی مسلہ نھیں کیونکھ ان میں یہ پہلے ہی سے موجود ہوتا ھے یھ پورٹ ایبل ہے بس اسے اکسٹریکٹ کریں اور چلائیں

http://www.microsoft.com/downloads/deta ... B15C5E04F5

اس سافٹ ویر کی مدد بھی میں نے لکھ دی ہے اور سافٹ ویر کے اندر ہی ہے

آپ دوستوں سے گزارش ہے کہ اس میں موجود لاتعداد خامیوں کی نشاندھی کیجیے گا

اگر آپ کے پاس قرآن پاک کويی نسخہ ہو تو وہ بھی مجھے دیجیے گا

اور اخر میں ان سب دوستوں کا شکریہ جنھوں نے اس کو بنانے میں میری مدد کی

اس سافٹ ویر کا نام میں تجویز نہیں کر سکا اگر آپ میں سے کويی بھایی نام تجویز کرے تو مجھے خؤشی ہو گی

والسلام حافظ

Download


http://bookspk.com/urdu/NotePad.zip

Official link

http://downloads.bookspk.com/softwares/984-notepad.html
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اردو نوٹ پیڈ

Post by علی خان »

میرے مشورہ ہے. اردو نوٹ پیڈ ہی اسکا نام رکھا جائے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
hackerspk
کارکن
کارکن
Posts: 29
Joined: Tue Feb 09, 2010 6:08 pm

Re: اردو نوٹ پیڈ

Post by hackerspk »

باقی ساتھیوں کی راے کے بعد فیصلھ کریں گے آپ کی راے کا بھت بھت شکریھ
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نوٹ پیڈ

Post by شازل »

میں اسے ڈاؤن لوڈ کرکے دیکھتا ہوں کہ کیسا ہے
اس کا مطلب ہے کہ یہ یونی کوڈ کو سپورٹ کرتا ہے
بہت خوب





میں نے سرسری طور پر چیک کیا ہے تو اچھا کام کررہا ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نوٹ پیڈ

Post by چاند بابو »

بہت خوب مسٹر ہیکر صاحب

آپ نے بلاشبہ اردو کی ترویج کے لئے ایک بہترین عملی قدم اٹھایا ہے۔

ویسے تو اردو پیڈ بھی اچھا نام ہے لیکن قباحت صرف یہ ہے کہ اردوپیڈ تو پہلے سے موجود ہے اردومحفل والوں کا اس طرح کا سافٹ وئیر اردوپیڈ کے نام سے ہی موجود ہے۔

میرے خیال میں آپ اردوپیڈ سے پہلے اس کے ساتھ اپنا یا اپنی کسی ویب سائیٹ کا نام لگا دیں تو مناسب رہے گا۔ یعنی ہیکراردوپیڈ یا وغیرہ وغیرہ۔

میں بھی اسے ڈاونلوڈ کر چکا ہوں انشااللہ استعمال کے بعد اس کے بارے میں بتاؤں گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: اردو نوٹ پیڈ

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
جزاک اللہ
اچھا کام کر رہا ہے. فونٹ تبدیلی میں کچھ ائیرر آرہا ہے.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
hackerspk
کارکن
کارکن
Posts: 29
Joined: Tue Feb 09, 2010 6:08 pm

Re: اردو نوٹ پیڈ

Post by hackerspk »

انصاری آفاق احمد wrote:اسلام علیکم
جزاک اللہ
اچھا کام کر رہا ہے. فونٹ تبدیلی میں کچھ ائیرر آرہا ہے.

شکریھ
ایرر ٹھیک کر دیا ھے اگلے ورژن میں نھیں ھو گا
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: اردو نوٹ پیڈ

Post by انصاری آفاق احمد »

hackerspk wrote:
انصاری آفاق احمد wrote:اسلام علیکم
جزاک اللہ
اچھا کام کر رہا ہے. فونٹ تبدیلی میں کچھ ائیرر آرہا ہے.

شکریھ
ایرر ٹھیک کر دیا ھے اگلے ورژن میں نھیں ھو گا
اسلام علیکم
بہت خوب جزاک اللہ ..وہ کب تک رئلیز ہوگا.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
hackerspk
کارکن
کارکن
Posts: 29
Joined: Tue Feb 09, 2010 6:08 pm

Re: اردو نوٹ پیڈ

Post by hackerspk »

انصاری آفاق احمد wrote:
hackerspk wrote:
انصاری آفاق احمد wrote:اسلام علیکم
جزاک اللہ
اچھا کام کر رہا ہے. فونٹ تبدیلی میں کچھ ائیرر آرہا ہے.

شکریھ
ایرر ٹھیک کر دیا ھے اگلے ورژن میں نھیں ھو گا
اسلام علیکم
بہت خوب جزاک اللہ ..وہ کب تک رئلیز ہوگا.
کچھ دوسرے ایرر بہی ملے تھے جیسے پرنٹٹگ وغیرہ اس طرح کے سب ایرر دور کر کے ایک ھی دفع اسی پیج پر لنک دوں گا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نوٹ پیڈ

Post by شازل »

ہاں یہ درست رہے گا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نوٹ پیڈ

Post by چاند بابو »

پتہ نہیں یہ میرے پاس ہی ایسا ہو رہا ہے یا سب کے ساتھی یہی ہو رہا ہے جب بھی میں اس میں کوئی تصویر لگاتا ہوں تو اس کو ری سائز کرنے سے اس کی ریسولیشن خراب ہو جاتی ہے اور تصویر پھٹ جاتی ہے۔
دوسری بات ء کے ساتھ ملا ہوا لفظ ظاہر نہیں ہوتا ہے جیسے بجاءے ساءز یا اسی طرح دوسرے تمام الفاظ۔ عمومی طور پر تو یہ فونٹ کی غلطی ہوتی ہے لیکن علوی میں یہ نقاءص موجود نہ ہیں۔ اسے دیکھئے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نوٹ پیڈ

Post by چاند بابو »

اچھا ایک بات تو بتائیں آپ کا چشتیاں سے کیا تعلق ہے۔

دراصل میرا بھی بہت گہرا تعلق ہے چشتیاں سے کہ میری جڑیں وہیں ہیں۔

پلیز بتایئے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: اردو نوٹ پیڈ

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
جزاک اللہ
ضرور انتظار رہے گا
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
hackerspk
کارکن
کارکن
Posts: 29
Joined: Tue Feb 09, 2010 6:08 pm

Re: اردو نوٹ پیڈ

Post by hackerspk »

چاند بابو wrote:پتہ نہیں یہ میرے پاس ہی ایسا ہو رہا ہے یا سب کے ساتھی یہی ہو رہا ہے جب بھی میں اس میں کوئی تصویر لگاتا ہوں تو اس کو ری سائز کرنے سے اس کی ریسولیشن خراب ہو جاتی ہے اور تصویر پھٹ جاتی ہے۔
دوسری بات ء کے ساتھ ملا ہوا لفظ ظاہر نہیں ہوتا ہے جیسے بجاءے ساءز یا اسی طرح دوسرے تمام الفاظ۔ عمومی طور پر تو یہ فونٹ کی غلطی ہوتی ہے لیکن علوی میں یہ نقاءص موجود نہ ہیں۔ اسے دیکھئے گا۔

یہ بھت مشکل کام ہے جی اس کو حل کرتے کرتے ایک اور فوٹؤ شاپ وجود میں آجاے گی کیونکہ جب بھی آپ تصویر کو ری سائز کریں گے اس کے پگزلز پھٹنا قدرتی امر ھے
میں آپ کی بات سمجہ گیا ھوں لیکن میری پاس ایسا کوٰئی ایرر نھیں آ رھا نا ھی اس کے آنے کا امکان ھے کیونکھ ونڈوز خود ایک لفظ کو دوسرے سے متصل کرتی ہے اور اس میں غلطی کا امکان چنداں نھیں ہے پھر بھی میں اس پر مزید توجہ دوں گا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نوٹ پیڈ

Post by چاند بابو »

اور میرے دوسرے سوال کا جواب؟؟؟؟؟؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
hackerspk
کارکن
کارکن
Posts: 29
Joined: Tue Feb 09, 2010 6:08 pm

Re: اردو نوٹ پیڈ

Post by hackerspk »

چاند بابو wrote:اور میرے دوسرے سوال کا جواب؟؟؟؟؟؟؟؟
جو ایک انسان کا اپنے وطن سے ھوتا ھے :lol:
hackerspk
کارکن
کارکن
Posts: 29
Joined: Tue Feb 09, 2010 6:08 pm

Re: اردو نوٹ پیڈ

Post by hackerspk »

السلام علیکم
لو جی سجنو تے بیلیو
ایک بار پھر حاظر ھوں کافی سارے ایررز ختم کر دیے ہیں اور کچھ نے آپشنز بھی ڈالے جیسے رائٹ کلک مینیو اردو اور انگریزی ڈکشنری امید ہے آپ کو پسند آے گا والسلام

ڈکشنری کا سکرین شوٹ

Image


ڈاؤن لوڈ لنک

http://bookspk.com/urdu/NotePad.zip
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: اردو نوٹ پیڈ

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
جزاک اللہ ابھی استعمال نہیں کیا
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اردو نوٹ پیڈ

Post by رضی الدین قاضی »

بہت بہت شکریہ بھائی۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نوٹ پیڈ

Post by چاند بابو »

بہت بہت شکریہ۔

لیکن ایک مسئلہ ہے۔

کیا کچھ ایسا نہیں ہو سکتا ہے کہ یہ سافٹ وئیر بغیر ڈاٹ نیٹ کے چل سکے۔ میرا مطلب ہے کہ اس کا ایک پیکج بنائیں اور اس میں ڈاٹ نیٹ کی صرف وہ فائلز رکھ دیں جن کی مدد سے یہ سافٹ وئیر چلتا ہے اور پھر اس کی ایک انسٹالیشن EXE بنا دیں۔

کیا یہ ممکن ہے؟؟؟؟؟؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “فورم ڈاونلوڈز”