Page 1 of 1

چکن ڈشز

Posted: Thu Feb 25, 2010 1:59 pm
by اعجازالحسینی
[center]Image[/center]

Re: چکن ڈشز

Posted: Sun Feb 28, 2010 7:51 pm
by اسداللہ شاہ
بہت مزیدار

Re: چکن ڈشز

Posted: Mon Mar 01, 2010 8:37 am
by رضی الدین قاضی
ارے واہ اعجاز بھائی
آپ نے آچھی ریسیپی پیش کر دی۔بہت بہت شکریہ !
مگر افسوس میں یہ نہ بنا سکوں گا۔
آپ ہی بنا کر پیش کر دیجیئے نا۔

Re: چکن ڈشز

Posted: Mon Mar 01, 2010 5:39 pm
by چاند بابو
جی جی بالکل اعجاز صاحب نے جتنی خشوع خضوع سے اس کے سیاق و سباق تک لکھے ہیں ان سے لگتا ہے کہ وہ بالکل یہ بنانا جانتے ہیں۔ہوسکتا ہے ہماری بھابھی یہ ڈش نہ بھی بنا سکیں لیکن اعجاز الحسینی صاحب ضرور بنا سکتے ہیں۔

Re: چکن ڈشز

Posted: Tue Mar 02, 2010 9:40 am
by اعجازالحسینی
:( :(