Page 1 of 1

کپڑوں کی حفاظت

Posted: Thu Feb 25, 2010 1:58 pm
by اعجازالحسینی
[center]Image[/center]

Re: کپڑوں کی حفاظت

Posted: Thu Mar 04, 2010 2:09 pm
by رضی الدین قاضی
بہت خوب

Re: کپڑوں کی حفاظت

Posted: Thu Mar 04, 2010 2:47 pm
by اعجازالحسینی
شکریہ بھیا

Re: کپڑوں کی حفاظت

Posted: Fri Mar 05, 2010 6:05 pm
by چاند بابو
جسے جسے گھرمیں کپڑے دھونے پڑتے ہیں وہ فورا یہاں پہنچے۔

Re: کپڑوں کی حفاظت

Posted: Sat Mar 06, 2010 2:40 am
by انصاری آفاق احمد
اسلام علیکم
بہت خوب جزاک اللہ
ہاں ہاں ضرور..اور جناب چاند بابو تو ایڈوانس میں پنہچے ہوئے ہیں.

Re: کپڑوں کی حفاظت

Posted: Sat Mar 06, 2010 9:31 am
by اعجازالحسینی
کیونکہ یہ ابھی سے پریکٹس کر رہے ہیں :mrgreen: :mrgreen:

Re: کپڑوں کی حفاظت

Posted: Mon Apr 05, 2010 3:43 pm
by m aslam oad
شکریا

Re: کپڑوں کی حفاظت

Posted: Mon Apr 05, 2010 7:57 pm
by علی خان
میرے خیال میں اعجاز بھائی کا تجربہ سب سے زیادہ ہے. :D

Re: کپڑوں کی حفاظت

Posted: Mon Apr 05, 2010 9:25 pm
by چاند بابو
بالکل درست پہچانا آپ نے۔ :D

Re: کپڑوں کی حفاظت

Posted: Mon Apr 05, 2010 9:42 pm
by شازل
اعجاز بھائی اب تو کافی اسانی ہو گئی ہوگی :lol:

Re: کپڑوں کی حفاظت

Posted: Mon Aug 30, 2010 7:21 am
by اضواء
اچھی معلومات ہے شکریہ :clap: :clap:

Re: کپڑوں کی حفاظت

Posted: Mon Aug 30, 2010 7:24 am
by عتیق
واہ جی واہ
ماشاء اللہ

اج کا دن ٹوٹکوں پر ٹوٹکے ہیں :?: :?:

Re: کپڑوں کی حفاظت

Posted: Thu Mar 03, 2011 4:15 pm
by نورمحمد
اعجازالحسینی wrote:کیونکہ یہ ابھی سے پریکٹس کر رہے ہیں :mrgreen: :mrgreen:

بھئی پریکٹس کہاں تک پہنچی ؟‌؟‌؟


شکریہ اعجاز بھائی