ٹیوٹوریل: ایچ ٹی ایم ایل
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: ٹیوٹوریل: ایچ ٹی ایم ایل
چاند بابو، اردو نامہ کی آر ایس ایس سمری نشر کرنے کی بجائے فل پوسٹ نشر کریں تو بہتر رہے گا. اور اردو نامہ کا گراویٹر بھی اچھا سا اپ ڈیٹ کریں.
-
- ماہر
- Posts: 512
- Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: Pakistan
Re: ٹیوٹوریل: ایچ ٹی ایم ایل
شکریہ ماموں جان
آپ کا بھانجا بھی ان دنوں ایچ ٹی ایم ایل کا نورانی قاعدہ پڑھ رہاہے بلکہ رٹ رہاہے ۔
شاگردوں میں بھانجے کانام لکھنا نہ بھولیں ۔
ویسے یاسر بھائی کے ساتھ یہ اردو بلاگز کا کیا معاملہ چل رہاہے ۔کچھ پتہ چلے ہمیں ؟؟

- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ٹیوٹوریل: ایچ ٹی ایم ایل
البتہ میں کوشش کرتا رہوں گا جلد ہی یہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔
دیکھئے صفحہ اول پر رائیٹ سائیڈ بار میں روابط اور ان میں آپ کی سائیٹ کا تیسرا لنک۔
اور گراویٹر جو موجودہ ہے کیا اچھا نہیں ہے؟
بھئی ابھی تو میں خود اس میدان میں طفلِ مکتب ہوں اس لئے آپ کو شاگرد نہیں بنا سکتاہوں۔
البتہ جو کچھ میرا پڑھا ہوا ہو گا وہ میں کنجوسی نہیں کروں گا اور آپ کے سوال کے جواب میں جو بن پڑا کروں گا۔
اور یہ یاسر بھیا کے ساتھ ان کی سائیٹ کی بابت بات ہو رہی ہے ان کی سائیٹ ایک ایسی سائیٹ ہے جو آپ کی سائیٹ پر موجود تحاریر آپ کی فیڈ سے ان کی سائیٹ پر لے جاتی ہے اور اس طرح ایک طرف تو یوزرز کو بہت سی سائیٹس کا ڈیٹا ایک ساتھ پڑھنے کو ملتا ہے اور دوسری طرف سائیٹ والوں کو ان کی سائیٹ سے لنک بھی ملتا ہے جس سے ٹریفک بڑھتی ہے۔
یاسر بھیا میں نے کافی ٹرائی کیا لیکن یہاںکوئی ایسا مسئلہ ہے جو مجھ سے حل نہیں ہو سکا ہے،پورٹل صفحہ رائٹ الائن ہے، اسے سینٹر الائن نہیں کیا جا سکتا ؟
البتہ میں کوشش کرتا رہوں گا جلد ہی یہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔
جی بہت بہت شکریہ میں انشااللہ آپ کی ہدایت پر عمل پیرا ہونے کی پوری کوشش کروں گا۔میں نے سینڈی کیشن دوبارہ سے ایکٹیویٹ کر دی ہے. دیکھتے ہیںکیا ہوتا ہے. آپ کے علم میںشاید پہلے بھی ہو گا. جب بھی آپ مرکزی صفحہ اپ ڈیٹ کریں ، ایک تحریر روزانہ کر لیں یا 2،3 دن بعد 2،3 تحاریر....
ارے واہ یاسر بھیا یہ کیسے ہو سکتا ہے میں نے تو آپ کا لنک اس وقت بھی معطل نہیں کیا تھا جب آپ کی سائیٹ بند رہی ہے۔ویسے آپ نے اردو بلاگز کو کہیں سے بھی لنک نہیں کیا
دیکھئے صفحہ اول پر رائیٹ سائیڈ بار میں روابط اور ان میں آپ کی سائیٹ کا تیسرا لنک۔
یاسر بھیا میں کافی کوشش کر چکا ہوں لیکن یہ مسئلہ حل ہوتا نظر نہیں آ رہا ہے، میں نے کنٹرول پینل میں سے تو اس کی ساری سیٹنگ درست کر دی تھیں اور بہت عرصے سے کنٹرول پینل میں یہ فل آرایس ایس کے طور پر فعال ہے اور فیڈ برنر میں سے بھی ساری سیٹنگ درست ہیں لیکن پھر بھی ناجانے کیوں یہ ہو نہیں پا رہا ہے ، اگر آپ کوئی مشورہ دے دیں تو آپ کی مہربانی ہو گی اگر میرا مسئلہ حل کر دیں تو۔چاند بابو، اردو نامہ کی آر ایس ایس سمری نشر کرنے کی بجائے فل پوسٹ نشر کریں تو بہتر رہے گا. اور اردو نامہ کا گراویٹر بھی اچھا سا اپ ڈیٹ کریں.
اور گراویٹر جو موجودہ ہے کیا اچھا نہیں ہے؟
ارے آؤ بھانجے ابھی ایک بھانجے کم ہو کیا جو شاگرد بننے کی ٹھان رکھی ہے۔شکریہ ماموں جان
آپ کا بھانجا بھی ان دنوں ایچ ٹی ایم ایل کا نورانی قاعدہ پڑھ رہاہے بلکہ رٹ رہاہے ۔
شاگردوں میں بھانجے کانام لکھنا نہ بھولیں ۔
ویسے یاسر بھائی کے ساتھ یہ اردو بلاگز کا کیا معاملہ چل رہاہے ۔کچھ پتہ چلے ہمیں ؟؟
بھئی ابھی تو میں خود اس میدان میں طفلِ مکتب ہوں اس لئے آپ کو شاگرد نہیں بنا سکتاہوں۔
البتہ جو کچھ میرا پڑھا ہوا ہو گا وہ میں کنجوسی نہیں کروں گا اور آپ کے سوال کے جواب میں جو بن پڑا کروں گا۔
اور یہ یاسر بھیا کے ساتھ ان کی سائیٹ کی بابت بات ہو رہی ہے ان کی سائیٹ ایک ایسی سائیٹ ہے جو آپ کی سائیٹ پر موجود تحاریر آپ کی فیڈ سے ان کی سائیٹ پر لے جاتی ہے اور اس طرح ایک طرف تو یوزرز کو بہت سی سائیٹس کا ڈیٹا ایک ساتھ پڑھنے کو ملتا ہے اور دوسری طرف سائیٹ والوں کو ان کی سائیٹ سے لنک بھی ملتا ہے جس سے ٹریفک بڑھتی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: ٹیوٹوریل: ایچ ٹی ایم ایل
چاند بابو ، بہت شکریہ
آپ کے بلاگ پر آر ایس ایس مکمل نشر ہونے کی بجائے سمری میں نشر ہو رہی ہے۔ جس کی وجہ سے آپ کی پوسٹ کی مکمل تفاصیل ہم تک نہیں پہنچ پاتیں۔ اگر آپ ورڈ پریس کا بلاگ رکھتے ہیں تو Setting میں جا کرReading کے لنک پر کلک کریں اور نشر ہونے والی Feed کو Full text پر ایڈجسٹ کر کے محفوظ کر دیں۔ نیچے دی گئی تصویر ملاحظہ کریں۔
آپ کے بلاگ پر آر ایس ایس مکمل نشر ہونے کی بجائے سمری میں نشر ہو رہی ہے۔ جس کی وجہ سے آپ کی پوسٹ کی مکمل تفاصیل ہم تک نہیں پہنچ پاتیں۔ اگر آپ ورڈ پریس کا بلاگ رکھتے ہیں تو Setting میں جا کرReading کے لنک پر کلک کریں اور نشر ہونے والی Feed کو Full text پر ایڈجسٹ کر کے محفوظ کر دیں۔ نیچے دی گئی تصویر ملاحظہ کریں۔
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ٹیوٹوریل: ایچ ٹی ایم ایل
یاسر بھیا میں نے پہلی پوسٹ میں بتایا تو ہے کہ یہ سیٹنگ تو میں بہت عرصہ پہلے چیک کر چکا ہوں میرے بلاگ کی فیڈ Full Text پر ہی ہے لیکن پھر بھی یہ مکمل نظر نہیں آ رہی ہے۔
اس کے علاوہ میں فیڈ برنر میں بھی تمام آپشن چیک کر چکا ہوں، لیکن ابھی تک معاملہ جوں کا توں ہے،
ابھی ابھی میں نے کسی کا مشورہ پڑھا ہے کہ اپنی فیڈ سیٹنگ میں سے فیڈ ورژن 2۔0 کرو تو میں نے وہ بھی کر دیا ہے معاملہ تو خیر ابھی بھی وہی ہے لیکن شاید فیڈ برنر کو تبدیلی کے لئے ابھی تھوڑا وقت چاہئے کیونکہ فیڈ ایکس ایم ایل ابھی تک ورژن 1۔0 ظاہر کر رہی ہے ہو سکتا ہے اس تبدیلی کے بعد پوسٹ پوری ظاہر ہونا شروع ہو جائے۔
اور ہاں آپ کی پرزور فرمائش پر Allignment کا مسئلہ حل کر دیا گیا ہے اور اب صفحات Center Aligned ظاہر ہو رہے ہیں۔
اس کے علاوہ میں فیڈ برنر میں بھی تمام آپشن چیک کر چکا ہوں، لیکن ابھی تک معاملہ جوں کا توں ہے،
ابھی ابھی میں نے کسی کا مشورہ پڑھا ہے کہ اپنی فیڈ سیٹنگ میں سے فیڈ ورژن 2۔0 کرو تو میں نے وہ بھی کر دیا ہے معاملہ تو خیر ابھی بھی وہی ہے لیکن شاید فیڈ برنر کو تبدیلی کے لئے ابھی تھوڑا وقت چاہئے کیونکہ فیڈ ایکس ایم ایل ابھی تک ورژن 1۔0 ظاہر کر رہی ہے ہو سکتا ہے اس تبدیلی کے بعد پوسٹ پوری ظاہر ہونا شروع ہو جائے۔
اور ہاں آپ کی پرزور فرمائش پر Allignment کا مسئلہ حل کر دیا گیا ہے اور اب صفحات Center Aligned ظاہر ہو رہے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: ٹیوٹوریل: ایچ ٹی ایم ایل
اچھا ، میں نے سمجھا شاید مسئلہ وہاں ہو......کوشش جاری رکھیں ، ہو سکتا ہے کوئی حل مل جائے جلد ہی.
اور سینٹر الائنمینٹ اچھی لگ رہی ہے.
ویسے آپ اردو نامہ کا مرکزی لوگو، ہیڈر کے اندر جو اردو نامہ لکھا ہے. اسے کوئی کنٹراسٹ کلر کیوں نہیںدیتے ؟
اور سینٹر الائنمینٹ اچھی لگ رہی ہے.
ویسے آپ اردو نامہ کا مرکزی لوگو، ہیڈر کے اندر جو اردو نامہ لکھا ہے. اسے کوئی کنٹراسٹ کلر کیوں نہیںدیتے ؟
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ٹیوٹوریل: ایچ ٹی ایم ایل
یاسر بھیا میں پورے کا پورا ہیڈر ہی تبدیل کرنے کا خواہاں ہوں۔
امید ہے کہ جلد ہی نیا ہیڈر بن جائے گا تب آپ کی یہ خواہش بھی پوری ہو جائے گی۔
اور فیڈز پر تجربات مسلسل جاری ہیں دعا کیجئے کامیاب ہو جائیں۔
امید ہے کہ جلد ہی نیا ہیڈر بن جائے گا تب آپ کی یہ خواہش بھی پوری ہو جائے گی۔
اور فیڈز پر تجربات مسلسل جاری ہیں دعا کیجئے کامیاب ہو جائیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: ٹیوٹوریل: ایچ ٹی ایم ایل
بہت مفید مضمون اشتراکا ہے آپ نے. جزاک اللہ
ایچ ٹی ایم ایل بارے بندہ کی کاوش بھی ملاحظہ کیجیے.
http://atarafi.blogspot.com/2015/07/asa ... n-men.html" onclick="window.open(this.href);return false;
ایچ ٹی ایم ایل بارے بندہ کی کاوش بھی ملاحظہ کیجیے.
http://atarafi.blogspot.com/2015/07/asa ... n-men.html" onclick="window.open(this.href);return false;
Re: ٹیوٹوریل: ایچ ٹی ایم ایل
عطاء رفیع صاحب.
آپکی لکھی ہوئی یہ کتاب میں نے ڈاون لوڈ کرلی ہے. اور پہلے 16صفحات کے ملاحظے کے بعد میں یہ کہہ سکتا ہوں. کہ بہترین اور نہایت آسان الفاظ کا چناو کرکے اپ نےاس کتا ب کو ایچ ٹی ایم ایل کے بارے میں اُردو میں لکھی گئی چند بہترین کتابوں میں اسکو شامل کرنے کی اچھی کوشش کی ہے.
بہت بہت شکریہ جناب.
اگر آپ اس کتاب کونئی موضوع کے طور پر شئیر کرنا چاہیں تو اُردونامہ ٹیم کو اس پر خوشی ہوگی.

میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: ٹیوٹوریل: ایچ ٹی ایم ایل
عطا رفیععطاء رفیع wrote:بہت مفید مضمون اشتراکا ہے آپ نے. جزاک اللہ
ایچ ٹی ایم ایل بارے بندہ کی کاوش بھی ملاحظہ کیجیے.
http://atarafi.blogspot.com/2015/07/asa ... n-men.html" onclick="window.open(this.href);return false;
میرا لیپ ٹاپ خراب ہو گیا ہے۔ جب لیپ ٹاپ ریپئر ہو کر آئے گا تب آپ کی کتاب دیکھونگا
آپ اپنی کتاب کو الگ سے ایک دھاگہ بنا کر شئر کردیں۔
Sent from my SM-J110F using Tapatalk
-
- ماہر
- Posts: 512
- Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: Pakistan
Re: ٹیوٹوریل: ایچ ٹی ایم ایل
بہت اچھی اور آسان انداز میں تحریرکی گئی کتاب ہے اگر ایک دو سال قبل ملی ہوتی تو شاید میرے پانچ ہزار روپے بچ جاتے .
الگ دھاگہ بنا کر شیر کریں.شکریہ، جزاک اللہ احسن الجزاء
الگ دھاگہ بنا کر شیر کریں.شکریہ، جزاک اللہ احسن الجزاء
Re: ٹیوٹوریل: ایچ ٹی ایم ایل
ماشاءاللہ بہت خوب ہے۔ بندہ کی ایک کاوش ہے ایچ ٹی ایم ایل سے متعلق۔ اگر کوئی ساتھی پڑھنا چاہیں تو یہاں دیکھ لیں
http://atarafi.blogspot.com/2015/07/asa ... n-men.html
http://atarafi.blogspot.com/2015/07/asa ... n-men.html
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: ٹیوٹوریل: ایچ ٹی ایم ایل
بہت خوب عطاء رفیع۔
آپ نے ویب سائٹ ڈیزائننگ میں کب سے دلچسپی لینی شروع کر دی؟ آپ تو کمپوزنگ میں زیادہ دلچسپی رکھتے تھے۔
آپ نے ویب سائٹ ڈیزائننگ میں کب سے دلچسپی لینی شروع کر دی؟ آپ تو کمپوزنگ میں زیادہ دلچسپی رکھتے تھے۔
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ٹیوٹوریل: ایچ ٹی ایم ایل
بہت خوب یہ ہوئی ناں بات۔
عطاء رفیع صاحب بہت شکریہ۔
عطاء رفیع صاحب بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو