درسگاہ اردونامہ

اردونامہ کی درسگاہ جہاں پر کھیل ہی کھیل میں کچھ سیکھنے سکھانے کا اہتمام موجود ہے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

درسگاہ اردونامہ

Post by چاند بابو »

[center]اردونامہ کی درسگاہ[/center]


داخلے جاری ہیں، سیٹیں محدود ہیں، تمام پہلے آنے والے پانچ طالبہ کو وظیفہ دیا جائے گا۔

تجربہ کار عملہ، معقول فیس، امتحانوں میں نقل کروانے کا بندوبست اور دیگر تمام ضروریات سے بھرپور طور پر مکمل، پینے کے لئے گرم پانی کی دستیابی، تمام کمروں میں پنکھے نہیں ہی اور چٹائیوں کا بھی خاطر خواہ بندوبست نہیں ہے۔

تمام اساتذہ کے گھر کے کاموں میں ان کا ہاتھ بٹانا فرض تصور کیا جائے گا۔ حکم عدولی کرنے والے کو سکول سے نکالا بھی جاسکتا ہے۔بصورت دیگر کچھ پیسے دے دلا کر خلاصی بھی ممکن ہے۔

یہ تو تھے قوانین اب شرائط۔

تمام طلبہ اپنے ہوم ورک کے طور پر کوئی ایک یا ایک سے زیادہ اچھی بات لکھ کر لائیں گے اور سکول کے بلیک بورڈ پر اس کو لکھ کر دکھائیں گے۔ ہوم ورک نہ کرنے والے طلبہ کو حوالہِ ماشٹر پپو کیا جائے گا پھر بھی نہ ماننے والے کو ہیڈ ماشٹر رضی الدین راضی کیا جائے گا پھر یا تو وہ کچھ دے دلا کر انہیں راضی کرے گا ورنہ اس کو جرمانہ کیا جائے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

اتنے آسان قوانین ؟
اور چھٹکارے کے تمام راستے بھی بتا دیئے گئے ، تو کون سا بچہ داخلہ لینا نہیں چاہے گا ؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

جی اسی لئے تو اتنی آسان شرائط رکھیں ہیں کہ تعلیم کے زیور سے تمام افراد کو آراستہ کیا جا سکے ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Post by پپو »

چلو بھی اچھے اور پیارے بچو اپنا اپنا ہوم ورک نکال لو ماشٹر پپو سے بچنا ہے تو روزانہ ہوم کرکے آنا ہو گا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بِسم اللہ الرَحمَنِ الرَحِیم ہ

اسلام علیکم استاد جی۔ استاد جی میرا نام داخل کر لیں میں نے بھی درسگاہ میں پڑھنا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

لو پپو بھائی داخلہ رجسٹر سنبھالو ۔ اور اس ہونہار بچہ کا نام درج کرو۔ اور ہاں پپو ماسٹر آپ کل سے وقت سے پہلے آیا کیجیئے۔ ورنہ ۔۔۔۔۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

ورنہ کان پکڑوا کر مرغا بنا کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :P :oops: :D :o
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

دیکھو پپو بھائی بچے بچے کو سزا معلوم ہے۔ اس لیئے وقت پر آپ کا آنا ضروری ہے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

ہاں جی :P

اور یہ لیجئے میرا آجکا ہوم ورک

زندگی سے تقاضا اور گلہ نکال دیجیے تو سکون پیدا ہو جاتا ہے۔۔سکون اللہ کی یاد سے اور انسان کی محبت سے پیدا ہوتا ہے۔۔نفرت اضطراب پیدا کرتی ہے اضطراب اندیشے پیدا کرتا ہے اور اندیشہ سکون سے محروم کر دیتا ہے ۔۔محبت نہ ہو تو سکون نہیں سو محبت کیجیے اور دوسروں کو بھی محبت کا درس دیجیے۔۔

''امید اس خوشی کا نام ہے جس کے انتظار میں غم کے ایام کٹ جاتے ہیں امید کسی واقعات کا نام نہیں یہ صرف مزاج کی ایک حالت ہے۔۔فطرت کے مہربان ہونے پر یقین کا نام امید ہے۔۔
(واصف علی واصف)
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

بہت اچھے !
چاند بھائی ہوم ورک خوب کیا ہے آپنے۔ شاباش !
ویسے سکون کو لوگ دنیا میں ڈھونڈتے ہیں، مگر سکون تو جنت میں ہے۔ پھر کیوں نہ ہم جنت کی کوشیش کریں ۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بہت شکریہ ہیڈ ماسٹر صاحب۔ لیکن جی یہ ماسٹر صاحب کہاں ہیں؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

شاید بچے پکڑنے گئے ہیں، درسگاہ میں بچے کم جو ہیں۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

سرجی جہاں کے ٹیچر ہی نہ آتے ہوں وہاں بچے بھی بگڑ جاتے ہیں اس لئے ٹیچرز کی باقاعدگی یقینی بنائیے۔ پپو ٹیچرنے اپنی مرضی سے استاد کا عہدہ قبول کیا تھا اب کیوں بھاگے ہیں؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Post by پپو »

اسلام علیکم پیارے بچو
چاند بابو تو ماشٹر کے خلاف الم شلم بولتا ہے یاد رکھ ماشڑ کی عزت کرنے والا زندگی میں کامیاب ہوتا ہے تجھے پتہ ہونا چاہیے میں ایک سادہ سا سکول ماشڑ ہوں میرا سائیکل پکنچر ہو گیا تھا اس لیے سکول سے غیر حاضر رہا
چلو کوئی بات تم نے ہوم ورک اچھا کیا ہے اس لیے چھوڑ دیتا ہوں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

ماشٹر جی یہ الم غلم کیا ہوتا ہے؟ :roll:

اور سر جی روز ہم نےہوم ورک نہیں کرنا آپ بھی پڑھایا کریں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

سر جی میرا ہوم ورک

bism: “جو میری ہدایت کا پیرو ہواوہ نہ بہکے نہ بدبخت ہو۔اور جس نے میری یاد سے منہ پھیرا تو بے شک اس کے لئے تنگ زندگانی ہے اور ہم اسے قیامت کے دن اندھا اٹھائیں گے“۔القرآن (طٰہ 123-124)
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Post by پپو »

نماز کے بارے میں 1چہرے کی نورانیت
2 دل کا نور
3 جسم کی راحت
4قبر کی ساتھی
5نزول رحمت کا ذریعہ
6میزان حساب کا وزن
7 اللہ کی رضا
8جنت کی چابی
9آگ سے بچاؤ کا ذریعہ
10 مومن کی معراج
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بہت خوب استاد جی آج تو آپ نے بھی کمال کر دیا ہے اور باقاعدہ بچوں کو پڑھاتے نظر آ رہے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

استاد جی میرا آج کا ہوم گزشتہ سے پیوستہ


bism:

کہے گا اے رب میرے مجھے تو نے کیوں اندھا اٹھایا میں تو انکھیار تھا۔ (اللہ تعالٰی) فرمائے گا یونہی تیرے پاس ہماری آیتیں آئیں تھیں تو نے انہیں بھلا دیا اور ایسے ہی آج تری کوئی خبر نہ لے گا۔القرآن (طٰہ 123-124)
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Post by پپو »

پیارے بچو آج 14 اگست ہے یعنی آج کے دن ہمارا پیارا ملک پاکستان آزادی کی منزل سے ہمکنار ہوا تو آج اسی مناسبت سے ہوم ورک نہیں ہوگا بلکہ آج کے دن ہم تجدیدعہد کریں گے کہ ہم اس ملک کی خاطر ہر قربانی دیں اور اسے اپنی آنیوالی نسلوں کے لیے محفوظ اور مضبوط بنائیں گے
Post Reply

Return to “درسگاہ اردونامہ”