درسگاہ اردونامہ

اردونامہ کی درسگاہ جہاں پر کھیل ہی کھیل میں کچھ سیکھنے سکھانے کا اہتمام موجود ہے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

اسلام علیکم۔

استاد جی میں حاضر ہوں اور تجدید عہد کرتا ہوں کہ مادر وطن کی آن اور شان کے لئے جان کی قربانی کی ضرورت بھی پڑی تو چاند بابو دریغ نہیں‌ کرے گا۔ انشااللہ
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

سر جی میرا ہوم ورک گزشتہ سے پیوستہ



[center] bism: [/center]

اور ہم ایسا ہی بدلہ دیتے ہیں جو حد سے بڑھے اور اپنے رب کی آیت پر ایمان نہ لائے اور بیشک آخرت کا عذاب سب سے سخت تر اور سب سے دیرپا ہے۔ (طٰہ آیت 127)
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

سبحان اللہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

استاد جی آپ کا شکریہ کہ آپ نے میرا سبق دیکھا لیکن آپ خود بھی تو کچھ پڑھایئے نا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

پڑھانے کے لیئے پپو نام کے ایک استاد کا تقرر کیا گیا ہے۔ کیا پپو استاد ٹھیک نہیں پڑھاتے؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

واہ جی ہیڈ ماسٹر جی آپ نے درسگاہ کا حاضری رجسٹر نہیں دیکھا ہے شاید۔

پپو استاد آئیں گے تو پڑھائیں گے نہ۔ وہ تو آتے ہی نہیں پڑھانا کیا ہے انہوں نے۔ :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

بھائی کہاں رہ گئے پپو استاد ؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

حاضری رجسٹر پر اپنی حاضری لگا کر رفوچکر ہو چکے ہیں۔ :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

اگر پپو بھائی نے، سید صاحب کا نصیحت آموز مضمون پڑھ لیا ہوتا تو یوں راہ فرار نہ اختیار کی ہوتی۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

لیکن سر جی وہ پڑھیں تو تب نا وہ تو یہاں آتے ہی صرف حاضری لگوانے ہیں اور آپ بھی نا بس اسے حاضری لگاتے ہیں بھگا دیتے ہیں۔ سارا قصور آپ کا ہے۔ :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Post by پپو »

دیکھو پیارے پیارے بچو استاد کی حاضری یقینا بہت ضروری ہے مگر کبھی کبھی استاد بھی مصروف ہو سکتا ہے اس لیے آپ اپنا ہوم ورک کرتے رہا کیجیے ورنہ امتحان میں پیپر آپ نے دینا ہے استاد نے نہیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

جی استاد جی بجا فرمایا آپ نے واقعی امتحان تو ہم نے ہی دینا ہے نا کہ آپ نے اور محترم اسی لئے تو ہم لوگ پریشان ہیں کہ اگر پڑھیں گے تو امتحان دیں کے ورنہ امتحان کیا خاک دینا ہے۔
اس لئے براہِ مہربانی آپ تشریف لایا کریں اور کوئی دوچار حرف سکھا دیں تاکہ ہم کمرہ امتحان میں منہ دکھانے کے قابل ہو جائیں۔ :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
خاورچودھری
مدیر
مدیر
Posts: 202
Joined: Sun Mar 09, 2008 10:05 am

Post by خاورچودھری »

خوب درس گاہ ہے جناب
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

خاور بھائی بہت شکریہ۔


میرا آج کا سبق

یہ عجیب بات ہے کہ آدمی جس کسی سے ڈرتا ہے اُس سے دور بھاگتا ہے مگر جب اللہ تعالیٰ سے ڈرتا ہے تو اُس کی طرف لپکتا ہے۔

آگ سے طاقتور پانی ہے جوآگ کو بجھا دیتا ہے۔

انسان صوم و صلوٰۃ سے نہیں بلکہ معا ملات سے پہچانا جاتا ہے۔

دشمن سے کم اور دوست سے زیادہ ڈرنا چاہیے۔
خیالات کی آمدنی کم ہو تو الفاظ کی فضول خرچی نہیں کرنی چاہیے۔
کوشش کر کے ناکام ہوجانا بہتر ہے بجائے اس کے کہ کوشش ہی نہ کی جائے۔
کسی کا دل نہ دکھائو، ہو سکتا کہ اُس کےآنسو تمہارے لئے سزا بن جائیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
ملک جمیل
کارکن
کارکن
Posts: 6
Joined: Sat Jul 19, 2008 5:38 pm

Post by ملک جمیل »

بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام علیکم
بھئی یہ کیسی درسگاہ ہے نہ استاد نہ شاگرد اور تو اور ہیڈماشٹر بھی بھگوڑے لگتے ہیں میں تو داخل ہونے آیا تھا نہ جی نہ میں نہیں داخلہ لونگا اس سکول میں
اللہ حافظ
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

ملک جمیل بھائی شاگردوں کا یوں ہی امتحان لیا جاتا ہے۔ دیکھا جاتا ہے کہ کتنا صبر کا مادہ ہے شاگرد میں۔ داخلہ لینا ہے تو پہلے یہ بتاؤ ، اب تک کیا کیا سیکھے ہو ؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

جی لگتا ہے کہ انہوں نے ابھی تک تو صرف ماشڑوں کی شکایت لگانا ہی سیکھا ہے۔ :P :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

ملک جمیل بھائی اپنے استادوں کی اتنی ہی عزت کرنا چاہیئے جتنی اپنے والدین کی کرتے ہو۔ اسے خوب اچھی طرح یاد کرو اور اسی سے ملتا جلتا جملہ بنا کر یہاں پیش کرو۔ تاکہ اور بچوں کو سبق مل سکے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

لیجئے ملک صاحب اب بتایئے کیسی رہی ہمارے استادوں سے پنگا لینے کی کوشش۔ ویسے آپ کو بتاتا چلوں یہاں کے تمام استاد پڑھائیں یا نہ پڑھائیں ہی واقعی بڑے استاد۔ :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

لگتا ہے ملک بھائی درس یاد کرہے ہیں۔
Post Reply

Return to “درسگاہ اردونامہ”