Page 1 of 1

جاپان کا انوکھا ، ون ڈش ریسٹورینٹ

Posted: Thu Feb 18, 2010 5:40 pm
by اعجازالحسینی
[center]Image[/center]

جنگ

Re: جاپان کا انوکھا ، ون ڈش ریسٹورینٹ

Posted: Thu Feb 18, 2010 6:10 pm
by چاند بابو
ہو سکتا ہے کہ یہ اس ریستوران کا مالک درست ہی کہہ رہا ہو لیکن مسئلہ یہ ہے کہ فی الحال دس ہزار روپے خرچ کر کے ہم اس کے الفاظ کی سچائی کو پرکھنے کی ہمت نہیں رکھتے ہیں۔ :P

Re: جاپان کا انوکھا ، ون ڈش ریسٹورینٹ

Posted: Thu Feb 18, 2010 9:16 pm
by محمدعمر
صرف دس ہزار کیوں؟
جاپان جانے کا خرچہ کون ادا کرے گا؟ :mrgreen:

Re: جاپان کا انوکھا ، ون ڈش ریسٹورینٹ

Posted: Fri Feb 19, 2010 9:05 pm
by چاند بابو
ارے واہ میں تو کہتا تھا کہ میں ہی کنجوس ہوں لیکن یہاں تو مجھے سے بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:

Re: جاپان کا انوکھا ، ون ڈش ریسٹورینٹ

Posted: Sat Feb 20, 2010 7:22 am
by رضی الدین قاضی
ریستوران کت مالک شوئی چی سے درخواست کی جا سکتی ہے کہ وہ ایک ریستوران بوریوالا میں کھول دے :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

Re: جاپان کا انوکھا ، ون ڈش ریسٹورینٹ

Posted: Sun Feb 21, 2010 2:33 am
by انصاری آفاق احمد
اسلام علیکم
دنیا میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں جو پیٹ بھرنے کے لئیے نہیں منفرد بننے کے لئیے کھاتے ہیں.