بہت شکریہ
میں نے اسی قسم کا ایک سافٹ ویئر انسٹال کیا تھا
اور اس کی مدد سے ایک سی ڈی بنائی تھی جس میں ڈرائیورز بھی انسٹال کئے تھے اور سی ڈی کی بھی ڈال دی تھی اور اسی قسم کی چند ایک اور تبدیلیاںبھی کی تھیں
لیکن یہ کوئی خاص قسم کا سافٹ ویئر لگتا ہے کیونکہ آپ نے خوبیاں ہی اور گنوائی ہیں
کیا یہ وسٹا اور ونڈوز سات پر بھی کام کرسکتا ہے یا علیحدہ سے کوئی اور پروگرام ہے