Page 1 of 1

انڈے اور گندے انڈے

Posted: Tue Feb 02, 2010 2:54 am
by انصاری آفاق احمد
اسلام علیکم
انڈے ابالتے وقت اکثر ان میں کچھ پھوٹ جاتے ہیں. اور ابلنے ہوے انڈوں کا چھلکا اتارنا بھی مشکل ہوتا ہے.
اس سے بچنے کے لئیے انڈے ابالتے وقت پانی میں کچھ نمک ملا دینے سے انڈے پھوٹے گے نہیں
اور ان کا چھلکا بھی آسانی سے اتر جائے گا.
میرے خیال میں یہ بہت ہی عام یا معروف ترکیب ہے. مگر اسکے ساتھ جو دوسری بات ہے
وہ تو میرے لئے بہت اچنبے اور فکر میں ڈال دینے والی تھی
وہ یہ کہ انڈے کا ماخذ (مرغی.یا جس کا انڈا ہے) کا رحم
میں موجود مادّے ناپاک حثیت رکھتے ہیں ان سے انڈا لتھڑا ہوتا ہے وہ مادّے خشک ہوکر انڈے پر جمے
رہتے ہیں پانی لگنے پراس میں گھل جاتے ہیں.یا یوں ہی توڑ کر برتن میں ڈالنے پر اسکا کچھ جزو کھانے
میں شامل ہونے کا پورا امکان ہوتا ہے.( ناپاک قرار دینے میں مقدار وغیرہ کی علمی تفصیل و گنجائش
کا تو مجھ کو علم نہیں)
احتیاط اسی میں ہے کہ اسکو استعمال سے قبل یا لاتے ہی رکھنے سے قبل دھولیں.
حضرت تھانوئی و حضرت شیخ رحمۃاللہ علیہم انڈوں کو راکھ سے منجھواکراستعمال کرتے.

Re: انڈے اور گندے انڈے

Posted: Tue Feb 02, 2010 7:29 am
by رضی الدین قاضی
واہ جناب !
بہت ہی مفید معلومات شیئر کیں ہیں آپ نے۔
شکریہ۔

Re: انڈے اور گندے انڈے

Posted: Tue Feb 02, 2010 9:11 am
by اعجازالحسینی
بہت خوب آفاق بھائی واقعی آپکی بات قابل توجہ ہے

Re: انڈے اور گندے انڈے

Posted: Thu Feb 04, 2010 1:56 am
by انصاری آفاق احمد
اسلام علیکم
[blink2]جزاک اللہ[/blink2]

Re: انڈے اور گندے انڈے

Posted: Thu Feb 04, 2010 4:49 pm
by چاند بابو
واقعی یہ ایک بہت ضروری امر ہے جس پر بہت کم لوگ توجہ دیتے ہیں۔

Re: انڈے اور گندے انڈے

Posted: Mon Aug 30, 2010 7:07 am
by اضواء
وعليكم السلام و رحمة الله و بركاته
:clap: :clap:

معلومات مفید والجدید فراہم کرنیکا شکریہ

Re: انڈے اور گندے انڈے

Posted: Thu Mar 03, 2011 4:40 pm
by نورمحمد
شکریہ جناب r;o;s;e r;o;s;e r;o;s;e