Page 1 of 1

لیموں اور بلا دودھ کی چائے

Posted: Mon Feb 01, 2010 3:54 am
by انصاری آفاق احمد
اسلام علیکم
آج ہی دوست نما بزرگوں کی ایک بیٹھک میں پتہ چلا.
اچانک بچّہ (بڑئے بھی) پیٹ کے درد سے رات (یا دن میں بھی) رونے لگے.
بد ہضمی سے یا تیزابیت یا پھر غذائی سمیت کے اثر سے تو کالی چائے (بلا دودھ کی) کم پتّی میں بنا کر
تھوڑا نمک اور چند قطرہ لیموں کا ڈال کر پلا دینے سے انشاءاللہ فوراً افاقہ ہوگا.
پاخانہ ہونے پر بھی یہ ترکیب اسکو بھی درست کرے گی انشاءاللہ
سردی اور گرمی یا بارش ہر موسم میں مفید ہے. سردی میں لیموں کم نچوڑئیں گرمی میں زیادہ
بارش میں درمیانی
ہائی پریشر کے مریض نمک نہ ڈالیں یا کم مقدار رکھیں.

Re: لیموں اور بلا دودھ کی چائے

Posted: Mon Feb 01, 2010 8:05 am
by رضی الدین قاضی
بہت خوب
شکریہ آفاق بھائی

Re: لیموں اور بلا دودھ کی چائے

Posted: Mon Feb 01, 2010 9:34 am
by شازل
شکریہ بہت مفید باتیں ہیں

Re: لیموں اور بلا دودھ کی چائے

Posted: Mon Feb 01, 2010 9:44 am
by اعجازالحسینی
شکریہ آفاق بھائی

Re: لیموں اور بلا دودھ کی چائے

Posted: Mon Feb 01, 2010 3:35 pm
by چاند بابو
ارے واہ واہ اپنے حکیم صاحب تو اس سائیڈ‌پر‌بھی‌فعال‌ہو‌گئے۔

چلو‌بڑی خوش آئند بات ہے کہ اب ہمیں ٹوٹکے لینے کہیں اور نہیں جانا پڑے گا بلکہ ہمارے اردونامہ پر ہی بہترین ٹوٹکے ملیں گے۔

Re: لیموں اور بلا دودھ کی چائے

Posted: Tue Feb 02, 2010 2:13 am
by انصاری آفاق احمد
اسلام علیکم
جزاک اللہ

حکمت تو بہت اونچی صفت ہے.
بندہ صرف ناقل ہے.وہ بھی ناقص.

Re: لیموں اور بلا دودھ کی چائے

Posted: Mon Aug 30, 2010 7:00 am
by اضواء
وعليكم السلام ورحمة الله و بركاته

عمدہ معلومات فراہم کرنیکا شکریہ

Re: لیموں اور بلا دودھ کی چائے

Posted: Thu Mar 03, 2011 5:10 pm
by نورمحمد
بہت خوب - واقعی بہت بہترین نسخہ ہے