کیلے کھائیں بلا خوف
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
کیلے کھائیں بلا خوف
اسلام علیکم
بہت دنوں سے اس موضوع کو خالی دیکھتا رہا.
آج سوچا کہ کیوں نہ میں ہی ابتدا کردوں.
آج کل سردیوں کا موسم چل رہا ہے . زکام نزلہ اور کھانسی ہو جانے کو صرف بہانہ چاہئیے. ایسے
میں جی کیلا کھانے کو مچل جائے یا بچّہ ہی ضد کر بیٹھے تب بڑی پریشانی .پر گھبرائیے مت اس ترکیب
سے آپ بلا خوف جی چاہے جتنا کیلا کھا سکتے ہیں پر ہم [blink2]غریبوں[/blink2] کو نہ بھولیں
ہر کیلا کھانے کے بعد کیلے کے چھلکے کے اندونی جانب کی سفید نرم پرت بھی کھاتے جایئں.
یہ پرت مضرات کیلا کی مصلح اللہ تعالٰی کی رکھی دوا ہے.
(یہ ترکیب بڑے بوڑھوں سے سنی.آزمائی. اور طب کی اپنی ادھوری تعلیم میں استاذ سے اسکی تصدیق ملی)

یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: کیلے کھائیں بلا خوف
مفید مشورہ کے لیئے شکریہ آفاق بھائی۔
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: کیلے کھائیں بلا خوف
مفید با ت شیئر کرنے کے لئے بہت شکریہ آفاق بھائی
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: کیلے کھائیں بلا خوف
ارے واہ تو ماشااللہ سے آپ جناب حکمت سے آشنائی بھی رکھتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
Re: کیلے کھائیں بلا خوف
اسلام علیکمچاند بابو wrote:ارے واہ تو ماشااللہ سے آپ جناب حکمت سے آشنائی بھی رکھتے ہیں۔
جی نہیں..حکمت سے نہیں...آپ جیسے حکیموں سے شناشائی ہے.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: کیلے کھائیں بلا خوف
واہ واہ
Re: کیلے کھائیں بلا خوف
آفاق بھائی خبردار ہو شیار چاند بھائی ابھی زیر تعلیم ہیںانصاری آفاق احمد wrote:اسلام علیکمچاند بابو wrote:ارے واہ تو ماشااللہ سے آپ جناب حکمت سے آشنائی بھی رکھتے ہیں۔
جی نہیں..حکمت سے نہیں...آپ جیسے حکیموں سے شناشائی ہے.
Re: کیلے کھائیں بلا خوف
اور نیم حکیم خطرہ جان ہوتا ہے. اس لئے اختیاط واحد علاج
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
Re: کیلے کھائیں بلا خوف
اسلام علیکماشفاق علی wrote:اور نیم حکیم خطرہ جان ہوتا ہے. اس لئے اختیاط واحد علاج
ادھوری تعلیم والا اگر نیم حکیم ہے. تو پھر مکمل ڈگری یافتہ کیوں سارے عمر لوگوں پر
[blink2]" پریکٹس "[/blink2]
فرماتے رہتے ہیں
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
Re: کیلے کھائیں بلا خوف
واہ بھائی یعنی ہم کو تختہ مشق بنانے کا لائیسنس ہوتی ہے یہ ڈگری.شازل wrote:اسی کے لیے تو اسے ڈگری دی جاتی ہے
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: کیلے کھائیں بلا خوف
وعليكم السلام و رحمة الله و بركاته
پھیلی بار سننے میں آیا ہے
بہت بہت شکریہ
پھیلی بار سننے میں آیا ہے
بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]