پپو wrote:تو جناب اگر آج کی بات کی جائے تو آضؤاء جی کا نام ان سب سے درخشاں نظر آتا ہے ان کی تحریر اگرچہ مختصر ہوتی ہے مگر اردو نامہ کو باقاعدگی سے وقت دینا بڑی بات ہے پھر بلال بھائی نور بھیا عتیق بھائی اورافتخار بھیا اور نئے دوستوں میں زین بھائی ہما جی اور وہ سب جو کم آتے ہیں مگر جب موقع ملے آتے ہیں
رہ گئے چاند بابو تو ان کے بارے میں یہی کہا جاسکتا ہے روح غالب سے معذرت کیساتھ
"" شادی نے نکما کر دیا غالب
ورنہ آدمی تھے ہم بھی کام کے""
ڈاکٹر صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ .. اور پھر آپ کے بارے میں
کچھ کہنا سورج کو چراغ دیکھانے کے مترادف ہے
ہماری الله سبحانه و تعالى سے دعاء ہے کے اردونامہ دن بہ دن ترقی کرے
اور ہم سبکا تعاون اور استقرار آپس میں برقرار ہمیشہ رہے
میری طرف سے بھی ہم سبکو ترقی '' مبارك " ہوئے