پریمیم بلاگرٹیمپلیٹ فری حاصل کیجئیے

فورم میں موجود مفید ڈاونلوڈ فائلز اور ان پر تبصرے
Post Reply
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

پریمیم بلاگرٹیمپلیٹ فری حاصل کیجئیے

Post by عاطف »

یہ میری پہلی محنت جو کہ کافی عرصے سے جاری تھی آخر کار کامیاب ہو گئی - لوگوں کے تھیم دیکھا کرتا تھا اور اچھے تھیم دیکھ کر مجھے بھی شوق اٹھتا کہ کبھی میں بھی کوئی اچھی ٹیمپلیٹ بنا سکوں گا- یہ میری پہلی محنت ہے امید ھے آپ کو پسند آئے گی -

[center]Image[/center]

ڈیمو دیکھئیے - ڈاؤن لوڈ کیجئیے
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پریمیم بلاگرٹیمپلیٹ فری حاصل کیجئیے

Post by چاند بابو »

ارے واہ بہت خوب محترم عاطف بھیا میں نے اڑتے اڑتے اکثر سنا تھا کہ عاطف بھیا آج کل ایک بلاگر ٹیمپلیٹ بنانے میں مصروف ہیں لیکن یہ نہیں جانتا تھا کہ اتنا خوبصورت ٹیمپلیٹ بنا دیں گے اور دیں گے بھی بالکل مفت میں۔

بہت بہت شکریہ ۔

اردونامہ کے اراکین جو اپنا بلاگ رکھتے ہیں ان کےلئے یہ ایک بے حد شاندار تحفہ ہے۔ جس کے لئے آپ کا بے حد شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پریمیم بلاگرٹیمپلیٹ فری حاصل کیجئیے

Post by شازل »

میں اسے اردوا کر اپنے بلاگ کو سجانے کی کوشش کروں گا
بہت شکریہ
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: پریمیم بلاگرٹیمپلیٹ فری حاصل کیجئیے

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
بہت خوب
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

Re: پریمیم بلاگرٹیمپلیٹ فری حاصل کیجئیے

Post by عاطف »

پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ :idea: :idea: :
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
فرحان دانش
دوست
Posts: 276
Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
جنس:: مرد

Re: پریمیم بلاگرٹیمپلیٹ فری حاصل کیجئیے

Post by فرحان دانش »

بہت خوب ....
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

Re: پریمیم بلاگرٹیمپلیٹ فری حاصل کیجئیے

Post by عاطف »

بہت شکریہ دانش بھائی :arrow: :arrow: :arrow: :arrow:
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
Post Reply

Return to “فورم ڈاونلوڈز”