اسلام علیکم
موضوع گو پرانا ہے مگر میں نیا اوراس کے نقصانات کو دیکھا ہوا.
اسلیئے بنا اسمیں کچھ کہے رہ نہیں سکتا.
سب کے لئیے نہیں اکثر کے لئے کہتا ہوں یہ اختلافی مسائیل چھیڑنے والے. مصلح نہیں مفسد ہوتے ہیں خاص طور سے اس جیسی جگہوں پر. جہاں نہ تو اسکا کوئی اصلاحی فائیدہ ملے گا سوائے گروپ بن جانے کے.یہ نفسیاتی مریض جو صرف ابو جہل کی تقلید میں اپنی گردن اونچی رکھنے کے شوق میں بحث و مباحثہ کا در کھولتے ہیں.میں یہ بات ان کے لئے بھی کہتا ہوں. جو حق کی جانب ہیں.مگر مقصد اس حق کی بات کو چلانا نہیں بلکہ اوپر والا ہی ہوتا ہے.
ابحاث سے ہر زمانہ کے علمائے حقانی نے روکا ہے.اور جہاں ضرورت ہو وہاں کسکو اور کیسے ؟ اسکی وضاحت میں بڑی باریکیاں بتائی ہیں.
یہاں اسکی گنجائیش نہیں اور بنا حوالے کو سامنے رکھے میں لکھنا نہیں چاہتا.ورنہ اسکی بہت سی مثالیں معتبر علماء کی جانب سے رکھ دیتا.
صرف اتنا کہوں گا.اس سلسلے میں جتنا سخت سے سخت قانون ہوسکے بنائیں.بنا کسی کے احتجاج اور ناراضی کی پرواہ کیئے.انتہائی الفاظ میں کہتا ہوں اس دعا کے ساتھ کہ اسکی نوبت نہ آئے... کہ یہ فورم سب کے چلے جانے سے بند ہوجائے.یہ اچھا ہے اس سے کہ ان خرافات و لغوو پر فتن باتوں کے ساتھ چلتا رہے.
امّت(جو اپنے کو حق پر سمجھ رہے ہیں وہ) کا المیہ ہے کرنے والے کاموں کو کرتے نہیں اور نہ یا کسی اور کے کرنے والے کاموں میں ٹانگ اڑاتے رہتے ہیں
قوانین و ضوابط
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
Re: ایک گزارش ------ قوانین کی پاسداری
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.


- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22229
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ایک گزارش ------ قوانین کی پاسداری
بہت بہت شکریہ محترم آفاق بھیا آپ کے خیالات بہت خوبصورت ہیں۔
یقین کیجئے اردونامہ اپنے قوانین خاص طور پر اس مسئلہ پر موجود قوانین میں بڑی احتیاط برت رہا ہے اور واقعی ہی ایسا ہے کہ جانے والوں کی پرواہ نہیں کی جاتی ہے شاید اس کا عملی نمونہ چند دن پہلے آپ دیکھ چکے ہیں۔
یقین کیجئے اردونامہ اپنے قوانین خاص طور پر اس مسئلہ پر موجود قوانین میں بڑی احتیاط برت رہا ہے اور واقعی ہی ایسا ہے کہ جانے والوں کی پرواہ نہیں کی جاتی ہے شاید اس کا عملی نمونہ چند دن پہلے آپ دیکھ چکے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: ایک گزارش ------ قوانین کی پاسداری
عارف کریم ہو یا کو ئی بھی اردو نحفل کی بنیاد ہی اسلام دشمنی پر مبنی ہے وہاںکے اکثر ایکٹو یوزر اسلام اور مسلمان دشمن اور غیر مسلموںسے مرعوب اور مسلمانوں سے بے زار ہیںdxbgraphics wrote:السلام علیکم.
درج بالا تمام باتوں سے اتفاق کرتا ہوں .
لیکن ایک گذارش یہ بھی کروں گا کہ ایسے موضوع جیسے ختم نبوت کو ختم یا ترمیم کے حوالے سے کو حذف کیا جانا چاہئے کیوں کہ بالمتفق تمام مسالک کا عقیدہ ختم نبوت پر اکید ہے جیسا کہ اردو محفل پر میں نے قادیانیوں اور احمدیوں کے عقیدے کو غلط کہا نہ کہ ان کو کوئی گالی دی یا ان کی بے عزتی کی اور وہاں پر بین کر دیا گیا... جبکہ وہاں پر موجود عارف کریم نامی صاحب ہر بات کو اہلسنت کے علماء کی طرف موڑتے ہیں اور اعتراضات کرتے ہیں.
احسا س کمتری کا شکار اردو محفل کے یوزر
واے افسوس کہ متاع کارواں جاتا رہا
کارواںکے دل سے احساس زیاں جاتا رہا

<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22229
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: قوانین و ضوابط
پھر ان کے خلاف نرم الفاظ کا استعمال بھی درست نہیں۔
گالی دینا تو شانِ مسلم کے خلاف ہے ہاں البتہ آپ کو انہیں جی بھر کے غلط بھی کہنا چاہئے تھا اور ان کی پوری پوری بے عزتی بھی کرنا چاہئے تھی کیونکہ قادیانی نا مسلمان ہیں اور نا ہی انہیں مسلمان سمجھنے والا مسلمان ہے۔جیسا کہ اردو محفل پر میں نے قادیانیوں اور احمدیوں کے عقیدے کو غلط کہا نہ کہ ان کو کوئی گالی دی یا ان کی بے عزتی کی اور وہاں پر بین کر دیا گیا
پھر ان کے خلاف نرم الفاظ کا استعمال بھی درست نہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22229
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: قوانین و ضوابط
جزاک اللہ
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو