خواتین کارنر کی تشکیل

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

خواتین کارنر کی تشکیل

Post by چاند بابو »

اردونامہ پر پہلی خاتون رکن کی موجودگی محسوس کرتے ہی خواتین کارنر کی تشکیل دے دی گئی ہے۔ گو کہ یہ دھاگے خواتین کے شعبوں سے متعلقہ ہیں لیکن انہی شعبوں میں اکثر اوقات مرد حضرات خواتین پر سبقت لے جاتے ہیں میں امید کرتا ہوں رجسٹر ہونے والی خواتین اراکین یہ دیکھ کر ٹھٹھک جائیں گیں کہ ان کے خصوصی مہارت کے شعبے کو مرد حضرات نے کس خوبی سے پروان چڑھایا ہے۔

خواتین کارنر دیکھئے اور اپنی اپنی معلومات شئیر کریں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بھائی آپ نے اچھا ہی کیا، بہنوں کے لئے خواتیں کارنر شروع کر دیا۔ اب دیکھتے ہیں ۔ شبانہ جی اور جیہ جی اسے کس طرح آگے بڑھا تی ہیں۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

لیجئے دیکھ لیجئے انہوں نے تو آتے ہی اپنا کچن اور بیوٹی پارلر سنبھال بھی لیا ہے بس اب آپ دیکھتے ہی جایئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

ویسے مجھے کچن اور بیوٹی پارلر میں جانا پسند نہیں ہے پھر بھی کبھی کبھار سیر کر لیا کروں گا۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

چلئے بھائی کوئی بات نہیں‌ کھانے کی خوشبو خود ہی آپ کو اس طرف بلا لے گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”