فائر فاکس کا نیا ورژن ڈاؤن لوڈ کریں

کمپیوٹرز ،موبائلز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعلق نت نئی خبریں
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

فائر فاکس کا نیا ورژن ڈاؤن لوڈ کریں

Post by شازل »

User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فائر فاکس کا نیا ورژن ڈاؤن لوڈ کریں

Post by چاند بابو »

بہت شکریہ میں دیکھتا ہوں شاید ڈاونلوڈ کر ہی لوں۔ :D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: فائر فاکس کا نیا ورژن ڈاؤن لوڈ کریں

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
اپڈیٹ تو واقعی بہت بہتر لگ رہا ہے
مگر کچھ اہم پرانے ایڈاونس کی سپورٹ نہیں ہے کچھ دن رکر اپڈیٹ کروں گا.
جب تک ایڈاونس کی اپڈیٹس بھی دستیاب ہو جائیں گی.
جزاک اللہ
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: فائر فاکس کا نیا ورژن ڈاؤن لوڈ کریں

Post by رضی الدین قاضی »

شیئرنگ کے لیئے شکریہ بھائی۔
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: فائر فاکس کا نیا ورژن ڈاؤن لوڈ کریں

Post by اعجازالحسینی »

شیئرنگ کے لیئے شکریہ بھائی۔
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فائر فاکس کا نیا ورژن ڈاؤن لوڈ کریں

Post by شازل »

پسند کرنے کا شکریہ
ایڈاونز جلد ہی اپڈیٹ ہو جائیں‌گے
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: فائر فاکس کا نیا ورژن ڈاؤن لوڈ کریں

Post by انصاری آفاق احمد »

شازل wrote:پسند کرنے کا شکریہ
ایڈاونز جلد ہی اپڈیٹ ہو جائیں‌گے
اسلام علیکم
ہاں امّید تو یہی ہے فائر فاکس کے لئے کام کرنے والے بہت چست ہیں.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
Post Reply

Return to “ٹیکنالوجی نیوز”