بولٹن مارکیٹ کو آگ کس نے لگائی؟

ملکی اور عالمی‌ سیاست پر ایک نظر
Post Reply
کعنان
کارکن
کارکن
Posts: 48
Joined: Tue Jun 23, 2009 12:07 am

بولٹن مارکیٹ کو آگ کس نے لگائی؟

Post by کعنان »

[center]بولٹن مارکیٹ کو آگ کس نے لگائی؟[/center]



Sandy" January 19, 2010 at 8:46 am Filed under


پاکستان کے معاشی مرکز کراچی کی سب سے بڑی ہول سیل مارکیٹ میں آگ لگانے والوں کا “پتا” لگنا ابھی باقی ہے۔ ملک کے انٹیلیجنس ادارے اور قانون نافذ کرنے والے ایسے لوگوں کے تلاش میں ہیں جن کے سر یہ الزام تھوپا جاسکے۔ ہر خبر کی جڑ تک پہنچنے والے ٹی وی اینکرز اور ان کے چینلز ملک کے سب سے انتہا پسند اوت تشدد پسند گروہ سے دبے نظر آرہے ہیں۔ ایسے میں اللہ بھلا کرے کچھ نوجوانوں نے ایک ایسی فلم بنائی ہے جس میں حقائق سے پردہ اٹھانے کی کوشش کی ہے۔ یہ فلم دو اقساط میں دیکھی جاسکتی ہے۔

[center]حصہ اول

5gvT2F3Uit8

حصہ دوئم

w_A0vAjQqho[/center]
[center]کعنان[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بولٹن مارکیٹ کو آگ کس نے لگائی؟

Post by چاند بابو »

بہت خوب

واقعی بہترین تجزیہ ہے۔

اصل حقائق کی بناء پر اخذ گیا ایم کیو ایم کا مکروہ چہرہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بولٹن مارکیٹ کو آگ کس نے لگائی؟

Post by شازل »

بہت خوب کنعان صاحب
ایسی چشم کشا تصویر پہلی بار نظروں سے گزری ہے
یہ جماعت پاکستان کے لیے بہت بڑا خطرہ بن گئی ہے
اگر اسے بروقت نہیں روکا گیا تو یہ کراچی کے علاوہ پورے پاکستان کو انڈیا اور امریکہ کے کہنے پر توڑ پھوڑ دے گی،
جزاک اللہ
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: بولٹن مارکیٹ کو آگ کس نے لگائی؟

Post by اعجازالحسینی »

یہ تلخ حقائق ہیں کوئی انکو مانے یا نا مانے

ایم کیو ایم والے ملک و ملت کے غدّار ہیں - یہ لوگ اسلام کے بھی غدّار ہیں

انکا مذہب امریکہ کی وفاداری اور یہودی سازشوں کی آبیاری ہے
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “سیاست”