اردو نامہ کلینڈر1431.2010

فورم میں موجود مفید ڈاونلوڈ فائلز اور ان پر تبصرے
Post Reply
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

اردو نامہ کلینڈر1431.2010

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
تصاویرسیکشن میں لگایا تھا. جناب چاند بابو نے یہاں لگانے مشورہ دیا...
واہ بہت خوب

بہت خوبصورت کیلنڈر ترتیب دیا ہے آپ نے

اسے ڈاونلوڈ سیکشن میں لگایئے تاکہ تمام لوگ اسے ڈاونلوڈ کر سکیں۔

سو لگا رہا ہوں
غلطی ہوگئی.وہاں تصاویر کے سیکشن میں چند وضاحتیں کیں تھی یہاں بھی نقل کرنا تھا.
(نقل)..2010ء 1431ھ کا اردو نامہ.آرگ کلینڈر
تاریخ عربی میں اپنے یہاں سے شاید کچھ فرق ہو.
web>Ms word>pdf>than adobe وہاں بہت تدوین نہیں کی اسلئے تھوڑا سمجھ بوجھ لینا.


Image
Last edited by انصاری آفاق احمد on Tue Jan 19, 2010 12:47 pm, edited 1 time in total.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: اردو نامہ کلینڈر1431.2010

Post by ذیشان »

کیلنڈر کچھ واضح نہیں‌ہے.
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: اردو نامہ کلینڈر1431.2010

Post by انصاری آفاق احمد »

ذیشان wrote:کیلنڈر کچھ واضح نہیں‌ہے.
اسلام علیکم
صحیح کہا.بہت غیرواضع ہے
فل سائیز میں تھوڑا واضع ہوجاتا ہے.
دراصل کلینڈر کا حصّہ امپورٹ کیا ہوا ہے وہاں تصاویر کے سیکشن میں چند وضاحتیں کیں تھی یہاں بھی نقل کرنا تھا.
(نقل)..2010ء 1431ھ کا اردو نامہ.آرگ کلینڈر
تاریخ عربی میں اپنے یہاں سے شاید کچھ فرق ہو.
web>Ms word>pdf>than adobe وہاں بہت تدوین نہیں کی اسلئے تھوڑا سمجھ بوجھ لینا.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ کلینڈر1431.2010

Post by چاند بابو »

شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: اردو نامہ کلینڈر1431.2010

Post by اعجازالحسینی »

شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “فورم ڈاونلوڈز”