Page 1 of 1

چیخوں میں دبی آواز پر آپ کے تبصرے

Posted: Thu Jul 24, 2008 7:03 pm
by چاند بابو
لیجئے “چیخوں میں دبی آواز“ اردونامہ کی زینت بن چکی ہے اور میں نے ابھی تک کچھ افسانے ہی پڑھ پایا ہوں اور جو پڑھا ہے کمال ہے باقی انشااللہ جوں جوں پڑھتا جاؤں گا اپنی رائے سے آگاہ کرتا جاؤں گا۔

اب آپ اپنی آراء سے آگاہ کریں۔

Posted: Wed Aug 27, 2008 10:34 pm
by مجیب منصور
بھت خوب چاند بابو صاحب ؛؛لگے رہیے ہم آپ کے ساتھ ہیں

Posted: Sat Sep 06, 2008 12:16 pm
by خاورچودھری
چاند بابو شکریہ