نہ تباہ ہونے والی جدید ہارڈ ڈرائیو تیار کر لی گئی.

کمپیوٹرز ،موبائلز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعلق نت نئی خبریں
Post Reply
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

نہ تباہ ہونے والی جدید ہارڈ ڈرائیو تیار کر لی گئی.

Post by علی خان »

Image Imageبشکریہ جنگ ڈاٹ کام
لنک: http://www.jang.com.pk/jang/jan2010-dai ... u17297.htm
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: نہ تباہ ہونے والی جدید ہارڈ ڈرائیو تیار کر لی گئی.

Post by چاند بابو »

بہت شکریہ محترم اشفاق بھیا۔

اچھی معلومات ہیں۔

یہ آپ نے اپنے دستخط میں جو عبارت لگا رکھی ہے کیا اس کا اردو ترجمہ کر کے لگا دیا جائے تو بہتر نہ ہو گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: نہ تباہ ہونے والی جدید ہارڈ ڈرائیو تیار کر لی گئی.

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
اچھی خبرہے. مگر تصویر سے حجم کافی زیادہ معلوم پڑتا ہے
اہم ڈیٹا رکھنے والوں کے لئے نہ قیمت زیادہ نہ حجم
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: نہ تباہ ہونے والی جدید ہارڈ ڈرائیو تیار کر لی گئی.

Post by رضی الدین قاضی »

شیرنگ کے لیئے شکریہ اشفاق بھائی۔
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: نہ تباہ ہونے والی جدید ہارڈ ڈرائیو تیار کر لی گئی.

Post by علی خان »

چاند بابو wrote:بہت شکریہ محترم اشفاق بھیا۔

اچھی معلومات ہیں۔

یہ آپ نے اپنے دستخط میں جو عبارت لگا رکھی ہے کیا اس کا اردو ترجمہ کر کے لگا دیا جائے تو بہتر نہ ہو گا۔
چاند بھائی اپ اسکی ترجمعہ کردیں. اور یہاں لگوا دیں. مجھے اسکے لئے اردو میں صیحح الفاظ نہیں مل رہیں ہیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: نہ تباہ ہونے والی جدید ہارڈ ڈرائیو تیار کر لی گئی.

Post by شازل »

اس مفید شیئرنگ کے لیے شکریہ
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: نہ تباہ ہونے والی جدید ہارڈ ڈرائیو تیار کر لی گئی.

Post by اعجازالحسینی »

شیرنگ کے لیئے شکریہ
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: نہ تباہ ہونے والی جدید ہارڈ ڈرائیو تیار کر لی گئی.

Post by چاند بابو »

اشفاق علی wrote:
چاند بابو wrote:بہت شکریہ محترم اشفاق بھیا۔

اچھی معلومات ہیں۔

یہ آپ نے اپنے دستخط میں جو عبارت لگا رکھی ہے کیا اس کا اردو ترجمہ کر کے لگا دیا جائے تو بہتر نہ ہو گا۔
چاند بھائی اپ اسکی ترجمعہ کردیں. اور یہاں لگوا دیں. مجھے اسکے لئے اردو میں صیحح الفاظ نہیں مل رہیں ہیں.

ٹھیک ہے میں ابھی کوشش کرتا ہوں اس کے ترجمہ کی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
m aslam oad
دوست
Posts: 259
Joined: Sun Mar 08, 2009 6:06 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: نہ تباہ ہونے والی جدید ہارڈ ڈرائیو تیار کر لی گئی.

Post by m aslam oad »

اچھی معلومات ہیں۔
Post Reply

Return to “ٹیکنالوجی نیوز”