اردو وطن فورم کا نیا انداز

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

اردو وطن فورم کا نیا انداز

Post by شازل »

اردو وطن فورم پر کوئیک رپلائی کے لیے نئے انداز کو اپنایا گیا ہے جیسا کہ وی بی فورم پر بھی ہوتا ہے
تھیم بھی وی بی کی طرز کی لگادی ہے
اگر پسند آئے تو یہاں پر بھی لگانے کے بارے میں غور کیا جاسکتا ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو وطن فورم کا نیا انداز

Post by چاند بابو »

واہ جی کیا بات ہے

ابھی دیکھتا ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو وطن فورم کا نیا انداز

Post by چاند بابو »

اچھا ہے بہت اچھا ہے ۔
تھیم بھی خوبصورت ہے لیکن ہے پروسلور سے کافی ملتا جلتا ۔

اگر آسانی سے ہو سکے تو اردونامہ پر بھی یہ تھیم انسٹال کر لیں۔

لیکن اگر آسانی سے نہ ہو سکے تو کوئی بات نہیں پھر بھی کر ہی لیں۔ :D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اردو وطن فورم کا نیا انداز

Post by رضی الدین قاضی »

بہت خوب
اردو وطن کا نیا انداز کافی پر کشش اور خوب صورت ہے۔
شازل بھائی آپ کا جواب نہیں۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو وطن فورم کا نیا انداز

Post by شازل »

شکریہ بھائی لوگو
آپ کی اسی حوصلہ افزائی نے میرا دماغ خراب :mrgreen: کردیا ہے
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو وطن فورم کا نیا انداز

Post by شازل »

خوشخبری یہ ہے کہ میں‌نے لوکل ہوسٹ‌ پر ایوارڈ موڈ کو کامیابی سے لگا دیا ہے
اللہ آگے بھی مدد کرے گا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو وطن فورم کا نیا انداز

Post by چاند بابو »

واہ

اس کا مطلب ہے کہ آج کل شازل بھیا اپنے فل جوبن پر ہیں۔

دوستو ابھی ان سے جو جو فرمائش کرنی ہے کر دیں۔

ویسے میں نے ایک فرمائش ذاتی پیغام میں آپ کو بھیجی ہے غور کیجئے گا۔
:mrgreen:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو وطن فورم کا نیا انداز

Post by شازل »

کوئیک رپلائی موڈ کو زرا ایڈوانس کردیا ہے اور ساتھ ہی اردو وطن فورم پر ایوارڈ موڈ کو کامیابی سے لگا بھی دیا ہے
اور سب سے اہم بات یہ کہ اپنے رضی بھائی اس فورم پر پہلے ایوارڈ یافتہ :P قرار پائے ہیں
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: اردو وطن فورم کا نیا انداز

Post by اعجازالحسینی »

بہت خوب ! شازل بھائی آپ کا جواب نہیں۔
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو وطن فورم کا نیا انداز

Post by شازل »

تھینکس یار
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو وطن فورم کا نیا انداز

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہاہاہا

اقربا پروری

ورنہ ہم بھی تو وہاں موجود تھے :D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اردو وطن فورم کا نیا انداز

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بابو wrote:ہاہاہاہاہاہاہا

اقربا پروری

ورنہ ہم بھی تو وہاں موجود تھے :D


شازل بھائی کیا یہ ایوارڈ چاند بھائی کو ٹرانسفر کیا جا سکتا ہے؟
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو وطن فورم کا نیا انداز

Post by شازل »

قطعی نہیں 8)
بلکہ اس فورم پر بھی آپ ہی ہیں‌جو روزانہ باقاعدگی سے حاضری دیتےہیں
اگر کبھی اس فورم پر بھی یہ موڈ آیا تو اپ ہی اس کے حقدار ٹھہریں گے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو وطن فورم کا نیا انداز

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

اقربا پروری


:mrgreen: :mrgreen:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو وطن فورم کا نیا انداز

Post by شازل »

اقربا پروری نہیں‌بلکہ بندہ پروری :lol:
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اردو وطن فورم کا نیا انداز

Post by رضی الدین قاضی »

:(
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: اردو وطن فورم کا نیا انداز

Post by اعجازالحسینی »

:shock: :shock:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو وطن فورم کا نیا انداز

Post by شازل »

اسے کہتے ہیں‌ آنکھیں ابل پڑنا :)
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اردو وطن فورم کا نیا انداز

Post by رضی الدین قاضی »

:oops: :oops: :oops:
اور اسے کہتے ہیں غضہ سے لال پیلے ہونا۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو وطن فورم کا نیا انداز

Post by شازل »

ارے آپ کیوں لال پیلے ہو رہے ہیں
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”