Page 1 of 1

بچوں کی کہانیاں17 مذاق اڑایا....

Posted: Tue Jan 05, 2010 2:38 am
by انصاری آفاق احمد
اسلام علیکم
بچوں کی کہانیاں نمبر سترہ 17 مذاق اڑایا لباس گنوایا.
تمام کہانیاں اور ان لنک یہ کسی اور بھائی(mozzam_javed ) کی اپ لوڈ کردہ ہیں . میری بچّوں کے لئیے اردو مواد کی تلاش میں مجھے ملیں.میں نے انھیں ڈاونلوڈ کرلیا. مگر اپ لوڈ کرکے اپنے نام سے نہ دیتے ہوئے اسی اصل لنک کو دیا وجہ یہ کہ یہ فائلیں ایک ہی جگہ سے DL ہوتی رہیں تاکہ زیادہ دنوں تک سائٹ پر قائم رہ سکیں ورنہ مردہ فائلس کو نکال باہر کرنے کا اصول ان کو ضائع کردے گا.نہ میری UL باقی رہے گی نہ ان صاحب کی..
Image


[link]http://www.4shared.com/file/107643852/a ... ry_17.html[/link]

Re: بچوں کی کہانیاں17 مذاق اڑایا....

Posted: Tue Jan 05, 2010 2:24 pm
by رضی الدین قاضی
شیئرنگ کے لیئے شکریہ بھائی۔

Re: بچوں کی کہانیاں17 مذاق اڑایا....

Posted: Tue Jan 05, 2010 3:32 pm
by اعجازالحسینی
شیئرنگ کے لیئے شکریہ بھائی۔

Re: بچوں کی کہانیاں17 مذاق اڑایا....

Posted: Wed Jan 06, 2010 9:12 pm
by اسداللہ شاہ
بہت خوب