نیا سال مبارک

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

نیا سال مبارک

Post by اسداللہ شاہ »

[center]Image
Image[/center]
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: نیا سال مبارک

Post by اسداللہ شاہ »

[center]Image[/center]
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: نیا سال مبارک

Post by رضی الدین قاضی »

جناب اسد بھائی ہمارا نیا سال غم سے شروع ہوتا ہے اور قربانی پر ختم ہوتا ہے۔
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: نیا سال مبارک

Post by علی خان »

اپ سب کو یہ سال اس دعا کے ساتھ مبارک ہو. کہ اے میرے اللہ تمام مسلمانوں کو ان تکالیف سے دور فرما، اور ان پر یہ جو دور آیا ہے. اسکو ہم سے دور فرما.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: نیا سال مبارک

Post by شازل »

اللہ کرے یہ نیا سال ہم سب مسلمان بھائیوں‌کے لیے امن کا پیغام لائے
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: نیا سال مبارک

Post by اسداللہ شاہ »

رضی الدین قاضی wrote:جناب اسد بھائی ہمارا نیا سال غم سے شروع ہوتا ہے اور قربانی پر ختم ہوتا ہے۔
رضی بھائی مشرق بھی اللہ کا مغرب بھی اللہ کا
جنوری فروری بھی اللہ کے محرم صفر بھی اللہ کا
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: نیا سال مبارک

Post by اعجازالحسینی »

الحکم اللہ الملک اللہ
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: نیا سال مبارک

Post by چاند بابو »

تمام بھائیوں کو نیا سال مبارک ہو ۔

خدا کرے نیا سال ہر ایک کے لئے امن کا پیامبر ہو۔
خدا کرے نئے سال میں تمام مسلمان اپنی اثاث کو پہچان جائیں۔
خداکرے ہم آپس کے گلے شکوے بیتے دنوں کی طرح بھول جائیں۔
خدا کرے ہم آپس میں احکاماتِ شریعت کے مطابق بھائی بھائی بن جائیں۔
خدا کرے نئے سال میں ہر ایک عہد کرے کہ پچھلے سال کی طرح اس سال اللہ تعالٰی کی نافرمانی نہیں ہو گی۔
خدا کرے نئے سال کا سورج کفر کے زوال کا سورج ثابت ہو۔
خدا کرے نئے سال کا آغاز شریعتِ محمدی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی اتباع کا سال ثابت ہو۔
خدا کرے نئے سال کا آغاز ظلم و بربریت کی داستان کے مٹنے کا سال ہو۔
خدا کرے نئے سال کا آغاز بصیرت کا سال ثابت ہو۔
خدا کرے نیا سال اسلام کا سال ہو۔
خدا کرے نیا سال خدا کی خوشنودی کا سال ہو۔

خدا کرے نئے سال کے آغاز پر اس ادنی کی دوسروں کے لئے کی جانے والی تمام دعائیں پوری ہو جائیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”