بچّوں کی کہانیاں 6 دوسروں کے....عبادت ہے-

بچوں کے لئے دلچسپ اور سبق آموز کہانیوں کا سلسلہ
Post Reply
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

بچّوں کی کہانیاں 6 دوسروں کے....عبادت ہے-

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
بچّوں کی کہانیاں نمبر 6 حاضر ہے.
" دوسروں کے کام آنا عبادت ہے "


Image

[link]http://www.4shared.com/file/104868634/b ... ry_06.html[/link]
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: بچّوں کی کہانیاں 6 دوسروں کے....عبادت ہے-

Post by اعجازالحسینی »

جاری رکھیں بہت شکریہ ۔
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بچّوں کی کہانیاں 6 دوسروں کے....عبادت ہے-

Post by چاند بابو »

آفاق بھی کیا یہ تمام کہانیاں آپ نے خود سکین کی ہوئی ہیں‌ یا کہیں سے ملی ہیں؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Reآفاق بھی کیا یہ تمام کہانیاں آپ نے خود سکین کی ہوئی ہیں‌ ی

Post by انصاری آفاق احمد »

السلام علیکم
جناب چاند بابو صاحب میں نے اپنی اس سلسلے کی پہلی پوسٹ پر مندرجہ ذیل پیش لفظ لکھے ہیں.
السلام علیکم
جب میں نے بچّوں کے لیئے اردو میں مواد تلاش کیئے تو مجھے بڑی مایوسی کا سامنا کرنا پڑا.اب جبکہ وقت ٹیکنالوجی کا ہے.بڑی تیز رفتاری سے ساری چیزیں الیکڑانک میڈیا پر منتقل ہو رہی ہیں اور دنیا کے گوشے گوشے میں پھیل رہی ہیں.ایسے میں ہم سے زیادہ(جنھوں نے بیل گاڑی سے سفر شروع کیا تھا) قوم کے اس حصّے کو صحیح ڈھنگ سےاِس سے متعرف کرانے کی ضرورت ہے تاکہ ہمارا پچھڑا پن کا فرق کم بھی ہو اور ہماری اصل قدریں بھی ترقی کے نام پر ضائع نہ ہو..
اسی تگ و دو میں چند اچھی کہانیاں ہاتھ لگیں. اور یہ کسی اور کی اپ لوڈ کردہ ہیں مگر ان کی لنک عمومی ہے.اسلئے اس کا تعارف کرا رہا ہوں.اگر وہ اس فورم کے قوانین پر پوری اترتی ہیں تو لنک دے دوں گا..
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: بچّوں کی کہانیاں 6 دوسروں کے....عبادت ہے-

Post by رضی الدین قاضی »

بہترین کہانیاں پیش کرنے کے لیئے شکریہ آفاق بھائی۔
Post Reply

Return to “بچوں کی کہانیاں”