فولڈرز کے بیک گراونڈ پر اپنی تصویرلگائیں

فورم میں موجود مفید ڈاونلوڈ فائلز اور ان پر تبصرے
Post Reply
mirza_mohsin
کارکن
کارکن
Posts: 103
Joined: Wed Dec 16, 2009 9:20 pm
جنس:: مرد
Location: بورےوالا
Contact:

فولڈرز کے بیک گراونڈ پر اپنی تصویرلگائیں

Post by mirza_mohsin »

اپنے فولڈرز کے بیک گراونڈ پر اپنی تصویر لگانے کے لئےاور فولڈرز کے Icons تبدیل کرنے کے لئےہمارا یہ سوفٹ وئیر Download کریں۔۔
Image

Code: Select all

http://www.4shared.com/file/178776463/b8a01eb9/Make_Folderi.html
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فولڈرز کے بیک گراونڈ پر اپنی تصویرلگائیں

Post by شازل »

بہت عمدہ سافٹ ویئر بتا یا ہے آپ نے
شکریہ
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: فولڈرز کے بیک گراونڈ پر اپنی تصویرلگائیں

Post by رضی الدین قاضی »

اچھا سوفٹ ویر چیئر کر نے لیئےبہت بہت شکریہ بھائی۔
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: فولڈرز کے بیک گراونڈ پر اپنی تصویرلگائیں

Post by اعجازالحسینی »

شیئرنگ کے لئے شکریہ
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: فولڈرز کے بیک گراونڈ پر اپنی تصویرلگائیں

Post by ذیشان »

اس سوفٹ ویئر کی Make folder icon والی آپشن کواستعمال کرنے کے لیےico فائل بنانے کی ضرورت ہے ۔یہ ico فائل کس سوفٹ ویئر سے بنے گی؟
اور اس سوفٹ ویئر کی دوسری اور تیسری آپشن کی تو بالکل سمجھ نہیں‌آئی ۔ذرا رہنمائی فرمائیں۔شکریہ :cry:
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فولڈرز کے بیک گراونڈ پر اپنی تصویرلگائیں

Post by چاند بابو »

ٰICO فائل وہی فائل ہے جو Favicon بناتی ہے۔ یہ فائل آن لائن بہت ساری سائیٹ آفر کر رہی ہیں۔ ٹرائی کر کے دیکھ لیں۔لنک نیچے ہے۔

[link]http://www.favicon.cc/[/link]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: فولڈرز کے بیک گراونڈ پر اپنی تصویرلگائیں

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
بہت خوب مرزا صاحب
مگر معاف کرنا میں نے Make Folder.jpg ڈیلیٹ کرکے exe کو رن کیا!!!!
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: فولڈرز کے بیک گراونڈ پر اپنی تصویرلگائیں

Post by اسداللہ شاہ »

شکریہ
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
Post Reply

Return to “فورم ڈاونلوڈز”