Page 1 of 3

شکریہ کا موڈ

Posted: Fri Dec 18, 2009 2:17 pm
by شازل
میں‌لوکل ہوسٹ پر شکریہ کے موڈ کو انسٹال کرنے میں کامیاب ہو گیا ہوں
فی الحال جو تھیم اردو وطن فورم پر استعمال ہورہی ہے اسی پر شکریہ کا موڈ انسٹال کیا ہے
امید ہے کہ جلد ہی دوسری تھیمز پر بھی اس موڈ کو لگا دیا جائے گا.
میرے انٹرنیٹ میں مسئلہ ہے ورنہ میں اپنے اردو وطن فورم پر اسے چلتی ہوئی حالت میں دکھا سکتا تھا،

Re: شکریہ کا موڈ

Posted: Sun Dec 20, 2009 7:34 am
by رضی الدین قاضی
بہت خوب !

Re: شکریہ کا موڈ

Posted: Sun Dec 20, 2009 7:50 am
by شازل
یہ موڈ اب اردو وطن فورم پر فعال کردیا گیا ہے

Re: شکریہ کا موڈ

Posted: Sun Dec 20, 2009 9:50 am
by اعجازالحسینی
شازل بھائی یہاں کب ہو گا

Re: شکریہ کا موڈ

Posted: Sun Dec 20, 2009 2:48 pm
by شازل
جلد ہی انشاء اللہ

Re: شکریہ کا موڈ

Posted: Sun Dec 20, 2009 8:37 pm
by چاند بابو
ہمیں اردونامہ کے لئے اس کا شدت سے انتظار رہے گا۔

Re: شکریہ کا موڈ

Posted: Sun Dec 20, 2009 9:20 pm
by شازل
اللہ نے چاہا تو کل ہی ہو جائے گا

Re: شکریہ کا موڈ

Posted: Mon Dec 21, 2009 2:52 pm
by شازل
اردو نامہ پر یہ موڈ پر ایکٹو کردیا گیا ہے

Re: شکریہ کا موڈ

Posted: Mon Dec 21, 2009 5:35 pm
by اعجازالحسینی
شکریہ کا موڈ کا بہت شکریہ شازل بھیا :P

Re: شکریہ کا موڈ

Posted: Mon Dec 21, 2009 5:45 pm
by شازل
بس جی اللہ نے محنت کا صلہ دے دیا ورنہ میری کیا اوقات ہے

Re: شکریہ کا موڈ

Posted: Mon Dec 21, 2009 7:45 pm
by چاند بابو
شازل بھیا موڈ انسٹال کرنے کا بہت بہت شکریہ۔

موڈ میں دو چارجگہ ترجمہ کرنا باقی تھا جو اب میں نے کر کے شہیدوں میں لہو لگا کر شامل ہو نے کی کوشش کی ہے :mrgreen: ۔

کیسا اب آپ اکیلے اکیلے اس کا کریڈٹ نہیں وصول کر سکتے میری محنت بھی شامل ہو چکی ہے اس میں۔ :mrgreen:

Re: شکریہ کا موڈ

Posted: Mon Dec 21, 2009 7:47 pm
by شازل
جی آپ کی ہمت افزائی ہی تو ہمارے پیچھے تھی

Re: شکریہ کا موڈ

Posted: Mon Dec 21, 2009 8:08 pm
by چاند بابو
جی نہیں ایسی کوئی بات نہیں تھی یہ شازل بھیا میرا دل رکھنے کو کہہ رہے ہیں ورنہ یہ تمام کام انہوں نے بالکل اکیلے انجام دیا ہے اور اس سب کا سہرا انہی کے سر جاتا ہے۔

Re: شکریہ کا موڈ

Posted: Mon Dec 21, 2009 9:14 pm
by اسداللہ شاہ
میں کافی دنوں‌سے سوچ رہا تھا کہ یہاں بھی شکریے کا موڈ ہونا چاہئے
انتظامیہ کا بہت ہی ذیادہ شکریہ

Re: شکریہ کا موڈ

Posted: Mon Dec 21, 2009 9:30 pm
by شازل
اللہ کا شکرہے کہ آپ کی دعا جلد ہی قبول ہو گئی

Re: شکریہ کا موڈ

Posted: Tue Dec 22, 2009 7:05 pm
by رضی الدین قاضی
شازل wrote:بس جی اللہ نے محنت کا صلہ دے دیا ورنہ میری کیا اوقات ہے
اللہ نیک نیت سے محنت کرنے والوں کی محنت ذائع نہیں فرماتا۔

Re: شکریہ کا موڈ

Posted: Tue Dec 22, 2009 7:08 pm
by اعجازالحسینی
اللہ کسی کی محنت کا صلہ ضائع نہیں کرتا

Re: شکریہ کا موڈ

Posted: Tue Dec 22, 2009 7:28 pm
by شازل
شکریہ

Re: شکریہ کا موڈ

Posted: Tue Dec 22, 2009 8:19 pm
by ذیشان
اس موڈ کی وجہ سے پوسٹ کا کافی حصہ ضائع ہو جاتا ہے ا س کی سیٹنگ ایسی ہونی چاہیے کہ کم جگہ گھیرے۔شکریہ

Re: شکریہ کا موڈ

Posted: Tue Dec 22, 2009 8:38 pm
by شازل
جگہ بہت ہے
بس دل میں جگہ ہونی چاہئے