Page 2 of 3

Re: شکریہ کا موڈ

Posted: Wed Dec 23, 2009 7:23 am
by رضی الدین قاضی
شازل wrote:جگہ بہت ہے
بس دل میں جگہ ہونی چاہئے
مجھے خوشی ہے کہ اردو نامہ کا دل بھی بڑا ہے اور جگہ بھی بڑی ہے۔

Re: شکریہ کا موڈ

Posted: Wed Dec 23, 2009 7:57 am
by شازل
اور دوسری بات یہ کہ ہمارے پاس بڑے دل والے لوگ بھی موجود ہیں

Re: شکریہ کا موڈ

Posted: Wed Dec 23, 2009 10:13 am
by اعجازالحسینی
واہ جی واہ

[center][blink2]وڈے لوگ وڈے دل[/blink2][/center]

Re: شکریہ کا موڈ

Posted: Fri Dec 25, 2009 12:30 pm
by ذیشان
چلیں جی آپ کی مرٍضی !آپ بادشاہ آدمی ہیں‌جس کمی کو چاہے خوبی بناکر پیش کر دیں۔

Re: شکریہ کا موڈ

Posted: Fri Dec 25, 2009 2:36 pm
by شازل
گپ کے علاوہ بات یہ ہے کہ پوسٹ طویل ہوتی ہے تو شکریہ کا موڈ آخر میں چلا جاتا ہے
اور کچھ لوگ دستخط استعمال کرتے ہیں تو ان کی پوسٹ اتنی زیادہ جگہ نہیں گھیرتی.
اگر پوسٹ چھوٹی ہوتو واقعی جگہ زیادہ گھیرتی ہے
آپ اپنے دستخط لگا لیں تو جگہ زیادہ نہیں‌گھیرے گی.

Re: شکریہ کا موڈ

Posted: Fri Dec 25, 2009 3:36 pm
by اعجازالحسینی
بہت شکریہ شازل بھیا

Re: شکریہ کا موڈ

Posted: Sat Dec 26, 2009 3:08 pm
by اسداللہ شاہ
یہ کیا وجہ ہے کہ کہیں شکریے کا موڈ موجود ہے کہیں سرے سے غائب ہے؟

Re: شکریہ کا موڈ

Posted: Sat Dec 26, 2009 3:18 pm
by اعجازالحسینی
آپکو کہاں نظر نہیں آرہا

Re: شکریہ کا موڈ

Posted: Sat Dec 26, 2009 3:19 pm
by اسداللہ شاہ
میری اپنی مزاحیہ شاعری میں

Re: شکریہ کا موڈ

Posted: Sat Dec 26, 2009 3:31 pm
by اعجازالحسینی
اسداللہ شاہ wrote:میری اپنی مزاحیہ شاعری میں
شازل بھائی متوجہ ہوں ۔ اسد بھیا کا مسلہ حل کریں

Re: شکریہ کا موڈ

Posted: Sat Dec 26, 2009 5:36 pm
by رضی الدین قاضی
ہاں شازل بھائی اسد بھائی کی شکایت واجب ہے اس پر غور کیجیئے۔

Re: شکریہ کا موڈ

Posted: Sat Dec 26, 2009 5:59 pm
by شازل
اصل میں یہ بہت محنت طلب کام تھا اور میں‌نے کچھ شعبوں‌کو چھوڑ دیا تھا جہاں زیادہ پوسٹنگ نہیں‌ہورہی تھی،
میں‌کوشش کروں گا کہ کل ہی کسی ٹائم آپ کی یہ شکایت دور کردوں

Re: شکریہ کا موڈ

Posted: Mon Dec 28, 2009 10:58 pm
by شازل
میں نے ابھی چیک کیا seo تھیم پر شکریہ کا موڈ انسٹال کیا ہے لیکن جب تھیم تبدیل کرنے لگا تو مائی اییس کیو ایل کا ایرر آنے لگا ،جونہی تھیم کو تبدیل کرتے ہیں ایرر آنے لگتا ہے
مجھے تو فی الحال کوئی حل نظر نہیں آرہا
چاند بھائی آپ پی ایچ پی مائی ایڈمن میں ڈیٹا بیس کو ری پیئر کردیں شاید اس طرح کام بن جائے، میں نے اس طریقہ سے کئی ایرر حل کیے ہیں لوکل ہوسٹ پر.

Re: شکریہ کا موڈ

Posted: Tue Dec 29, 2009 8:58 pm
by چاند بابو
ڈیٹا بیس رپئیر کر دی گئی ہے۔

Re: شکریہ کا موڈ

Posted: Tue Dec 29, 2009 9:10 pm
by چاند بابو
لیکن مسئلہ جوں کا توں موجود ہے۔

مسئلہ میرے خیال میں ان فائلز میں موجود ہے جن کا پیغام آ رہا ہے۔

FILE: includes/db/mysql.php
LINE: 160
CALL: dbal->sql_error()

FILE: includes/ucp/ucp_prefs.php
LINE: 100
CALL: dbal_mysql->sql_query()

FILE: includes/functions_module.php
LINE: 473
CALL: ucp_prefs->main()

FILE: ucp.php
LINE: 314
CALL: p_master->load_active()

Re: شکریہ کا موڈ

Posted: Tue Dec 29, 2009 10:18 pm
by چاند بابو
ہاہاہاہاہاہاہا

پپو پاس ہو گیا،

مسئلہ حل ہو چکا ہے۔

غلطی میری ہی تھی۔

شازل بھیا نے ایک ٹیبل بنانے کےلئے کہا تھا اور ساتھ میں ایک ٹیبل کو Alter کرنا تھا ۔

میں نے ٹیبل بنا دیا لیکن users والے ٹیبل میں تبدیلی نہیں کی اب موڈ تو درست انداز سے کام کرنے لگا لیکن اس موڈ کا اطلاق جہاں یوزرز کے ساتھ ہونا طے پانا تھا وہاں ایرر آ رہا تھا۔

شکر الحمداللہ اب تمام مسائل حل ہو چکے ہیں۔

Re: شکریہ کا موڈ

Posted: Wed Dec 30, 2009 8:37 am
by شازل
واہ چاند بھائی آپ تو واقعی جینیس ہو
کاش آپ جیسی پرفیکشن میرے پاس بھی ہوتی.
بہت اعلیٰ

Re: شکریہ کا موڈ

Posted: Wed Dec 30, 2009 4:38 pm
by چاند بابو
ہاہاہاہاہا پروفیکشن

جب ہی تو مہینہ ہونے کا آیا ہے اور ایرر کا پتہ نہیں چلا۔

کیا آپ اسے ہی پروفیکشن کہتے ہیں۔

Re: شکریہ کا موڈ

Posted: Wed Dec 30, 2009 6:20 pm
by شازل
جب پتا چلا تو کیا ہوا یہ سوچیں

Re: شکریہ کا موڈ

Posted: Wed Dec 30, 2009 8:35 pm
by چاند بابو
مجھے تو شرمندگی ہوئی اور تو کچھ نہیں ہوا۔
:lol: