سپیم پوسٹیں

اردو کے بہترین ناول، افسانے پر ایک نظر، تبصرے، تجزیئے، تنقید
Post Reply
راجہ جانی
کارکن
کارکن
Posts: 168
Joined: Wed Sep 16, 2009 1:04 pm
جنس:: مرد
Location: عارفوالا
Contact:

سپیم پوسٹیں

Post by راجہ جانی »

:P کچھ انتظام کرو ان بھوتوں کا

یہ تو تابڑ توڑ چلے آ رہے ہیں سرکار :mrgreen:
[center]دلوں کی عمارتوں میں کہیں بندگی نہیں . . . . . اینٹوں کی مسجد میں خُدا ڈھونڈتے ہیں لوگ[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سپیم پوسٹیں

Post by شازل »

ان کیچوؤں کو پکڑنے کے لیے کسی چمٹی کی تلاش جاری ہے :|
راجہ جانی
کارکن
کارکن
Posts: 168
Joined: Wed Sep 16, 2009 1:04 pm
جنس:: مرد
Location: عارفوالا
Contact:

Re: سپیم پوسٹیں

Post by راجہ جانی »

:mrgreen: کب تک مل جائے گی وہ یا کہیں باہر سے منگوانی پڑے گی
[center]دلوں کی عمارتوں میں کہیں بندگی نہیں . . . . . اینٹوں کی مسجد میں خُدا ڈھونڈتے ہیں لوگ[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سپیم پوسٹیں

Post by شازل »

بس کچھ فیصلے کرنے ہیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سپیم پوسٹیں

Post by چاند بابو »

فیصلے ہو چکے ہیں ان کا بڑا پکا انتظام ہو چکا ہے اب انشااللہ کافی عرصہ تک ان سے چھٹکارا حاصل ہو چکا ہے۔ یہ سب شازل بھیا کی محبتیں ہیں جو وہ اردونامہ پر نچھاور کر رہے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: سپیم پوسٹیں

Post by انصاری آفاق احمد »

چاند بابو wrote:فیصلے ہو چکے ہیں ان کا بڑا پکا انتظام ہو چکا ہے اب انشااللہ کافی عرصہ تک ان سے چھٹکارا حاصل ہو چکا ہے۔ یہ سب شازل بھیا کی محبتیں ہیں جو وہ اردونامہ پر نچھاور کر رہے ہیں۔
اسلام علیکم
جزاک اللہ
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
Post Reply

Return to “نقدونظر”