Page 1 of 3

اپنے کمپیوٹرسے ذکر کروائیں کھولتے،بند کرتے

Posted: Fri Nov 27, 2009 4:31 pm
by مجیب منصور
السلام علیکم
زبردست خوشخبری
اپنے کمپیوٹر سے ہر طرح کی شیطانی میوزک والی آوازختم کرکے
ذکر کرواتے رہیں
لیکن کیسے،اور کہاں کہاں؟
سب سے پہلے یہ سوفٹ ڈاؤن لوڈ کریں
https://www.zeta-uploader.com/2015650168
پھر اس پر صرف ڈبل کلک کریں ۔اور کچھ بھی نہیں
پھر اس کے درج ذیل فائدے حاصل کریں
1۔۔ونڈوز کھلتے ہی بسم اللہ اور بند ہوتے وقت کفارہ مجلس کی دعا
2۔۔خطرے کی گھنٹی کی جگہ استغفر اللہ
3۔۔بالون ابھرتے ہی سبحان اللہ
4۔۔یو ایس بی ڈیٹکٹ ہوتے ہی الحمدللہ
5۔۔خرابی ہوتے ہی اِنا للہ
وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔
کیسا لگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہی تو ہے ثواب ۔ہروقت ہرآن

Re: اپنے کمپیوٹرسے ذکر کروائیںکھولتے،بند کرتے

Posted: Fri Nov 27, 2009 5:20 pm
by شازل
آتے ہی ایک زبردست سافٹ ویئر پیش کرنے کا شکریہ
امید ہے کہ سب کو پسند آئے گا

Re: اپنے کمپیوٹرسے ذکر کروائیںکھولتے،بند کرتے

Posted: Fri Nov 27, 2009 6:53 pm
by چاند بابو
سبحان اللہ

مجیب بھیا بہت بہت شکریہ میں ابھی دیکھتا ہوں اسے ڈاونلوڈ کر کے اور انسٹال کرتا ہوں۔ ان شاءاللہ

Re: اپنے کمپیوٹرسے ذکر کروائیںکھولتے،بند کرتے

Posted: Sat Nov 28, 2009 10:43 am
by مجیب منصور
حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ
اسے استعمال کریں ان شاء اللہ دعامیں یاد ضرور کریں گے

Re: اپنے کمپیوٹرسے ذکر کروائیںکھولتے،بند کرتے

Posted: Sat Nov 28, 2009 9:56 pm
by اسداللہ شاہ
جزاک اللہ

Re: اپنے کمپیوٹرسے ذکر کروائیںکھولتے،بند کرتے

Posted: Tue Dec 01, 2009 10:05 am
by اعجازالحسینی
جزاک اللہ

Re: اپنے کمپیوٹرسے ذکر کروائیںکھولتے،بند کرتے

Posted: Fri Dec 04, 2009 3:40 pm
by رضی الدین قاضی
زبردست شیئرنگ کے لیئے بہت بہت شکریہ مجیب بھائی۔

Re: اپنے کمپیوٹرسے ذکر کروائیںکھولتے،بند کرتے

Posted: Mon Dec 07, 2009 12:05 am
by مجیب منصور
تینوں برادران کا.............شکریہ

Re: اپنے کمپیوٹرسے ذکر کروائیںکھولتے،بند کرتے

Posted: Wed Dec 16, 2009 9:33 pm
by mirza_mohsin
What A Great Software Thanks For Sharing
Regards:
Mirza Mohsin Mughal

Re: اپنے کمپیوٹرسے ذکر کروائیںکھولتے،بند کرتے

Posted: Wed Dec 16, 2009 10:22 pm
by چاند بابو
مرزا صاحب کیا آپ کو اردو نہیں آتی ہے؟؟؟

Re: اپنے کمپیوٹرسے ذکر کروائیںکھولتے،بند کرتے

Posted: Sat Dec 19, 2009 7:24 pm
by mirza_mohsin
کیا مجھے کوئی بتا سکتا ہے کے اگر میں کوئی اپنی اس طرح کی کوئی EXE فائل بنانا چاہوں تو کیسے بناسکتا ہوں۔ ماجدبھائی پلیز ذرا جلدی بتا دیں میں جانتا ہوں آپ کو لازمی پتا ہو گا
1۔۔ونڈوز کھلتے ہی بسم اللہ اور بند ہوتے وقت کفارہ مجلس کی دعا
2۔۔خطرے کی گھنٹی کی جگہ استغفر اللہ
3۔۔بالون ابھرتے ہی سبحان اللہ
4۔۔یو ایس بی ڈیٹکٹ ہوتے ہی الحمدللہ
5۔۔خرابی ہوتے ہی اِنا للہ
وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔

Re: اپنے کمپیوٹرسے ذکر کروائیںکھولتے،بند کرتے

Posted: Mon Dec 21, 2009 12:00 am
by ذیشان
اللہ تعالی جزاء خیر عطا کریں آپ کو۔شکریہ

Re: اپنے کمپیوٹرسے ذکر کروائیںکھولتے،بند کرتے

Posted: Tue Dec 22, 2009 9:23 am
by ذیشان
واہ جی واہ اب تو میرا کمپیوٹر مسلمان ہو گیا ہے ۔ :D

Re: اپنے کمپیوٹرسے ذکر کروائیںکھولتے،بند کرتے

Posted: Tue Dec 22, 2009 9:30 am
by اعجازالحسینی
ذیشان wrote:واہ جی واہ اب تو میرا کمپیوٹر مسلمان ہو گیا ہے ۔ :D
اور باقی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Re: اپنے کمپیوٹرسے ذکر کروائیںکھولتے،بند کرتے

Posted: Fri Dec 25, 2009 1:15 pm
by ذیشان
اعجازالحسینی wrote:
ذیشان wrote:واہ جی واہ اب تو میرا کمپیوٹر مسلمان ہو گیا ہے ۔ :D
اور باقی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
باقیوں کو بھی کلمہ پڑھانا پڑے گا۔ :lol:

Re: اپنے کمپیوٹرسے ذکر کروائیںکھولتے،بند کرتے

Posted: Fri Dec 25, 2009 3:36 pm
by اعجازالحسینی
:P :P :P :P

Re: اپنے کمپیوٹرسے ذکر کروائیںکھولتے،بند کرتے

Posted: Mon Dec 28, 2009 7:49 am
by رضی الدین قاضی
ذیشان wrote:واہ جی واہ اب تو میرا کمپیوٹر مسلمان ہو گیا ہے ۔ :D

مجیب بھائی کی تبلغ کا اثر ظاہر ہونے لگا ہے۔
بہت بہت مبارک ہو۔

آپ اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کے کمپیوٹر کو بھی مسلمان کیجیئے۔

Re: اپنے کمپیوٹرسے ذکر کروائیںکھولتے،بند کرتے

Posted: Mon Dec 28, 2009 9:33 am
by مجیب منصور
پسند کرنے کا سب دوستوں کا بہت شکریہ

Re: اپنے کمپیوٹرسے ذکر کروائیںکھولتے،بند کرتے

Posted: Mon Dec 28, 2009 12:25 pm
by ذیشان
رضی الدین قاضی wrote:
ذیشان wrote:واہ جی واہ اب تو میرا کمپیوٹر مسلمان ہو گیا ہے ۔ :D

مجیب بھائی کی تبلغ کا اثر ظاہر ہونے لگا ہے۔
بہت بہت مبارک ہو۔

آپ اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کے کمپیوٹر کو بھی مسلمان کیجیئے۔
آج کل کے عام مسلمان دوسروں کی تکلیف کا سبب بنتے ہیں یہی حال میرے مسلمان ہونے والے کمپیوٹر کا ہے میرے نہ چاہتے ہوئے بھی یہ دوسروں کے آرام کے وقت اونچی آواز میں ذکر شروع کر دیتا ہے اس لیے کوئی ایسی تدبیر بتائیں‌کہ اس کا ذکر بند کروانا ہو تو کیا کیا جائے؟

Re: اپنے کمپیوٹرسے ذکر کروائیںکھولتے،بند کرتے

Posted: Tue Dec 29, 2009 8:31 am
by رضی الدین قاضی
ذیشان wrote:
رضی الدین قاضی wrote:
ذیشان wrote:واہ جی واہ اب تو میرا کمپیوٹر مسلمان ہو گیا ہے ۔ :D

مجیب بھائی کی تبلغ کا اثر ظاہر ہونے لگا ہے۔
بہت بہت مبارک ہو۔

آپ اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کے کمپیوٹر کو بھی مسلمان کیجیئے۔
آج کل کے عام مسلمان دوسروں کی تکلیف کا سبب بنتے ہیں یہی حال میرے مسلمان ہونے والے کمپیوٹر کا ہے میرے نہ چاہتے ہوئے بھی یہ دوسروں کے آرام کے وقت اونچی آواز میں ذکر شروع کر دیتا ہے اس لیے کوئی ایسی تدبیر بتائیں‌کہ اس کا ذکر بند کروانا ہو تو کیا کیا جائے؟

ذیشان بھائی آپ کے کمپیوٹر پر ان مسلمانوں کا اثر ہوا ہے جو دکھاوے کی عبادت کرتے ہیں۔

آپ آواز کو کم کر سکتے ہیں۔