میں 2012 end of the world نیٹ سے download کرنا چاہتا ہوں

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
سیدعباس حسین
کارکن
کارکن
Posts: 86
Joined: Mon Aug 10, 2009 12:31 am

میں 2012 end of the world نیٹ سے download کرنا چاہتا ہوں

Post by سیدعباس حسین »

سلام
کیا آپ مجھے بتا سکتے ہو کے torrent soft کس کا م کئلیے استعمال ہوتا ہے؟
اصل میں با ت یہ ہے کے میں 2012 end of the world نیٹ سے download کرنا چاہتا ہوں اس بارے میں مجھے کچھ بتائیں کہ کس طر ح کروں

شکریہ
کیا تماشہ ہوا اسلام کی تقدیر کے ساتھ
قتلِِِِِِ شبیر ra: ہوا نعرہ تکبیر کے ساتھ
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: میں 2012 end of the world نیٹ سے download کرنا چاہتا ہوں

Post by رضی الدین قاضی »

جب دنیا کا خاتمہ ہونے ہی والا ہے تو اسے ڈاؤن لوڈ کر نے سے کیا فائدہ؟ :mrgreen:
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میں 2012 end of the world نیٹ سے download کرنا چاہتا ہوں

Post by شازل »

فار یور انفارمیشن
ٹورنٹ کےبارے میں میرے خیال میں آپ بہت کچھ جانتے ہیں لیکن . . .
خیر مجھے جو ریزلٹ ملا ہے وہ ہے

Code: Select all

http://www.mininova.org/com/3175162
یہاں‌لکھا ہوگا

Code: Select all

Download this torrent
اس پر کلک کرکے ڈاون لوڈ کرلیں
یوٹورنٹ کو یہاں‌سے ڈاون لوڈ کرلیں

Code: Select all

http://www.utorrent.com/
جو آپ نے پہلے ڈاون لوڈ‌کی تھی اسپر ڈبل کلک کرفائل کو رن کریں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میں 2012 end of the world نیٹ سے download کرنا چاہتا ہوں

Post by چاند بابو »

لیکن بھیا جی اس کی غیر قانونی کاپیاں تو اب پاکستان کی مارکیٹ میں پہنچ چکی ہے اور کہیں سے بھی 50 روپے میں ڈی وی ڈی دستیاب ہو سکتی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: میں 2012 end of the world نیٹ سے download کرنا چاہتا ہوں

Post by اعجازالحسینی »

چاند بابو wrote:لیکن بھیا جی اس کی غیر قانونی کاپیاں تو اب پاکستان کی مارکیٹ میں پہنچ چکی ہے اور کہیں سے بھی 50 روپے میں ڈی وی ڈی دستیاب ہو سکتی ہے۔

یہ ہوئی نا پاکستانیوں والی بات ۔ :lol: :lol: :lol:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
سیدعباس حسین
کارکن
کارکن
Posts: 86
Joined: Mon Aug 10, 2009 12:31 am

Re: میں 2012 end of the world نیٹ سے download کرنا چاہتا ہوں

Post by سیدعباس حسین »

بہت شکریہ آپ بھائیوں کا :D
کیا تماشہ ہوا اسلام کی تقدیر کے ساتھ
قتلِِِِِِ شبیر ra: ہوا نعرہ تکبیر کے ساتھ
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”