Page 1 of 1

جواب کے آپشن میں خرابی اور درستگی

Posted: Sun Jul 06, 2008 9:08 pm
by چاند بابو
اردونامہ پر ہفتہ 05جولائی 2008 کی شام سے لے کر اتوار کی شام تک فنی خرابی رہی جسکی وجہ سے کوئی بھی رکن اردو نامہ پر کسی بھی پوسٹ کا نہ تو جواب دے سکا اور نہ ہی نیا موضوع پوسٹ کر سکا۔
لیکن اب اس آپشن کو بالکل درست کر لیا گیا ہے۔

تکلیف کے لئے اردونامہ کی ساری ٹیم اپنے معزز اراکین سے معذرت خواہ ہے۔

Posted: Mon Jul 07, 2008 7:49 am
by رضی الدین قاضی
جواب کے آپشن کی درستگی کے کیئے شکریہ۔