یہ قندیل یا رب! رہے فانوس کے اندر

مہکتی باتیں، اقوال زریں کا مجموعہ
Post Reply
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

یہ قندیل یا رب! رہے فانوس کے اندر

Post by اسداللہ شاہ »

[center]الٰہی ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کو دینداری دے
الٰہی پود کو اسلام کی فصل بہاری دے
بچا لے مومنہ کو اے خدا مغرب پرستی سے
بچا اس شمع کو بادِ فنا کی چیرہ دستی سے
یہ قندیل حیا یا رب! رہے فانوس کے اندر
یہ جسم پارسا یا رب! رہے ملبوس کے اندر
پتہ بجھنے کا دے جاتی ہے شعلہ کی پریشانی
کفن کی چادروں کا نام ہے ملبوس عریانی
الٰہ العالمین یہ وقت فتنوں کا زمانہ ہے
ہزاروں بجلیوں میں ایک اپنا آشیانہ ہے
سروں میں عقل دے یا رب دلوں میں نور ایمانی
کہ خیرہ ہوگئی ان تابشوں میں چشم نسوانی[/center]
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: یہ قندیل یا رب! رہے فانوس کے اندر

Post by رضی الدین قاضی »

بہت خوب
شئیرنگ کے لیئے شکریہ اسد بھائی۔
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: یہ قندیل یا رب! رہے فانوس کے اندر

Post by اعجازالحسینی »

بہت خوب اسد بھیا ۔
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
klmn867
کارکن
کارکن
Posts: 2
Joined: Fri Dec 04, 2009 9:27 am

genital warts

Post by klmn867 »

thanks for sharing this:)
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: یہ قندیل یا رب! رہے فانوس کے اندر

Post by اسداللہ شاہ »

آپ لوگوں کی پسندیدگی کا شکریہ
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
Post Reply

Return to “باتوں سے خوشبو آئے”