اردو لکھنے کا سب سے بہتر طریقہ

اردونامہ کی درسگاہ جہاں پر کھیل ہی کھیل میں کچھ سیکھنے سکھانے کا اہتمام موجود ہے۔
Post Reply
muhammad_ijaz
ماہر
Posts: 978
Joined: Fri May 22, 2009 8:59 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو لکھنے کا سب سے بہتر طریقہ

Post by muhammad_ijaz »

Image

Image
Last edited by muhammad_ijaz on Thu Dec 20, 2012 10:53 pm, edited 1 time in total.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو لکھنے کا سب سے بہتر طریقہ

Post by چاند بابو »

اعجاز بھیا اس کا لنک مجھے بھیج دیں میں کاپی کر کے لگا دوں گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو لکھنے کا سب سے بہتر طریقہ

Post by چاند بابو »

السلام علیکم
محترم اعجاز صاحب میں نے آپ کی ایٹیچمنٹ اپلوڈ کر دی ہے لیکن یہ جو اوپر آپ نے تصاویر شئیر کی ہیں یہ تو بے حد چھوٹی تصاویر ہیں اور کچھ بھی پڑھے جانے کے قابل نہیں ہیں براہ مہربانی بڑی تصاویر شئیر کریں یا اسے یونی کوڈ میں لکھ دیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
muhammad_ijaz
ماہر
Posts: 978
Joined: Fri May 22, 2009 8:59 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو لکھنے کا سب سے بہتر طریقہ

Post by muhammad_ijaz »

ماجد بھائی – تصویریں میں کیسے بڑی کروں – آپ نے بھی کنجوسی کی حد کر دی ہے – صرف ڈھائی سو بائیٹ کی اٹیچ منٹ کی اجازت دی ہے – صرف اردو نامے کا نام لکھیں تو اتنے سائز سے وہ بھی بڑا ہوتا ہے – میری درخواست ہے کہ سائز تھوڑا سا بڑھائیں
محمدعمر
کارکن
کارکن
Posts: 140
Joined: Mon Aug 10, 2009 11:00 pm
جنس:: مرد
Location: گوگل
Contact:

Re: اردو لکھنے کا سب سے بہتر طریقہ

Post by محمدعمر »

اتنی چھوٹی تصاویر. انکا ٹیکسٹ تو خورد بین سے بھی نہیں پڑھا جا سکتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو لکھنے کا سب سے بہتر طریقہ

Post by چاند بابو »

بھیا جی تصاویر اپلوڈ کرنے کے لئے اردونامہ کا فورم استعمال نہ کریں بلکہ اسے کسی بھی فری امیج ہوسٹنگ سائیٹ پر اپلوڈ کریں اور پھر یہاں پر لگائیں. ہاں البتہ فائل ہوسٹنگ کے لئے واقعی گنجائش کم ہے لیکن جب بھی کوئی ایسی فائل لگانا مقصود ہو تو مجھے ای میل کر دیا کیجئے میں اسے اپلوڈ کر دوں گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی بابا
دوست
Posts: 203
Joined: Mon May 18, 2009 11:26 pm
جنس:: مرد

Re: اردو لکھنے کا سب سے بہتر طریقہ

Post by علی بابا »

muhammad_ijaz wrote:ماجد بھائی – تصویریں میں کیسے بڑی کروں – آپ نے بھی کنجوسی کی حد کر دی ہے – صرف ڈھائی سو بائیٹ کی اٹیچ منٹ کی اجازت دی ہے – صرف اردو نامے کا نام لکھیں تو اتنے سائز سے وہ بھی بڑا ہوتا ہے – میری درخواست ہے کہ سائز تھوڑا سا بڑھائیں
:mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :o :o :o :D :D :D :) :) :) :oops: :oops: :mrgreen: :wink: :wink: :lol: :lol: :lol: 8) 8) :P :P
muhammad_ijaz
ماہر
Posts: 978
Joined: Fri May 22, 2009 8:59 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو لکھنے کا سب سے بہتر طریقہ

Post by muhammad_ijaz »

Image

یہ ایک مفید معلومات تھی جو صرف تصویر کے چھوٹے سائز کی وجہ سے ضائع ہو رہی تھی - اس لئے مناسب سمجھا گیا کہ تصویر کو بڑا کر کے دوبارہ اپ لوڈ کر دیا جائے

دیر کرنے پر معذرت
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردو لکھنے کا سب سے بہتر طریقہ

Post by محمد شعیب »

شئرنگ کا شکریہ
ویسے آجکل ایک اور سوفٹ وئر "اردو پاکستان کی بورڈ" آیا ہے جو انسٹال کرنے سے کی بورڈ سیٹنگ خود ہی ہو جاتی ہے. البتہ پہلے لینگویج انسٹال کرنی پڑتی ہے.
لیکن ونڈوز سیون میں اردو لینگویج پہلے سے ہی انسٹال ہوتی ہے. صرف "اردو پاکستان کی بورڈ" کا سیٹ اپ چلائیں، باقی کام آٹو میٹک ہو جائے گا.
مزید تفصیلات اور سوفٹ وئر ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے
[link]http://www.mbilalm.com/pak-urdu-installer.php[/link]
یہاں وزٹ کریں.
Post Reply

Return to “درسگاہ اردونامہ”