لاہور میں شیرا کوٹ انٹرچینج پر دھماکہ

تارہ ترین اور اہم خبریں، ہر دم رہیئے باخبر
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

لاہور میں شیرا کوٹ انٹرچینج پر دھماکہ

Post by چاند بابو »

لاہور میں شیرا کوٹ انٹر چینج پر دھماکے میں کئی پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے ایسی جگہ پر ہوا ہے جہاں بہت رش رہتا ہے۔

مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق زخمیوں کو قریبی میاں منشی ہسپتال اور سروسز ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

حکام کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب شیرا کوٹ انٹرچینج کے قریب پولیس اہلکاروں نے ایک کار کو روکا۔ حکام کا کہنا ہے کہ کار میں موجود دو خود کش حملہ آوروں نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس سے قریب موجود پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔

لاہور کے سی سی پی او پرویز راٹھور نے اخبار نویسوں کو بتایا ہے کہ دھماکے میں سادہ کپڑوں میں ملبوس دو پولیس اہلکار اور ایک ٹریفک وارڈن زخمی ہوئے ہیں۔ اس کے علاوہ تین عام شہری بھی زخمی ہوئے ہیں۔

تاہم مزید اطلاعات ابھی موصول ہو رہی ہے۔


بشکریہ بی بی سی اردو
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: لاہور میں شیرا کوٹ انٹرچینج پر دھماکہ

Post by اسداللہ شاہ »

شکریہ آپ کی اس خبر نے میری خبر کا تو بیڑا غرق کردیا .
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: لاہور میں شیرا کوٹ انٹرچینج پر دھماکہ

Post by رضی الدین قاضی »

اسد بھائی جب دھماکے ہوتے ہیں تو بہت سے بیڑے غرق ہوتے ہیں۔ آپ اپنی خبر کے لیئے فکر مند ہیں؟
:mrgreen:
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: لاہور میں شیرا کوٹ انٹرچینج پر دھماکہ

Post by اعجازالحسینی »

اس گھر کو آگ لگ گئ گھر کے چراغ سے
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: لاہور میں شیرا کوٹ انٹرچینج پر دھماکہ

Post by شازل »

یہ چراغ کبھی گھر کا نہیں‌رہا :evil:
Post Reply

Return to “تازہ ترین خبریں”