ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم
Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم
اس تھیم پر میں چیٹ کو ان ایبل کردیا تھا لیکن ایک پرابلم سے سب کیا کام بگڑ کیا
اردو لکھنے کی سپورٹ کام نہیں کررہی تھی.
اس لیے اس تھیم کو مزید تبدیلیوں سے گزارا جائے گا.
اردو لکھنے کی سپورٹ کام نہیں کررہی تھی.
اس لیے اس تھیم کو مزید تبدیلیوں سے گزارا جائے گا.
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم
ہمت نہ ہاریں شازل بھائی۔
ان شاء اللہ سب ٹھیک ہو جائے گا۔
ان شاء اللہ سب ٹھیک ہو جائے گا۔
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم
بہت خوب شازل بھیا چیٹ کی سہولت مہیا کرنے سے آپ اس تھیم کو وی بولٹن کے بالکل قریب لے آئیں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم
چیٹ ان ایبل ہو گئی تھی اور بہت اچھا کام کررہی تھی لیکن ایک جاوا کے اسکرپٹ نے اردو کو ڈسل ایبل کردیا میں نے کوشش کی کہ مسئلہ حل ہو جائے لیکن اس تبدیلی میں بورڈ کا ستیاناس ہو گیا تو میں نے تھیم کو فوری طور پر ہٹادیا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم
جی میں نے دیکھا ہے وہ تھیم موجود ہی نہیں ہے اللہ آپ کی محنت رائیگاں نہیں جانے دے گا اور آپ کو کامیابی ضرور ملے گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم
آپکے حوصلہ دینے ہی کی وجہ سے اللہ نے بھرم رکھا ہوا ہے ورنہ میں تو الف ب بھی نہیں جانتا تھا
Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم
شازل بھائی جوا ب تو دے دیںAdmin_dhms.ueuo.com wrote:شازل بھیا بہت خوب . . . . اس کا ڈاون لوڈ لنک کب ملے گا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم
شازل بھیا ان شااللہ تعالٰی ایسا ہی ہو گا اور آپ یقیننا کامیاب ہو جائیں گے۔
محترم آپ کو شاید اندازہ نہیں ہوا ہے اس تھیم پر کام کرتے ہوئے کوئی گڑبڑ ہو گئی تھی جس کی وجہ سے فی الحال تو یہ اردونامہ سے بھی اتار لیا گیا ہے جب اس کی اردونامہ پر تنظیم مکمل ہو جائے گی تب ہی یہ ڈاونلوڈ کے لئے حاضر ہو سکے گا تب تک صرف انتظار ہی کیا جا سکتا ہے۔Admin_dhms.ueuo.com wrote:شازل بھائی جوا ب تو دے دیںAdmin_dhms.ueuo.com wrote:شازل بھیا بہت خوب . . . . اس کا ڈاون لوڈ لنک کب ملے گا
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 1577
- Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین پر
- Contact:
-
- مشاق
- Posts: 2577
- Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
- Contact:
Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم
بہت خوب زبردست..............ہر تھیم نرالی ہے
Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم
مبارک ہو اردو نامہ
نئی تھیم پرلگانے پرکافی اچھا اور خوبصورت تھیم ہے.باقی مکمل ہونے کے بعد صحیح نظر آئے گا.
میرے پاس تو بس ایک ہی جلک دیکھائی دی ہے.
نئی تھیم پرلگانے پرکافی اچھا اور خوبصورت تھیم ہے.باقی مکمل ہونے کے بعد صحیح نظر آئے گا.
میرے پاس تو بس ایک ہی جلک دیکھائی دی ہے.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم
واقعی خوبصورت تھیم ہے
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم
اسمیں اگر ھیڈر کو کلک ایبل بنا دیا جائے تو بہت عمدہ ہوگا
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم
ارے اللہ کے بندو دو سال پرانی پوسٹ اٹھائی اور لگے واہ واہ کرنے۔
میں نے یا کسی بھی ایڈمن نے پچھلے چھ ماہ میں بھی کوئی تھیم تبدیل نہیں کیا ہے۔
اور اردونامہ پر مسلسل پچھلے چھ ماہ سے ایک ہی تھیم یعنی Envision تھیم لاگو ہے۔
آپ کو پتہ نہیں کون کونسی نئی تھیمز نظر آ رہی ہیں، کسی کو ایک جھلک نظر آتی ہے۔
تو کسی کو پورا تھیم بہت اچھا لگتا ہے، کوئی اس کے ہیڈر کے بارے میں اپنی رائے دیتا ہے۔
او بھائی لوگو، کم تھوڑا چُکو، تھوڑا چُکو۔
میں نے یا کسی بھی ایڈمن نے پچھلے چھ ماہ میں بھی کوئی تھیم تبدیل نہیں کیا ہے۔
اور اردونامہ پر مسلسل پچھلے چھ ماہ سے ایک ہی تھیم یعنی Envision تھیم لاگو ہے۔
آپ کو پتہ نہیں کون کونسی نئی تھیمز نظر آ رہی ہیں، کسی کو ایک جھلک نظر آتی ہے۔
تو کسی کو پورا تھیم بہت اچھا لگتا ہے، کوئی اس کے ہیڈر کے بارے میں اپنی رائے دیتا ہے۔
او بھائی لوگو، کم تھوڑا چُکو، تھوڑا چُکو۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم
لیکن ایک بات ضرور ہے چاند بھائی مجھے تو یہ واقعی بہت اچھی لگی ہے
کیا اس کا ھیڈر کلک ایبل ہو سکتا ہے ؟
کیا اس کا ھیڈر کلک ایبل ہو سکتا ہے ؟
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم
چاند بابو wrote:ارے اللہ کے بندو دو سال پرانی پوسٹ اٹھائی اور لگے واہ واہ کرنے۔
میں نے یا کسی بھی ایڈمن نے پچھلے چھ ماہ میں بھی کوئی تھیم تبدیل نہیں کیا ہے۔
اور اردونامہ پر مسلسل پچھلے چھ ماہ سے ایک ہی تھیم یعنی Envision تھیم لاگو ہے۔
آپ کو پتہ نہیں کون کونسی نئی تھیمز نظر آ رہی ہیں، کسی کو ایک جھلک نظر آتی ہے۔
تو کسی کو پورا تھیم بہت اچھا لگتا ہے، کوئی اس کے ہیڈر کے بارے میں اپنی رائے دیتا ہے۔
او بھائی لوگو، کم تھوڑا چُکو، تھوڑا چُکو۔
چاند بھائی - - یہ واہ واہ کرنے والے سب پرانے چاول ہی ہیں
Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم
اچھا لگا۔
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم
مدرس بھیا یہ خوبصورت ہے تو اسی لئے میرا دل نہیں چاہا اسے تبدیل کرنے کا۔مدرس wrote:لیکن ایک بات ضرور ہے چاند بھائی مجھے تو یہ واقعی بہت اچھی لگی ہے
کیا اس کا ھیڈر کلک ایبل ہو سکتا ہے ؟
ورنہ شازل بھیا تو کئی کوششیں کر چکے ہیں اسے تبدیل کرنے کی
کلک ایبل ہیڈر سے کیا مراد ہے آپ کی میں کچھ زیادہ سمجھنے سے قاصر ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم
چاند بابو wrote:آپ کو پتہ نہیں کون کونسی نئی تھیمز نظر آ رہی ہیں، کسی کو ایک جھلک نظر آتی ہے۔
تو کسی کو پورا تھیم بہت اچھا لگتا ہے، کوئی اس کے ہیڈر کے بارے میں اپنی رائے دیتا ہے۔
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا