حضرت ام کلثوم رضی اللہ تعالی عنہا
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
حضرت ام کلثوم رضی اللہ تعالی عنہا
حضرت ام کلثوم رضی اللہ عنہا
نام و نسب
ام کلثوم بنت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلمیہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تیسری صاحبزادی ہیں
نکاح
انکا پہلا نکاح ابو لہب کے بیٹے عتیبہ سے قبل از نبوت ہوا تھا۔نبوت کے بعد عتیبہ نے طلاق دے دی
نکاح ثانی
سنہ 3 ہجری میں جب حضرت رقیہ رضی اللہ عنہا کا انتقال ہوا۔ تو ربیع الاول میں حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ نے حضرت ام کلثوم رضی اللہ عنہا کے ساتھ نکاح کر لیا۔ بخاری میں ہے کہ حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا بیوہ ہوئیں تو حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کے ساتھ نکاح کا پیغام دیا۔ جب حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو یہ خبر معلوم ہوئی تو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ سے کہا ، میں تم کو عثمان رضی اللہ تعالی عنہ سے بہتر شخص کا پتہ دیتا ہوں۔ اور عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کے لیے تم سے بہتر شخص ڈھونڈتا ہوں۔ تم اپنی لڑکی کی شادی مجھ سے کر دو اور میں اپنی لڑکی کی شادی عثمان رضی اللہ تعالی عنہ سے کر دیتا ہوں،بہر حال انکا نکاح حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ سے ہوا ۔ نکاح کے بعد 6 برس تک زندہ رہیں۔
وفات
شعبان 9 ہجری میں وفات پائی۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو سخت صدمہ ہوا۔ قبر پر بیٹھے تو آنکھوں سے آنسو جاری تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے نماز جنازہ پڑھائی اور حضرت ابو طلحہ، حضرت علی،فضل بن عباس اور اسامہ بن زید رضی اللہ تعالی عنھم نے قبر میں اتارا۔

Last edited by اعجازالحسینی on Sat Oct 31, 2009 5:01 pm, edited 1 time in total.
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: حضرت ام کلثوم رضی اللہ تعالی عنہا
حضرت ام کلثوم رضی اللہ عنہا کی معلومات فراہم کرنے کے لیئے بہت بہت شکریہ اعجاز بھائی۔
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22229
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: حضرت ام کلثوم رضی اللہ تعالی عنہا
محترم اعجاز بھیا پیاری پیاری معلومات شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: حضرت ام کلثوم رضی اللہ تعالی عنہا
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
جزيت خير الجزاء و بارك الله فيك
جزيت خير الجزاء و بارك الله فيك
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: حضرت ام کلثوم رضی اللہ تعالی عنہا
شکریہ اضواء
Re: حضرت ام کلثوم رضی اللہ تعالی عنہا
جزاک اللہ خیرا
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: حضرت ام کلثوم رضی اللہ تعالی عنہا
جزاک اللہ بھیا جی
Re: حضرت ام کلثوم رضی اللہ تعالی عنہا
جزاک اللہ بہت معلوماتی اسلامی معلومات
-
- کارکن
- Posts: 6
- Joined: Tue Nov 03, 2015 6:58 am
- جنس:: عورت
Re: حضرت ام کلثوم رضی اللہ تعالی عنہا
عمدہ بہت
Sent from my X5 4G using Tapatalk
Sent from my X5 4G using Tapatalk