لامحدود طاقت اور لذتِ آشنائی

اردو نثری قلم پارے اس فورم میں ڈھونڈئے
Post Reply
محمد الطاف گوہر
کارکن
کارکن
Posts: 36
Joined: Sun Aug 16, 2009 1:05 pm

لامحدود طاقت اور لذتِ آشنائی

Post by محمد الطاف گوہر »

[center]جبکہ کائنات کی تسخیر کی کنجی (Key) خیال کی طاقت کے مرہون منت ہے۔
قدرت نے پانی کی فطرت میں بہنا لکھا ہے اگر اِسے بہنے کا موقع نہ ملے تو تالاب اور جوہڑ کی شکل میں رُک جاتا ہے اور یہیں اِس میں سڑاند پیدا ہو جاتی ہے جو زندگی کو فنا کا درس دیتی ہے۔
تمام طاقتوں پہ حاوی ہونے کی کنجی (Key) کسی بھی جن یا دیو کے پاس نہیں بلکہ ایک اِنسان کی دسترس میں ہے جو ”لذت آشنائی“ سے سرشار ہے[/center]
تحریر:محمدالطاف گوہر
آپ اگر گھڑی کو سامنے رکھ کر بیٹھ جائیں اور وقت کا گزرنا ملاحظہ کریں تو یقیناً آپ گھنٹوں بھی بیٹھیں رہیں گے مگر آپ کو گھنٹوں اور منٹوں والی سوئیاں ساکن نظر آئیں گی جبکہ وقت گزرتا رہے گا یہ برف کی طرح پگھلتی زندگی کے ماہ سال صرف کسی اچھے وقت کے انتظار میں نہ گزار دیں بلکہ وہ لمحہ جو ہمیں بیدار کرتا ہے دراصل اِسی میں زندگی ہے اور باقی وہ لمحے اور پل ہیں جو ہمیں نیم خوابیدہ کرتے ہیں اور یہ وہ خود رو سلسلہ زندگی ہے کہ جہاں وقت کو ضائع کر رہے ہیں، وقت کو ہم اِسی طرح قید (Save) کر سکتے ہیں کہ اپنے پل زندگی کے بیدار لمحوں سے سیراب کر دیں.۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید۔۔۔۔Altaf Gohar's Blog
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: لامحدود طاقت اور لذتِ آشنائی

Post by چاند بابو »

بہت خوب محترم الطاف گوہر صاحب۔
شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
آپکا بلاگ کافی خوبصورت ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: لامحدود طاقت اور لذتِ آشنائی

Post by شازل »

بہت خوب الطاف صاحب
میں نے آپکے بلاگ پر بھی اپنی آراء دے دی ہے
انشاء اللہ آئیندہ بھی ملاقات ہوتی رہےگی.
Post Reply

Return to “نثر”