Page 1 of 1

اسلامی جمہوریہ پاکستان کے گدی نشیں

Posted: Wed Oct 28, 2009 6:16 pm
by اعجازالحسینی

Re: اسلامی جمہوریہ پاکستان کے گدی نشیں

Posted: Wed Oct 28, 2009 8:22 pm
by چاند بابو
من حرامی حجتاں ڈھیر

Re: اسلامی جمہوریہ پاکستان کے گدی نشیں

Posted: Wed Oct 28, 2009 8:49 pm
by شازل
اپنے مشرف صاحب بھی تو پیتے ہیں
کیا یہ عرق صندل پی رہے تھے :?:

Re: اسلامی جمہوریہ پاکستان کے گدی نشیں

Posted: Wed Oct 28, 2009 9:09 pm
by چاند بابو
جی اگر ان سے پوچھا جائے تو یہی بتائیں گے۔

Re: اسلامی جمہوریہ پاکستان کے گدی نشیں

Posted: Thu Oct 29, 2009 7:57 am
by رضی الدین قاضی
اسلامی جمہوریہ اور ایسے حکمراں ؟
تعجب ہے!

Re: اسلامی جمہوریہ پاکستان کے گدی نشیں

Posted: Thu Oct 29, 2009 9:47 am
by اعجازالحسینی
یہ تو کچھ بھی نہیں رضی بھیا
انکے کالے کرتوت اتنے ہیں کہ اگر آپکو انکا علم ہو جاے تو انکو مسلم کہتے ہوے شرمائیں

Re: اسلامی جمہوریہ پاکستان کے گدی نشیں

Posted: Thu Oct 29, 2009 3:25 pm
by رضی الدین قاضی
افسوس !

Re: اسلامی جمہوریہ پاکستان کے گدی نشیں

Posted: Thu Oct 29, 2009 5:35 pm
by علی خان
اللہ تعالٰی انکو نیک راستہ دکھائے. آمین.

Re: اسلامی جمہوریہ پاکستان کے گدی نشیں

Posted: Fri Oct 30, 2009 4:43 pm
by نالائق

Re: اسلامی جمہوریہ پاکستان کے گدی نشیں

Posted: Thu Nov 05, 2009 1:03 pm
by راجہ جانی
ان کے بارے میں جاننا ہے تو ایک کتاب پڑھنے والی ہے جس کا نام ہے

پارلیمینٹ سے لیکر بازارِ حُسن تک

اس مصنف نے نے بھی بہت با کمال اور دلائل کے ساتھ یہ کتاب لکھی تھی اس کی تحقیق کی داد دینی پڑے گی

Re: اسلامی جمہوریہ پاکستان کے گدی نشیں

Posted: Thu Nov 05, 2009 4:55 pm
by اعجازالحسینی
اس میں تو سب ننگے ہیں ۔ عرصہ ہوا اسکا مطالعہ کیا تھا