Re: ہم کسی سے کم نہیں
Posted: Wed Oct 28, 2009 6:22 pm
by اعجازالحسینی
بہت خوب۔ نہایت حیرت انگیز ویٹ بیلنسنگ۔
Re: ہم کسی سے کم نہیں
Posted: Wed Oct 28, 2009 8:21 pm
by چاند بابو
بہت خوب یہ بچہ تو کمال کا جمناسٹک ماہر ہے۔ سر کے بل اچھل کر اگلی جگہ تک رسائی والی بات انتہائی حیرت انگیز ہے۔
Re: ہم کسی سے کم نہیں
Posted: Wed Oct 28, 2009 8:22 pm
by شازل
جی میں بھی اسی بات پر حیران ہوں