الف تا ی تک سفر

اردو نثری قلم پارے اس فورم میں ڈھونڈئے
Post Reply
dxbgraphics
کارکن
کارکن
Posts: 34
Joined: Tue Jul 14, 2009 2:32 pm
جنس:: مرد
Location: دوبئی
Contact:

الف تا ی تک سفر

Post by dxbgraphics »

اس لڑی میں الف ب پ کی ترتیب سے ی تک کا سفر کیا جائیگا..
تو میں ہی شروعات کردیتا ہوں....

السلام علیکم ! کیسے ہیں سب اراکین اردو نامہ
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: الف تا ی تک سفر

Post by اعجازالحسینی »

بہت زبردست ہیں
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: الف تا ی تک سفر

Post by شازل »

پہلے آپ لوگ سنائیں‌کیسے ہیں :P
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: الف تا ی تک سفر

Post by چاند بابو »

تاخیر سے آنے کی معذرت لیکن یہ سلسلہ تو پہلے سے مجیب بھیا الف ب پ ت کا کھیل کے نام سے چلا رہے تھے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: الف تا ی تک سفر

Post by شازل »

ٹوکنے پر معذرت لیکن یہ سلسلہ تھوڑا مختلف ہے اور شاید جلد ہی ختم ہو جائے گا.
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: الف تا ی تک سفر

Post by اعجازالحسینی »

ثمر میٹھا ہوتا ہے صبر کا بھیا
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: الف تا ی تک سفر

Post by چاند بابو »

جب سب لوگ اسے جاری رکھنے پر مصر ہیں تومیں کیا کرسکتا ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: الف تا ی تک سفر

Post by اعجازالحسینی »

حیران پریشان تو نہ ہوں
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: الف تا ی تک سفر

Post by شازل »

خاطر جمع رکھیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: الف تا ی تک سفر

Post by چاند بابو »

دیکھئے موضوع شروع کرنے والے کب واپس آتے ہیں؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: الف تا ی تک سفر

Post by اعجازالحسینی »

ڈر رہے ہونگے کہ۔۔۔؟؟؟
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: الف تا ی تک سفر

Post by چاند بابو »

رونے سے ڈرنا تو کم ازکم پہتر ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: الف تا ی تک سفر

Post by اسداللہ شاہ »

یہ کیا بات ہوئی؟
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: الف تا ی تک سفر

Post by اسداللہ شاہ »

ہم تو یہاں ہے
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: الف تا ی تک سفر

Post by چاند بابو »

اسداللہ شاہ wrote:یہ کیا بات ہوئی؟


ہم تو یہاں ہے
محترم اسد بھیا آپ غلطی کر رہے ہیں۔ کیونکہ اس مقابلہ میں‌ آخری حرف سے نہیں بلکہ حروف تہجی کی ترتیب کے حساب سے اگلا فقرہ لکھنا ہے چلئے کوئی بات نہیں اگلا حرف “ڑ“ ہے آپ ہی لکھ دیجئے اگلا فقرہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: الف تا ی تک سفر

Post by اسداللہ شاہ »

زہے نصیب آپ نے مجھے کچھ سمجھا
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
Post Reply

Return to “نثر”